بیمار ولاغر جانوروں کا گوشت فروخت

مظفرآباد(سیاست نیوز)ریاستی دارالحکومت میں مضر صحت،بیمار لاغر اور کئی دن قبل ذبح کیے جانے والے جانوروں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف،ڈاکٹری تصدیق کلی مہر بھی غائب،چھوٹے جانور کے سری پائے بھی دکانوں میں موجود نہیں۔باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں جہاں گوشت مارکیٹ کے علاوہ شہر بھر کلے گلی محلوں،شاہراہوں اور چوکوں میں جابجا گوشت کی دکانیں موجود ہیں،مذکورہ دکانوں پر نہ صرف مہنا بلکہ مضر صحت،کئی دن قبل ذبح شدہ فریزر شدہ گوشت فروخت کیا جا رہا ہے،حکومتی ریٹس کے مطابق بڑا گوشت…

مزید

تحریک انصاف کی عوامی رابطہ مہم شروع

اسلام آباد(سیاست نیوز) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیرکے صدر ایل3میرپور3 سے نو منتخب ممبر اسمبلی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کشمیر کے کارکن پارٹی کو منظم و مضبوط کرنے اور عمران خان کا ویژن گھر گھر پہنچانے کے لئے تیاریاں شروع کر دیں۔ میں آج مظفر آباد سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر رہا ہوں جبکہ کل میں کوٹلی اور پھر راولاکوٹ کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر کے ہر حلقے اور گاؤں میں جا کر پارٹی کو منظم…

مزید

سرکاری مساجد عدم توجہی کی عملی تصاویر

مظفرآباد(سیاست نیوز)مسلم معاشرے کی سرکاری مساجد،حکومتی عدم توجہی کی عملی تصویر بن گئیں۔وزیراعظم سیکرٹریٹ اور سول سیکرٹریٹ کی مساجد میں صفائی کا ناقص نظام،صفوں کی عدم صفائی،قالینوں کا فقدان،کارپٹ کی دھلائی نہ ہونے سے صفیں گردو غبار سے اٹ گئیں۔ارباب اختیار سے فوری توجہ دینے اور خدا کے گھر کی صفائی،صفوں کی دھلائی اور کارپٹ مہیا کرنے کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ۔ریاستی دارالحکومت میں سرکاری سطح پر قائم اور انتظام و انصرام والی مساجد وزیراعظم سیکرٹریٹ اور ڈسٹرکٹ کمپلیکس،سول سیکرٹریٹ میں قائم مساجد حکومتی عدم توجہی کا شکار ہو گئیں…

مزید

حریت قیادت کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ کو مکتوب ارسال کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(سیاست نیوز)آزادجموں وکشمیر کے وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورتحال کے سلسلے میں ہمیں جذبات کے بجائے تدبر اور حکمت عملی سے اپنے اہداف مقرر کرکے عملی اقدامات کرنے ہونگے۔ وہ گزشتہ روز یہان ایک مقامی ہوٹل میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام آل پارٹریز قومی کشمیر کانفرنس سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ، پیپلز پارٹی، مسلم کانفرنس، لبریشن لیگ اور دیگر جماعتوں کے رہنماں اور نمائندے بھی موجود تھے۔ کانفرنس سے…

مزید

ریاست ناقابل تقسیم،آزادکشمیر کے عوام شناخت تبدیل نہیں کرنے دیں گے،مسلم کانفرنس

ارجہ (سیاست نیوز)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد سردار عتیق احمد خان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر سے لفظ آزاد کو حذف کرنا اور خود وزیر اعظم آزادکشمیر کا بیان سنگین خطرے کی علامت ہے۔ہم کبھی بھی اپنے کردار دسے غفلت کا مظاہرہ کرسکتے اور نہ ہی ریاست جو تقسیم ہونے دے سکتے ہیں۔مسلم کانفرنس اپنی 19جولائی 1947؁ء سری نگر اور 23اگست 1947نیلہ بٹ کے مقام سے مجاہد اول نے جو موقف لیاتھا۔اس کی حمایت کرتے ہیں۔ اور اسی پر قائم ہیں۔ آزادجموں…

مزید

مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل، مظالم کا شکارعوام نفسیاتی امراض میں مبتلا

