اسلام آباد(بیورو رپورٹ)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف شرائط پر دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کیلئے سپیشل سکیم لانچ کی جائے گی،بجلی تقسیم کار کمپنیاں بجلی بلوں کی مد میں ٹیکس وصول کریں گی،سالانہ ایک کروڑ آمدن والے دکانداروں پر ٹیکس کیلئے سپیشل سکیم تیار کی جارہی ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت آئی ایم ایف کے مطالبات کی روشنی میں ٹیکس تجاویز کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس میں آئندہ مالی سال کے…

مزید

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر) آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس ریاست کی وحدت کی پہرہ دار ہے۔ تحریک آزادی کشمیر میں کشمیریوں کی قربانیوں کو کسی طرح بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔مسلم کانفرنس ہر فورم پر مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگرکرے گی۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں مسلم کانفرنس کے سینئر کارکنان وعہدیدران مرکزی چیف آرگنائزر راجہ ثاقب مجید،سابق وزیرحکومت شمیم علی ملک،چیئرپرسن خواتین ونگ سمعیہ ساجد راجہ، ضلع مظفرآباد کے صدر یاسر نقوی ایڈووکیٹ،سابق…

مزید

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف پاکستان کے سینئر راہنما سینئر وزیر،وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد نے امپورٹڈ حکومت کی جانب سے آزادکشمیر کے ترقیاتی بجٹ پر کٹوتی کرنے کے عوام دشمن اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال شہباز حکومت نے آزادکشمیر کے ترقیاتی بجٹ کی آخری سہہ ماہی کا 5ارب 20کروڑ روپے کاٹ لیا تھا جس میں صرف لوکل گورنمنٹ کو 73کروڑ روپے کے منصوبہ جات سے محروم ہونا پڑا تھا اس سال لوکل گورنمنٹ کا اسمبلی سے منظور شدہ بجٹ 2ارب 80کروڑ تھا،چوتھی سہہ ماہی گزررہی…

مزید

وادی لیپہ(بیورورپورٹ) وادی لیپہ کے لوگوں کے لئے بنیادی صحت کے حصول کو آسان سے آسان تر بنانے کے لئے پاک فوج کی جانب سے موبائل کلینک سروس کا انعقاد کیا گیا موبائل کلینک ایک میڈیکل سروس ہے جو وادی لیپہ کے دور دراز اور دور افتادہ گاؤں کے رہنے والے لوگوں خاص طور پر ضعیف اور نادار افراد کو بنیادی صحت کی سہولیات فراہم کرے گی، وادی لیپہ کے پہلے موبائل کلینک کا اجراء منڈا کلی گاؤں میں کیا گیا جس سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کی توجہ کو…

مزید

اسلام آباد(بیورورپورٹ) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ریاستی اسمبلی میں کرتارپور طرز کا کاریڈور کھولنے سے متعلق قرارداد پر کل جماعتی حریت کانفرنس کی تشویش پر اس متنازعہ قرارداد کے پیش کرنے اور منظور ہونے کے عمل پر تحقیقات کا حکم دے دیا جبکہ مقبوضہ و آزاد جموں کشمیر کے قائدین نے شہدا کے مشن کی تکمیل تک جدوجہد جاری رکھنے کا عہد کیا ہے،کنوئیر حریت کانفرنس محمود احمد ساغر نے کہا کہ وزیراعظم آزادکشمیر نے حریت رہنماوں کو اعتماد میں لیکر متازعہ قراراداد کو واپس…

مزید

بیجنگ(نیوز ایجنسیز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اورن لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے نے پاکستان میں بجلی کے بحران پر قابو پانے میں مدد فراہم کی،پاکستان چین کے ساتھ گہرے صنعتی تعاون کا خواہشمند ہے،سی پیک توانائی کے منصوبوں کے ذریعے پاکستان اپنی توانائی کی کمی پر قابو پانے میں کامیاب ہوا۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال دی باو فورم فار ایشیا کی سالانہ کانفرنس 2023 میں شرکت کے بعدبیجنگ پہنچے جہاں پیرکو انہوں نے…

مزید

ٹیچرز آرگنائزیشن کے انتخابات، آزاد پینل متحدہ ٹیچرز پینل کے حق میں دستبرار

مظفرآباد(سیاست نیوز) آزاد امیدوار تحصیل لیپہ راجہ شفیق گروپ سے بھی مذاکرات ہوئے، آزاد پینل گروپ کی طرف حمایت کی یقین دہانی کے بعد متحدہ ٹیچرز پینل نامزد مرکزی صد رسردار تاسف شاہین کی پوزیشن مستحکم جبکہ آزاد پینل حماد قریشی گروپ مذکرات حمایت کی یقین دہانی نے اپنے تمام نامزد عہداداران اور حمایتی اساتذہ کی موجودگی میں باہمی مشاورت اور اکثریتی رائے عامہ کہ بنیاد پر تحصیل پہٹکہ میں قاضی ضیائالحسن اور ضیائالحق اعوان کی قیادت میں مرکزی صدر تاسف شاہین اور تحصیل پٹھکہ نصیر آباد کے صدر منیر…

مزید

ملازمین کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند نہ ہوئی تودفاتر کاگھیراؤ کریں گے،فاروق حیدر

مظفرآباد(سیاست نیوز)سابق وزیراعظم آزادکشمیر وصدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں ہمدردوں کے خلاف حکومتی انتقامی کارروائیاں ہمیں اس بت پر مجبور کررہی ہیں کہ ہم خود جا کر دفاتر پر قبضہ کریں اور اس کا منہ توڑ جواب دیں،ضلع جہلم ویلی میں محکمہ تعلیم کو سیاسی انتقام کے لیے خصوصی طور پر ٹارگٹ کیا جارہا ہے،مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں سے تعلق رکھنے والے کارکنان کے عزیز واقارب کو خاص طور پر…

مزید