مظفرآباد(سیاست نیوز)واپڈا اور آزادکشمیر حکومت کے مابین نادہندگی کا دیرینہ تنازعہ طے،110ارب روپے کے بقایا جات ختم کردیئے گئے۔پرانا ٹیرف برقرار،نیا ٹیرف واٹر یوز چارجز کی نئی شرح سے مشروط،،ای سی سی نے منظوری دیدی۔محکمہ برقیات آزادکشمیر 1ارب 20کروڑ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت انفراسٹریکچر کی بہتری کے لیے ہنگامی اور عملی اقدام اٹھارہا ہے،جدید آٹومیشن بلنگ سسٹم فروری میں نافذ ہوجائے گا،میٹر ریڈرز کی تربیت 20جنوری سے شروع ہورہی ہے۔محکمہ کے 600سے زائد فنی ملازمین کی جانوں کو لاحق خطرات سے محفوظ بنانے کے لیے تربیت کا اہتمام…
مزیدDay: January 16, 2020
نیلم شہادتیں 82سے زائد‘ پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری‘ 20زخمیوں کو مظفرآبادپہنچا دیا
مظفرآباد(سیاست نیوز) پاک فوج کی نیلم میں امدادی کارروائیاں جاری، مزید 20 زخمیوں کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے سی ایم ایچ پہنچا دیا گیا، کئی گھنٹے تک برف سے لڑنے کے بعد زندہ بچ جانے والی 5 سالہ معصوم صفیہ زخموں کا مقابلہ نہ کر سکی اور جان کی بازی ہار کر خالق حقیقی سے جا ملی جہاں اس کے خاندان کے 8 افراد پہلے سے موجود تھے۔ گزشتہ روز پھولوں سے سجی ننھی میت کو پاک فوج کی ایئر ایمبولینس کے ذریعہ آبائی قبرستان منتقل کر دیا گیا۔ نیلم…
مزیدگھروں اور دکانوں کے سامنے کچرا پھینکنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم
اسلام آباد (سیاست نیوز) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے آزادکشمیر کے تمام شہروں، قصبہ جات، ٹاؤن کمیٹیز اور ضلع کونسل کو ہدایت کی ہے کہ جون 2020تک آزادکشمیر کو صاف ستھرا اور آلودگی سے پاک بنانے کیلئے دن رات ایک کر دیں۔ پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی لگائی جائے۔ انٹری پوائنٹس کو صاف ستھرا، جاذب نظر بنایا جائے۔ سیاحتی مقامات پر صفائی کا انتظام کیا جائے۔کچرا پھیلانے والوں، مکانات، دوکانوں کے سامنے کچرا پھینکنے والوں کے خلاف کاررائی کی جائے۔ ضلع کونسل، میونسپل کارپوریشنز،…
مزیدمحکمہ زکوٰۃ و عشر کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ
مظفرآباد(سیاست نیوز) محکمہ زکوٰۃ و عشر کے ریکارڈ کو ڈیجیٹلائز کرنے کا اہم فیصلہ۔ محکمہ زکوٰۃ و عشر نے محکمانہ کارکردگی کو تیزی سے بڑھانے کی خاطر ضلع زکوٰۃ و عشر کمیٹیوں کے دفاتر کو مرکزی دفتر سے بذریعہ نیٹ ورک منسلک کرنے کے سلسلہ میں باضابطہ اقدامات شروع کر دئیے ہیں۔ وزیر ٹیوٹا و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی کے ساتھ منعقدہ ایک اہم میٹنگ کے دوران محکمہ زکوٰۃ و عشر کے ریکارڈ کو ڈیجیٹلائزکرنے کا معاملہ بھی زیر غور آیا اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ تمام…
مزیدآزادکشمیر میں آٹے کا بحران‘ قیمت میں ہوشربا اضافہ
ہٹیاں بالا(سیاست نیوز)آزادکشمیر میں گندم کوٹہ میں کمی کی وجہ سے آزادکشمیر بھر میں آٹے کے بحران پیدا ہونے کے ساتھ ساتھ قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق 1987 میں آزادکشمیر کی آبادی تقریبا 35 لاکھ تھی اور گندم کا کوٹہ 210000 ٹن تھا,جبکہ 2013 میں آبادی تقریبا 40 لاکھ تھی گندم کا کوٹہ 300000 تھا جبکہ 2019 میں آبادی تقریبا 42 لاکھ ہے اور گندم کا کوٹہ 200000 ٹن ہے جبکہ آبادی کے تناسب سے 600000ٹن ہونا چاہیے جوکہ فراہم کرنے کے بجا? حیل وحجت سے…
مزیدرحیم کوٹ‘ رشتہ کے تنازعہ پر گولی چل گئی‘ 1 زخمی
