کوٹلی (بیورو رپورٹ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں 31سال بعد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا مرحلہ پرامن طور پر منعقد ہو چکا ہے اور اگرچہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد بے چینی اور اضطراب پیدا کرتا ہے لیکن اس مرتبہ پورے آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات پرامن طور پر منعقد ہوئے اور جب میں نے صدر ریاست کے عہدے کا حلف اُٹھایا تھا تو میں نے وعدہ کیا تھا کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے تاکہ اختیارات نچلی سطح منتقل ہوں…

مزید

کھائی گلہ،تولی پیر،لسڈنہ روڈ منصوبہ 6ماہ کے اندر مکمل کیا جائے،وزیراعظم کی ہدایت

کوٹلی(سیاست نیوز)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم خان نیازی نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں آج بھی کشمیری عوام ہندوستان کی سنگینیوں کامقابلہ کررہے ہیں مگربھارت کاقبضہ انہوں نے قبول نہیں کیا کشمیری مظلوم نہیں بلکہ بہادر،دلیراوراپنے حق کے لیے لڑنے والے لوگ ہیں۔آزادکشمیرتحریک کابیس کیمپ انجوائے کرنے کے لیے نہیں بناتھابلکہ مقبوضہ کشمیر کوآزادکرانا اس کی ذمہ داری ہے،وکلاء کے پاس قانون کی ڈگری ہے جس سے وہ عوام کی بہت خدمت کرسکتے ہیں۔حکومت کی ترجیحات میں تحریک آزادی کشمیر،آزادخطہ کی تعمیروترقی اورسیاحت کافروغ شامل ہے۔05سوارب کے ترقیاتی پیکج سے آزادکشمیر…

مزید

چوہدری یاسین کی بیٹوں سمیت رہائی، عوامی خدمت جاری رکھیں گے، صدر پیپلزپارٹی

کوٹلی(سیاست نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے صدر وممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یاسین اور ان کے بیٹوں ممبر قانون ساز اسمبلی عامر یاسین،شاہنواز یاسین کی ضمانتیں منظور ہونے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اورہزاروں افراد ضمانت کی خوشی میں ڈسٹرکٹ جیل کوٹلی پہنچ گئے اور چوہدری یاسین اور عامر یاسین کے حق میں زبردست نعرے بازی کی۔اس موقع پر شدید رش کی وجہ سے جیل جانے والے راستے بند ہوگئے اور گاڑیوں کا گزرنا مشکل ہوگیا تو لوگ پیدل ہی جیل کی جانب چلنا شروع ہوگئے…

مزید

ہسپتالوں میں بائیومیٹرک حاضری،ڈاکٹرز،عملہ کی کمی پوری کریں گے، وزیر صحت

کوٹلی(بیورورپورٹ) وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں صحت کے شعبہ میں بہتری کے لئے موثر پلان ترتیب دیا جا رہا ہے۔محکمہ صحت عامہ میں سیاسی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں۔صحت عامہ میں بہتری کے ذریعے ہی عوام کو علاج کی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جا سکتی ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد کے ہسپتالوں میں مریض ریفر کرنے کی روایات ختم کریں گے۔ہم ایسا سسٹم لا رہے ہیں کہ جدید مشینری مقامی طور پر موجود ہو تا کہ عوام بروقت علاج…

مزید

بلاتفریق احتساب شروع، کرپٹ لوگوں کے نام سامنے لائے جائیں گے، بیرسٹرسلطان

کوٹلی(سیاست نیوز)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے جارحانہ انداز میں مسئلہ کشمیر کو سفارتی سطح پر اُٹھانا شروع کر دیا ہے اور ہم مقبوضہ کشمیر کے عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ وہ اپنی جدوجہد میں تنہا نہیں بلکہ آزادکشمیر کا بچہ بچہ اُن کی اس جدوجہد میں اُن کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ میں نے حکومت سے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں جلد بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں، اسی طرح احتساب کا عمل بھی جلد شروع کیا جائے تاکہ آزادکشمیر میں گڈ…

مزید

کوٹلی میرپور شاہراہ کی تعمیر،4سو بستر کے ہسپتال کا منصوبہ جلد شروع کریں گے، بیرسٹرسلطان

