مظفرآباد(وسیم خان جدون /نمائندہ سیاست) رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی گراں فروش متحرک ہو گئے، دارلحکومت میں سبزی،فروٹ کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ، ضلعی انتظامیہ معاون بن گئی، کوٹلی کے علاوہ آزادکشمیر کے تمام اضلاع میں انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والی ریٹ لسٹ کو گراں...