وائس چانسلر این سی اےپروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری نے سینئر فیکلٹی اور سٹاف کے ہمراہ پشاور کا دورہ کیا ۔جہاں این سی اے ایلومنائز کی جانب سے وفد کا پرجوش استقبال کیا گیا۔ وفد میں پروفیسر خالد ابراہیم، نوید احمد نیازی ، عاکف سوری ، محمد شہزاد تنویر ، سدرہ اکرام اور حنا افضل بھی شامل تھے۔ ملاقات کے دوران این سی اے ایلومنائز نے نیشنل کالج آف آرٹس کو فیڈرل چارٹرڈ انسٹی ٹیوٹ کا درجہ ملنے پروائس چانسلر این سی اےپروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری کو مبارکباد دی اور اسکے…
مزیدAuthor: admin
قومی اسمبلی: بل مسترد کئے جانے پر اپوزیشن ارکان کا احتجاج
بل ایم ایم اے کی عالیہ کامران نے پیش کیا۔ حکومت کی جانب سے مخالفت پر عالیہ کامران نے ووٹنگ کرانے کا مطالبہ کیا، گنتی کرائی گئی تو تحریک کی مخالفت میں 96 اور حمایت میں 94 ووٹ آئے، ڈپٹی سپیکر نے دو ووٹ زیادہ ہونے پر تحریک مسترد ہونے کی رولنگ دے دی۔ اپوزیشن نے دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے دوبارہ گنتی کرانے کا مطالبہ کیا۔ دوبارہ گنتی نہ کرانے پر اپوزیشن ارکان نے سپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا جس پر ڈپٹی سپیکر نے کارروائی 10 منٹ کے…
مزید05-04-2018 KARACHI کراچی
05-04-2018 MUZAFFARABAD مظفرآباد
04-04-2018 KARACHI کراچی
04-04-2018 MUZAFFARABAD مظفرآباد
03-04-2018 MUZAFFARABAD مظفرآباد
01-04-2018 MUZAFFARABAD
29-03-2018 MUZAFFARABAD مظفرآباد
ایئر مارشل فاروق حبیب پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ایئر مارشل فاروق حبیب کو پاک فضائیہ کا نائب سر براہ مقرر کردیا۔ ایئر مارشل فاروق حبیب نے پاکستان ایئر فورس کی جی ڈی پی برانچ میں جون 1982 میں کمیشن حاصل کیا اور اپنے شاندارکیرئیر کے دوران انہوں نے فائٹر اسکواڈرن اورآپریشنل ائیر بیس کی کمانڈ کی۔ فاروق حبیب ایئر وار کالج (فیصل) بھی تعینات رہے اور انہوں نے سعودی عرب میں پاک فضائیہ کے سُپر مشاک طیاروں کے دستے کی کمان کے فرائض بھی سر انجام دئیے۔ فاروق حبیب ایئرہیڈکوارٹرز میں ڈپٹی ڈائریکٹر…
مزید