چکار (سیاست نیوز) تھانہ پولیس چکار کی حدود رحیمکوٹ رشتہ تنازعہ پر گولی چل گئی , نسیم خان ولد علی بہادر خان سکنہ رحیمکوٹ شدید زخمی۔ نسیم خان محکمہ تعلیم کا ریٹائرڈ ملازم بتایا جاتا ہے۔ملزم اقدام قتل کی واردات کے بعد جا? وقوع سے موٹر سا?یکل پر بیٹھ کر فرار ہونے میں کامیاب۔ ملزم کے زیر استعمال موٹر سا?یکل کو پولیس نے ریاٹ کے مقام سے برآمد کرلیا ہے۔ چکار کے نواحی علاقے رحیمکوٹ دن 11بجے کے قریب ایک ہی قبیلے کے دو افراد رشتہ تنازعہ پر الجھ پڑے…
مزیدباغ میں ڈسٹرکٹ بینچ کا مطالبہ جائز‘ فوری انصاف کیلئے وکلاء کردار ادا کریں‘ابراہیم ضیاء
باغ(سیاست نیوز)چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس چوہدری محمد ابراہیم ضیاء نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سسٹم کی بہتری کے لیے کوئی تجویز بھی آئے گی تو اس پر عملدرآمد ہو گا میری کوشش ہے کہ نظام کی بہتری ہو عوام کو سستا انصاف مل سکے صدر اور وزیر اعظم سے میری ملاقات ہوئی ہے سرکٹ بینچ کا قیام حکومت کا اختیار ہے ہم چاہتے ہیں کہ راولاکوٹ میں قائم سرکٹ بینچ موسم سرما میں باغ میں بھی کام کرے ہم سرکٹ بینچ کے مطالبے کی مخالفت نہیں…
مزیدآزادکشمیرمیں لوڈشیڈنگ بلاجواز‘ وزیراعظم پاکستان سے بات کرونگا‘ علی محمد خان
مظفرآباد(سیاست نیوز)وفاقی وزیرمملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو دنیا کا دوسرا ہٹلر قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کا قتل عام بند نہ ہوا تو پاکستان کے 22کروڑعوام مجاہدانہ روپ میں کشمیریوں کا ساتھ دینگے۔ ہم اپنی شہ رگ کی حفاظت کرینگے۔پاکستا ن ایک ذمہ دار نیوکلیئر سٹیٹ کا کردارادا کررہاہے۔ وادی نیلم کے سانحہ پرحکومت اور عوام غمزدہ ہیں۔ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم پاکستان خصوصی طور پر مظفرآباد آئے۔ آزاد کشمیرمیں لوڈ شیڈنگ…
مزیدوزیراعظم‘ کارکنوں کے درمیان خلیج‘ پرنسپل سیکرٹری اہداف مکمل کرنے میں کامیاب
مظفرآباد(سیاست نیوز)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حید رخان کے ساتھ تعینات پرنسپل سیکرٹری راجہ امجد پرویز 4اہداف پورے کرنے میں سو فیصد کامیاب،امجد پرویز کو 4اہداف دیکر وزیراعظم آزادکشمیر کے ہمراہ پرنسپل سیکرٹری تعینات کرایا گیا تھا۔امجد پرویز کی بحیثیت پرنسپل سیکرٹری ذمہ داریوں میں وزیراعظم کو تنہا کرنا،وزیراعظم اور لیگی کارکنان کے درمیان خلیج پیدا کرنا،بیوروکریسی اور حکومت کے درمیان فاصلے پیدا کرنا،مسلم لیگ ن آزادکشمیر کو مسلم لیگ پاکستان کے غلبہ سے آزاد کرانا شامل تھیں۔پرنسپل سیکرٹری یہ اہداف بطریق احسن حاصل کرچکے ہیں۔پرنسپل سیکرٹری کی کامیاب حکمت عملی…
مزیدنیلم کے متاثرہ علاقوں میں سڑکوں کی بحالی کیلئے جنگی بنیادوں پر کوشش جاری
مظفرآباد(سیاست نیوز)وادی نیلم میں برفانی تودے گرنے سے متاثرہ علاقوں میں سڑکوں کی بحالی کیلئے جنگی بنیادوں پر کوششیں جاری، برفباری سے متاثرہ سرگن بکوالی،اٹھمقام،شاردہ سڑک سے برف ہٹانے کیلئے مختلف مقامات پر محکمہ تعمیرات عامہ شاہرات آزادکشمیر کی بھاری مشینری مصروف پانچ مختلف جگہوں پر برف ہٹانے کیلئے مشینیں مسلسل کام کر رہی ہیں سڑکوں کی صورتحال سے متعلق ہمہ وقت معلومات کیلئے کنٹرول روم قائم کر دیا گیا سرگن بکوالی اور ملحقہ علاقوں میں محکمہ شاہرات جانفشانی سے سڑکوں کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہا ہے تاکہ ریلیف…
مزید