نااہلی پاکستانی حکمرانوں کی طرف سے کشمیری رہنماؤں کی تذلیل برداشت نہیں کریں گے، لطیف اکبر

کوٹلی(سیاست نیوز) والی کشمیر سجادہ نشین دربار عالیہ خضریہ رہیاں شریف خطہ کشمیر کے معروف روحانی پیشوا حضرت باجی میاں محمد قاسمؒ، پاسبان جمہوریت وآزاد کشمیر کے سر سید احمد خان سابق وزیر ہائر ایجوکیشن آزاد کشمیر محمد مطلوب انقلابی،خطہ کشمیر کے عظیم دانشور پیکر صدق و صفا سردار غلام صادق خان،شہدا ئے وفا مرزا توصیف اللہ جرال، چوہدری محمد فاروق اور سابق معاون خصوصی برائے وزیر اعظم ملک میر زمان خان کی یاد میں ایک عظیم الشان تعزیتی ریفرنس کا انعقاد پناگ شریف کے مقام پر کیا گیا۔تعزیتی ریفرنس…

مزید

جامعہ کشمیر کوٹلی کیمپس میں شعبہ تعلیم و تحقیقی سہولت کاسنگ بنیاد،ایک ارب 40لاگت آئیگی

کوٹلی(سیاست نیوز)صدر آزاد ریاست جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ عصری چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے جامعات میں معیار تعلیم کو بلند کرنا ہو گا۔مارکیٹ میں نئی طلب پیدا ہو رہی ہے ہمیں اس کے مطابق رسد تیار کرنی ہے۔ کوٹلی یو نیورسٹی کی ترقی اور یہاں معیار تعلیم بلند کرنے میں پروفیسر ڈاکٹر دلنواز گردیزی کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔ جب بھی تحریک آزادی کی تاریخ لکھی جائے گی کوٹلی کی بھی منفرد تاریخ لکھی جائے گی وادی کوٹلی کی گود میں پھلنے پھولنے…

مزید

آمدہ انتخابات، عوام مسترد شدہ لوگوں کے جھانسہ میں نہیں آئیں گے، وزیر بلدیات

کوٹلی(سیاست نیوز)آزادکشمیرکے وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان کاچک ناصرومیں شانداراستقبال۔مختلف جماعتوں کوچھوڑکرسینکڑوں لوگ ن لیگ میں شامل۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان نے کہاکہ ن لیگ عوام کی نمائندہ جماعت ہے ن لیگ کے دورمیں آزادکشمیربھرمیں بلاتخصیص تعمیروترقی ہوئی ہے نوجوانوں کومیرٹ پرروزگارملاہے اس کے ساتھ ساتھ تعمیروترقی کے ویژن کے مطابق آزادکشمیربھرمیں نئی سڑکات کاعمل تیزی سے جاری ہے نئی پختہ سڑکات کے ساتھ ساتھ لنک روڈز،مین روڈزودیگرتمام سڑکات اپنی مقررہ مدت کے اندرپایہ تکمیل کوپہنچ جائیں گی۔ سڑکات کی تکمیل سے جہاں لوگوں کوبہترین سفری سہولیات میسرآتی ہیں…

مزید

کوٹلی جلسہ گاہ کادورہ،عمران خان مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے اہم اعلان کرینگے، بیرسٹرسلطان

کوٹلی(سیاست نیوز)آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کاکا پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے ہمراہ وزیر اعظم عمران خان کے پانچ فروری کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں ہوائی گراؤنڈ کوٹلی جلسہ گاہ کا تفصیلی دورہء۔ اس موقع پر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے جلسہ گاہ کے انتظامات تیاریوں اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے جلسہ کے انتظامات پرتفصیلی بریفنگ…

مزید

کوٹلی انتظامیہ کا شہر کے مختلف مقامات کادورہ، ایس اوپیز کا جائزہ، شہریوں کو وارننگ

