مظفرآباد(سیاست نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے تاحکم ثانی تمام محکمہ جات میں نئی تقرریوں، تعیناتیوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری شدہ سرکلر کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے تاحکم ثانی آزاد کشمیربھر کے جملہ سرکاری و...