مظفرآباد پولیس نے قوم لوط کا پیروکار سرکاری مہمان بنا لیا،سنسنی خیز انکشافات

مظفرآباد(سیاست نیوز)تھانہ صدر نے گن پوائنٹ پر معصوم بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والا دھر لیا،ملزم کے قبضہ سے گن بھی برآمد کرلی گئی ہے۔ملزم کی ہوس کا شکار 2بچے بھی سامنے آگئے جنہوں نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروالیا ہے۔جبکہ دیگر کی تلاش کے لیے ملزم سے تفتیش جاری ہے۔ملزم کے خلاف بدفعلی کی دفعات 12ZAاور ناجائز اسلحہ رکھنے پر 2الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ملزم بچوں کو بھلا پھسلا کربعد فعلی کرتا اور بعد میں گن دیکھا کر اگر کسی کو بتایا تو گولی ماردوں گا۔تفصیلات کے…

مزید

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا آج سے دوبارہ سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کا اعلان

مظفرآباد(سیاست نیوز)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن آزاد کشمیر نے آج سے دوبارہ سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کا اعلان کردیا۔ چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں سخت اقدا م اٹھایا جائے۔ گزشتہ روز ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن آزادکشمیرکے صدرڈاکٹر سید فہیم احمد گردیزی اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عثمان محبوب اعوان نے مرکزی ایوان صحافت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کیساتھ چارٹر آف ڈیمانڈ کو لے کر ہماری بات چیت اور احتجا ج پچھلے دو سال سے چل رہا تھا لیکن جونہی آزادکشمیر میں…

مزید

86میں سے 64کورونا مریض صحت یاب،حفاظتی کٹس ہسپتالوں کے حوالے

مظفرآباد(سیاست نیوز)آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کسی بھی فرد میں کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔74نئے افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے۔ آزادکشمیر میں اب تک2872 افراد کے ٹیسٹ لیے گئے جن میں سے2798 کے رزلٹ آچکے ہیں اور86افراد میں کرونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے جن میں سے64افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچار ج کر دیا گیا ہے جبکہ22مریض زیر علاج ہیں۔محکمہ صحت عامہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ڈی ایچ کیو راولاکوٹ سے12، ڈی ایچ…

مزید

ماؤں کا عالمی دن،مقدس رشتے سے بھرپور عقیدت،محبت کے جذبات کا اظہار

اسلام آباد(سیاست نیوز)دنیا کے دیگرملکوں کی طرح پاکستان میں بھی ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ہرسال مئی کے دوسرے اتوار کو ماؤں کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن ماؤں کے نام ہوتا ہے۔ ماں وہ ذات ہوتی ہے جو نسل انسانی کو ناصرف آگے بڑھاتی ہے بلکہ اس کی گود ہی انسانی کی پہلی تعلیمی درس گاہ ہوتی ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد ماں کے مقدس رشتے کی عظمت و اہمیت کو اجاگر کرنا اور ماں کے لئے عقیدت، شکر گزاری اور محبت…

مزید

سابق صدر آزادکشمیر میرواعظ مولانا یوسف شاہ کی برسی،خدمات کو خراج عقیدت

مظفرآباد(سیاست نیوز)آزاد کشمیر کے سابق صدر تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما سیاسی، دینی، سماجی شخصیت میرواعظ مولانا سید یوسف شاہ مرحوم کی 52 ویں برسی عقیدت و احترام اور اس عہد کی تجدید کے ساتھ منائی گئی کہ مرحوم کے مشن کو جاری رکھنے کیساتھ کشمیری اپنی جدوجہد اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک وہ بھارتی منصوبوں کو ناکام بناتے ہوئے حق خودارادیت کا حصول یقینی نہیں بنا لیتے۔ تفصیلات کے مطابق میر واعظ مولانا سید یوسف شاہ کی 52 برسی کے موقع پر مظفرآباد پریس کلب…

مزید

ہندوستان مسئلہ کشمیر کا فریق نہیں،فاروق حیدر

مظفرآباد(سیاست نیوز) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت ہمیں موسم کا حال کیا دے گا اسے ہم جلد دہلی کا حال سنائیں گے۔ بھارت کی جانب سے موسمیاتی خبرنامے میں گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کو اپنے حصے دکھانا اسکی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہے۔بھارت جسطرح کی چاہے سیاسی چالیں چل لے شکست اسکا مقدر ہوگی۔وزیراعظم پاکستان سے کہتا ہوں کہ وہ خود لیڈ کریں مقبوضہ کشمیر کے معصوم بھائی،بہنیں اور بیٹیاں ہمارے منتظر ہیں ان کے لئے آگے بڑھیں۔انہوں نے کہا…

مزید

قانون شکنی پر بڑے سٹور سیل، درجنوں گاڑیوں و موٹر سائیکل ضبط،12گرفتار

مظفرآباد(سیاست نیوز)ایس او پی کی خلاف ورزی، اسسٹنٹ کمشنر نے پلیٹ میں واقع برانڈ گل احمد اور باٹا شوز سیل کردیئے، جبکہ خلاف ورزی پر ایک آٹوورکشاپ بھی سیل،12افراد گرفتار جبکہ 30کے قریب موٹر سائیکل اور گاڑیاں بھی ضبط کرلی ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر نے پولیس نفری کے ہمراہ مدینہ مارکیٹ پلیٹ اور دیگر کاروبار مراکز کا بھی دورہ کیا۔شہریوں کو محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایت اور ایس او پی پر عملدرآمد کرنے کی تلقین کی اور تاجروں کو بھی ایس او پی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا کہا…

مزید