سرینگر(سیاست نیوز)مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 133ویں روزبھی بھارتی فوجی محاصرے اور دیگر پابندیوں کی وجہ سے وادی کشمیر اور جموں خطے کے مسلم اکثریتی علاقوں میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق علاقے میں دفعہ 144کے تحت سخت پابندیاں نافذ ہیں اور انٹرنیٹ اورپری پیڈ موبائل فون سروسزمعطل ہیں جس کی وجہ سے کشمیریوں خاص طور پرطلباء، صحافیوں، ڈاکٹروں، تاجروں اور دیگر پیشہ ور افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مسلسل محاصرے اور پابندیوں کیوجہ سے لوگوں کو خوراک، زندگی بچانے والی ادویات…

مزید

جنگلات نیلم نے لکڑ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،2اہلکارملازمت سے معطل

نیلم (سیاست نیوز)محکمہ جنگلات نیلم کا سیکرٹری جنگلات کی خصوصی ہدایت پر ناظم نیلم سرکل فیروز اعوان،کی سربراہی میں ہمراہ رینج آفیسر جاگراں خواجہ خورشید کا دبنگ ایکشن کمپارٹ 24 جاگراں مرچی تراڑ بیٹ سے دیودار کی قیمتی لکڑ از قسم سلیپران،چالیاں،ستون 88 نگ ضبط کر کے یوٹی آٹھمقام منتقل ملزمان فرار متعلقہ کمپارٹ میں تعینات بلاک آفیسر خالد کاظمی اور بیٹ گارڈ اقبال بٹ معطل۔تفصیلات کے مطابق ناظم جنگلات نیلم سرکل محمد فیروز اعوان نے سیکرٹری جنگلات آزاد کشمیر کی خصوصی ہدایت ہمراہ رینج آفیسر جاگراں خواجہ خورشید احمد…

مزید

بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی نظام تباہ،طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

کھوئی رٹہ (سیاست نیوز (ایل او سی کے پرائیویٹ وسرکاری سکولز انڈین فائرنگ سے متاثر تعلیمی سیشن کا نقصان،بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیاحکومت متاثرہ طلباء کے لئے پیکیج کا اعلان کرے سرکاری ملازمتوں،طلباء کی سیٹوں،کوٹے اور دیگر معاملات میں طلباء کا کوٹہ مختص کیا جائے آئے روز فائرنگ سے سکولز کو بند کرنا پڑتا ہے بعض اوقات یہ سلسلہ کئی روز تک جاری رہتا ہے جس کی وجہ سے اداروں کو بند کرنا پڑتا ہے پرائیوٹ سکولز اینڈ کالجز ایوسی ایشن کی حکومت آزادکشمیر،پاکستان اور اقوام متحدہ سے…

مزید

یاسین ملک کے خلاف بھارتی عزائم وجدوجہد آزادی کے تقاضے بہ عنوان سیمی نار

اسلام آباد(سیاست نیوز) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر ِ اہتمام اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں کُل جماعتی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں کنٹرول لائن کے دونوں اطراف کی سیاسی ومذہبی جماعتوں کے سربراہان و نمائندگان،کشمیری صحافیوں اور سول سوسائٹی سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق”یاسین ملک کے خلاف بھارتی عزائم اور جدوجہد ِآزادی کے تقاضے“ کے زیر عنوان کانفرنس کے شرکاء نے آزادی پسند رہنماؤں محمد یاسین ملک، شبیر احمد شاہ اور آسیہ اندرابی سمیت مقبوضہ جموں وکشمیراور بھارت کی جیلوں…

مزید

کاوشیں رنگ لے آئیں،میراتنولیاں میں لاوارث لاشوں کیلئے قبرستان کا افتتاح

مظفرآباد(سیاست نیوز)چیئرمین وزیر اعظم عملدرآمد کمیشن زاہد امین اور ڈپٹی کمیشنر نے مظفرآباد ترقیاتی ادارہ میونسپل کارپوریشن مظفرآباد اور مخیر حضرات کے تعاون سے میرا تنولیاں میں لاوارث لاشوں کے قبرستان کا گزشتہ روز باقائدہ افتتاح کر لیا۔ افتتاحی دعائیہ تقریب میں چیئر میں وزیر اعظم عملدرآمد معائنہ کمیشن زاہد امین کاشف اور ڈپٹی کمیشنر مظفرآباد بدر منیر کے علاوہ ایس ایس پی مظفرآباد یاسین بیگ، ایڈیشنل ڈپٹی کمیشنر عاصم خالد اعوان، تاجر رہنما شوکت نواز میر،عبدالرزاق خان،، طاھرلطیف شیخ،غلام حسن میر،شیخ نزیر احمد، سینئر صحافی اخلاق کاشر، سعیدالرحمان صدیقی،…

مزید