کوٹلی(سیاست نیوز)ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سردار عمر اعظم اورایس ایس پی راجہ اکمل خان نے کوٹلی شہر کا دورہ کیا۔ڈبل سواری،گاڑیوں میں ایس اوپی سے ہٹ کرسواریوں کے بٹھانے اور ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔اس موقع پر لوگوں میں ماسک بھی تقسیم کیے گئے اورماسک نہ پہننے پر جرمانے بھی کیے گئے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر اعظم خان اور ایس ایس پی راجہ اکمل خان نے لوگوں کو کرونا وائر س سے خود کو بچانے کے لیے حفاظتی واحتیاطی تدابیر کے طور پر ماسک…

مزید

سیز فائر لائن پربلا اشتعال بھارتی فائرنگ،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

کوٹلی(سیاست نیوز)کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری آوازیں دور دور تک سنائی دیتی رہیں کھڑکیاں دروازے لرز اٹھے سول آبادی نشانے پر تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہ ہوا ادھر پاک فوج نے دشمن کو بھرپور جوابی کاروائی کی۔ تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول کے سرحدی علاقوں کس جمیری، ٹائیں، جگالپال، ججوٹ بہادر میں جمعرات کی شب بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے بھارتی ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائر…

مزید

پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی برقرار رہے گی،وزیراعظم،آزادکشمیر

کوٹلی (سیاست نیوز)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں آخری دس دن بہت اہم ہیں علماء کرام سمیت تمام لوگ لاک ڈاؤن میں کروناوائرس سے بچنے کے لیے گئے حکومت اورمحکمہ صحت کی طرف سے دی جانے والی ہدایات پرعمل کریں وگرنہ لاک ڈاؤن میں مزیدسختی کرناپڑے گی ٹرانسپورٹ مکمل بندرہے گی انٹری پوائنٹس پرسختی رہے گی تارکین وطن کے لیے خصوصی اقدامات اٹھارہے ہیں رینڈم ٹیسٹ ضروری ہونے چاہیں کوٹلی لیب کوابھی تک فعال ہوجاناچاہیے تھامحکمہ صحت اس…

مزید

کلچرل اکیڈمی کے تحت مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب

کوٹلی (سیاست نیوز)آزاد جموں و کشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیر اہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے بلدیہ ہال میں تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈی جی آزاد جموں و کشمیر کلچرل اکیڈمی شفقت علی چوہدری تھے۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور ہدیہ نعت سے ہوا۔ تقریب میں پاکستان اور آزاد کشمیر کے ترانے بھی پڑھے گئے اورشرکاء تقریب احتراما ًکھڑے ہو گئے۔ سکول کے بچوں نے ٹیبلیو اور زبانوں سے متعلقہ مزاحیہ خاکے بھی پیش کیے تقریب میں سول سوسائٹی،ٹیچرز آرگنائزیشن کے عہدیدران پرائیویٹ سکول…

مزید

نکیال،گاڑی کھائی میں جاگری،4افراد جاں بحق 3زخمی

کوٹلی(سیاست نیوز))بدقسمت کیر ی ڈبہ گو جرانوالہ سے واپسی نکیال جاتے ہوئے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگرا ماں بیٹے سمیت دو خواتین بھی جان بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی اطلاع ملنے پر مقامی افراد سمیت پولیس چوکی قمروٹی کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ آئے اور زخمیوں کو ریسکیو کر کے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی قمروٹی کی حدود میں کریش مشین کے پاس رات دو بجے گذشتہ روز گوجرانوالہ سے مسافروں کو لے کر نکیال جانے والا کیری…

مزید

لبریشن فرنٹ کی بین الاقوامی کشمیر کانفرنس کی تجویز

کوٹلی (سیاست نیوز)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزاد کشمیر گلگت بلتستان زون کا اجلاس۔تحریک آزادی کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی غور و خوض۔عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے ریاست جموں کشمیر سے افواج کے مکمل انخلاء کو یقینی بنا کرریاست کے عوام کو ان کا حق دلوائے۔بھارتی جیلوں میں قیدچیرمین لبریشن فرنٹ محمد یٰسین ملک اور دیگر قائدین کو رہا کروایا جائے اور بھارتی مقبوضہ کشمیر کے عوام کو بدترین بھارتی ریاستی جبر سے رہائی دلوائی جائے۔ریاست کی وحدت اور مسئلہ جموں کشمیر کو لاحق خطرات کا مقابلہ…

مزید