کوٹلی(سیاست نیوز)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے جارحانہ انداز میں مسئلہ کشمیر کو سفارتی سطح پر اُٹھانا شروع کر دیا ہے اور ہم مقبوضہ کشمیر کے عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ وہ اپنی جدوجہد میں تنہا نہیں بلکہ آزادکشمیر کا بچہ بچہ اُن کی اس جدوجہد میں اُن کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ میں نے حکومت سے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں جلد بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں، اسی طرح احتساب کا عمل بھی جلد شروع کیا جائے تاکہ آزادکشمیر میں گڈ…

مزید

میرپور، کوٹلی،2 نشستوں پر انتخابات آج، امن وامان برقرار رکھنے کیلئے سیکیورٹی ہائی الرٹ

کوٹلی(سیاست نیوز) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی دونشستوں پرضمنی انتخابات،مانیٹرنگ کے لئے نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا کی ٹیمیں کوٹلی پہنچنا شروع ہوگئیں۔ ایل اے 5چڑھوئی کی نشست پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر چوہدری محمدیٰسین نے خالی کی تھی عام انتخابات میں چوہدری محمدیٰسین دو نشستوں سے کامیاب ہوئے تھے جبکہ ایل اے تین میرپور کی نشست بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کے صدر ریاست بننے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی جن پر آج بروز اتوار پولنگ ہوری ہے۔ ان انتخابات پر پورے آزادکشمیر کی نظریں لگی ہوئی ہیں اور ان…

مزید

حکومت سرکاری وسائل کے ساتھ ضمنی الیکشن پر حملہ آور،الیکشن کمیشن نوٹس لے،پیپلزپارٹی

کوٹلی(سیاست نیوز) صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری محمدیٰسین نے کہا ہے کہ سرکاری وسائل کے ساتھ ضمنی انتخابات پرحملہ آوروزراء کا لشکر 10اکتوبر کو نامراد لوٹ جائے گا۔ ووٹرز نے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواران کے حق میں اپنا فیصلہ چڑھوئی کے تاریخ ساز جلسہ میں سنادیا ہے۔ وزراء،سرکاری وسائل کے ساتھ حلقوں میں دھندھناتے پھررہے ہیں۔الیکشن کمیشن کو اس کا نوٹس لیناچاہیے۔سرکاری گیسٹ ہاؤسز پر بھی وزراء کا قبضہ ہے۔اس سے زیادہ کس ثبوت کی ضرورت ہے۔دھونس دھاندلی کی ہرکوشش پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالے ناکام بنادیں گے۔ ان خیالات کااظہار…

مزید

کوٹلی کے مسائل حل کرنے کااعلان،مٹھی جھنڈقتل کیس کے متاثرین کو انصاف ملے گا،وزیراعظم

کوٹلی(سیاست نیوز)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت آزاد کشمیر میں لوگوں کو انصاف کی فراہمی پر پہرہ دے گی قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے والے عناصر کے ساتھ آئینی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا مٹھی جھنڈ دوہرے قتل کیس کے متاثرین کے ساتھ انصاف ہو گا اور 100فیصد ہو گا کوٹلی کے مسائل پر توجہ نہیں دی گئی ہم یہ مسائل حل کریں گئے ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں قبضہ برقرار رکھنے کے لئے دس لاکھ…

مزید

کوٹلی،نیلم،المناک حادثات،9جاں بحق،تین زخمی

کوٹلی(سیاست نیوز)نکیال دوٹھلہ موہڑہ سے کوٹلی کی طرف محو سفرایک ہی خاندان کے افراد ساردہ بنی کے قریب حادثے کی نذر ہو گئے۔ڈرائیور سمیت چھ افراد موقع پر جانبحق۔ ایک کمسن بچی معجزانہ طور پر بچ گئی جسے زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال لایا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے۔ریسکیو 1122،نوید ویلفیئر فاؤنڈیشن اور کشمیر ویلفیئر سنٹر کے رضاکاران نے اہلیان علاقہ کی مدد سے گاڑی میں سوار افراد کو ریسکیو کیا۔ادھر ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر کوٹلی امجد علی مغل،ڈی ایس…

مزید