وزیراعظم کی ہدایت پر‘ آزادکشمیر بھر میں صفائی مہم شروع کر دی گئی

مظفرآباد(سیاست نیوز)وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر گرین کشمیر صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے چیف آفسیر سردار شبیر عباسی کے زیر نگرانی صفائی مہم کے سلسلہ دوبارسہلی سرکار صفائی ستھرائی کا باقدہ آغاز شروع کر دیا گیا ہیں تمام بیکرز اور ہوٹل کو بھی خبردار کیا ہے کہ کیچن میں استعمال ہونے والی چیزوں کا گند وہ دریا کے کنارے نہیں پھنکیں گے بلکہ بلدیہ کی طرف سے باقاعدہ طور پر ان کو دسٹبین فراہم کیے جائنگے جس میں وہ ڈال دینگے اور بلدیہ کا ملازم…

مزید

مالی انتظامی معاملات‘ خود کفالت کی منزل حاصل کر لی ہے‘ وزیراعظم

مظفرآباد (سیاست نیوز)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ساڑھے تین سالوں میں تاریخ ساز کامیابیوں حاصل کی ہیں آزاد کشمیر کے آئین میں بنیادی ترامیم کرتے ہوئے 40سالوں بعد آزاد کشمیر کی منتخب حکومت اورقانون ساز اسمبلی کواختیار ات واپس کیے گئے اور ان اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے حکومت آزا د کشمیر نے نہ صرف 22ارب روپے کاخسارہ ختم کیابلکہ اب حکومت آزادکشمیر بغیر کسی اوورڈرافٹ کے چل رہی ہے اور مالیاتی طورپر خود انتظامی…

مزید

ای گورننس‘ حکومت محکموں کی کمپیوٹرائزیشن کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب

مظفرآباد(سیاست نیوز)آذادکشمیر کے وزیر بہبود آبادی ٹیوٹا وآئی ٹی ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی نے کہا ھے کہ آذادجموں وکشمیر کے مختلف محکمہ جات کو کمپیوٹرائزڈ کرتے ھوئے جدید دنیا سے ھم آہنگ کرنے کے لیے آئی ٹی بورڈ کا رواں مالی سال میں 23 کروڑ 50لاکھ روپے بجٹ مختص ھے، وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی قیادت میں جہاں مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا جا رھا ھے وھاں آذادکشمیر کے عوام کو تمام شعبہ ہائے زندگی میں خاطر خواہ سہولیات فراہم کی جا رھی ھیں، گزشتہ…

مزید

مہنگائی کا سونامی‘ تبدیلی سرکار کی ناکامی‘ کنگلا دیش بنایا جارہا ہے‘ مصطفےٰ لالہ

مظفرآباد(سیاست نیوز)مہنگائی کا سونامی تبدیلی سرکار کی ناکامی ملک کو کنگلا دیش بنایا جا رہا ہے۔عمران خان وقت کا چنگیز خان ثابت ہوا 50لاکھ گھر اور ایک کروڑنوکریاں تو نہ مل سکیں البتہ 50لاکھ افراد کو دو دو بار کفن ڈال کر کروڑ کا وعدہ پورا ہو جائے گا۔ آٹا، دال، ٹماٹر چینی غریب شخص کی پہنچ سے دور اب بنی گالہ کے بنجر کھیت آباد ہونگے ان خیالات کا اظہار مظفرآباد کی مشہور سماجی، کاروباری شخصیت،غلام مصطفی لالہ نے کیا۔انہوں نے کہا کہ جب چور تھے تو روٹی 6روپے…

مزید

مظفر آباد کو 4میگاواٹ بجلی فراہمی کیلئے خصوصی اقدامات شروع

مظفرآباد(سیاست نیوز) چیئرمین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن زاہد امین نے کہا ہے کہ چودہ میگا واٹ کا جھینگ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ دسمبر2020میں پیداوار شروع کر دے گا، منصوبے سے کیپیٹل سٹی کو چار میگا واٹ بجلی فراہمی کے لئے خصوصی انتطام کیا جا رہا ہے، رواں مہینہ میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان پراجیکٹ کا معائنہ بھی کریں گے، انہوں نے ان خیالات کااظہار عملدرآمد کمیشن دفتر میں ڈائریکٹر پلاننگ پی ڈی او خواجہ مسعود قادر سے ملاقات کے دوران کیاانہوں نے کہا کہ وزیراعظم آزاد حکومت…

مزید

تارکین وطن سرگرم‘ برطانیہ میں ہفتہ یکجہتی کشمیر تقریبات کا آغاز

مانچسٹر برطانیہ (سیاست نیوز)جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل نے برطانیہ کے شہرآسٹن انڈر لائن مانچسٹر سے ”ہفتہ یکجہتی کشمیر“ کی تقریبات کا آغاز کر دیا۔ ہفتہ یکجہتی کشمیر کی افتتاحی تقریب وومین کیمونٹی گروپ کی چیئر پرسن مسز نائلہ شریف اور اُن کی ٹیم کے تعاون سے منعقد کی گئی جس کی صدارت تحریک حق خودارادیت کے چئیرمین راجہ نجابت حسین نے کی۔ تقریب میں شیڈو سیکرٹری برائے تعلیم اور لیبر پارٹی میں ڈپٹی قائد کی امیدوار آرٹی انجیلا رینر ایم پی(Rt Hon Angela Rayner MP)مہمان خصوصی تھیں۔ جبکہ…

مزید

صدر ریاست کی جامعات کو معیار تعلیم مزید بہتر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (سیاست نیوز) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے آزادکشمیر کے سرکاری شعبہ میں قائم جامعات کے وائس چانسلرز حضرات کو ہدایت کی ہے کہ وہ تعلیمی معیار کی بہتری اور ریاست کے مختلف علاقوں میں ذیلی کیمپس بنا کرطلبا و طالبات کو اعلیٰ تعلیم کی سہولتوں تک رسائی کو یقینی بنائیں۔ جموں وکشمیر ہاؤس اسلام آباد میں آزادجموں وکشمیر کی تمام پانچ جامعات کے وائس چانسلرز کی کانفرنس سے ان جامعات کے چانسلر کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزادکشمیر نے کہا کہ اعلیٰ…

مزید