چناری(اعجاز احمد میر،خصوصی رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر ڈاکٹر امیر احمد شیخ نے ضلع جہلم ویلی کے انٹری پوائنٹ کنیناں کے مقام پر ڈی آئی جی عرفان مسعود کشفی، مسعودالرحمن ہمراہ پولیس چوکی کا افتتاح کردیا کنیناں کے مقام پر پولیس چوکی کے قیام سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اس موقع پر ایس پی جہلم ویلی خرم اقبال،ڈپٹی کمشنر سید فدا حسین کاظمی، ڈی ایس پی آغا مجتبی، ڈی ایس پی لیپہ منیر،ایس ایچ او سٹی لیاقت حمید،ایس ایچ او چناری افتخار اعوان، ایس ایچ اور…

مزید

چناری(اعجاز احمد میر،خصوصی رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر،ممبر قانون ساز اسمبلی،سابق وزیر تعلیم آزاد کشمیرمیاں عبدالوحید نے کہا ہے کہ پندرہویں آئینی ترمیم صرف کابینہ کا حجم بڑھانے کے لیے لائی جارہی ہے جس میں صرف اور صرف وزراء کی تعداد 16سے زائد بڑھائی جائے گی مخلوط حکومت میں شامل تمام اتحادی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنے کے لیے وزراء کی تعداد بڑھائی جائے گی کابینہ کے حجم بڑھانے کی حد تک پندرہویں ترمیم کی جائے گی باقی تیرھویں ترمیم کی صورت میں جو آزاد کشمیر حکومت…

مزید

ہٹیاں بالا(رپورٹنگ ٹیم محمد عارف کشمیری، اعجاز احمد میر، راجہ صدام سے)تحریکِ تحفظ ختمِ نبوت آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام بوائز سائنس کالج ہٹیاں بالا کے سبزہ زار میں ایک روزہ ختمِ نبوت کانفرنس،ہزاروں افراد کی بھرپور شرکت ہٹیاں بالا کی فضا تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ آباد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی،کانفرنس کے مہمان خصوصی معلم مسجد نبویﷺ شریف الشیخ مفتی جمیل الرحمن المدنی تھے۔کانفرنس میں ممبران قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر میاں عبدالوحید،پیر مظہر سعید شاہ،پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد…

مزید

ہٹیاں بالا(خصوصی رپورٹر)پاک فوج اور سول انتظامیہ کے باہمی اشتراک سیوادی لیپہ میں عید فیسٹیول اور میلے کا انعقاد کیا گیا۔ میلے میں کھیل کی سرگرمیوں کے علاوہ مقامی آرٹس و کلچر اور روائتی کھانوں کو پروموٹ کیا گیا۔ لیپہ میلے میں مقامی لوگوں کے علاوہ سول و عسکری عہدیداران اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سیکرٹری سیاحت مدحت شہزاد نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، لیپہ میلے کی رنگارنگ تقاریب دو روز تک جاری رہیں جس میں علاقائی پروگرامز اور کھیل پیش کیے گئے۔ کھیلوں میں…

مزید

چکار (تحصیل رپورٹر)چکار عوامی اور سول سوسائٹی نمائندگان کی گرینڈ میٹنگ،پنچایتی سسٹم کو فعال اور شادی بیاہ اور موت مرگ میں فرسودہ غیر شرعی رسومات کے خاتمے کا اعلان۔وارڈ اور موہڑہ لیول پر اصلاح معاشرہ کمیٹیوں کے قیام کا فیصلہ۔ خوشی کے تہواروں میں مرحومین کے گھر فاتحہ خوانی اور ریفریشمنٹ کے بجائے نماز جمعہ اور عیدین کے اجتماعات میں اجتماعی دعائیہ تقریب کے انعقاد کا فیصلہ،جہیز و طلائی زیورات کے خاتمے سمیت شادی بیاہ کی تقریبات میں ناچ گانے آتش بازی پر پابندی عائد،چکار, چیئرمین ٹاؤن کمیٹی ملک بشیر…

مزید

چکار (تحصیل رپورٹر) چکار پانو پنڈی طلبہ تشدد کیس کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے, عوام کا پولیس پر پتھراؤ پولیس وین کے شیشے ٹوٹ گیے۔ چکار میں حالات کشیدہ۔ پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔ اے ایس آئی تھانہ پولیس چکار زخمی چکار پانو پنڈی طلبہ تصادم کیس کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے رات گیے سے چھاپے جاری, پولیس بااثر ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام, تھانہ پولیس چکار کی وین پر شام گیے کڑلی کے مقام پر حملہ,چکار ; حملہ آوروں…

مزید

اسلام آباد (محمد آصف بھٹی سے) سیکرٹری PD & SIسید ظفر علی شاہ نے مردم شماری کی سرگرمیوں کے کامیاب نفاذ پر PBS کی تعریف کی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے دورے کے موقع پر PBS کی ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے باقی رہ جانے والے علاقوں کی کوریج کے لئے مزید محتاط رہنے پر زور دیا۔ 11اپریل 2023:سیکرٹری منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات سید ظفر علی شاہ نے پاکستان ادارہ شماریات (PBS) کا دورہ کیا اور ساتویں خانہ ومردم شماری پر پیش رفت اور تازہ ترین صورت حال کا…

مزید

چکار (تحصیل رپورٹر) چکار پانو پنڈی اور پوٹھی بازار طلبہ پر تشدد واقعات کے تھانہ پولیس چکار میں مقدمات درج مقدمات میں طلبہ پر تشدد کے 10 مرکزی ملزمان نامزد جبکہ نامعلوم ملزمان جو پانوی پنڈی کے تصادم میں ملوث تھے جنکی تعداد 20/30 ہے. سوشل میڈیا پر طلبہ تشدد کیس کی ویڈیو نے طلبہ والدیناور عوام علاقہ میں ہنگامہ کھڑا کردیا۔ اعلی سول اور پولیس حکام نے پانو پنڈی طلبہ تشدد واقعے کا نوٹس لے لیا۔ ایس پی جہلم ویلی خرم اقبال نے طلبہ تشدد کے ملزمان کی فوری…

مزید

چناری(اعجاز احمد میر،خصوصی رپورٹر)محکمہ جنگلات اوڑی،چناری رینج سے ملحقہ کھٹائی بلاک میں قومی جنگلات کی غیر قانونی کٹائی اور قومی خزانہ کو بھاری نقصان کی اطلاع ملتے ہی شام گئے مقامی صحافیوں نے باضابطہ طور پر آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنگلات چوہدری امتیاز احمد کوآگاہ کیا،جس کے بعد کھٹائی بلاک سے غیر قانونی طور پر لائی گئی قیمتی سبز لکڑ سے لوڈ جیپ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات تھانہ پولیس چناری نے صحافیوں کی نشاندہی پر پکڑ لی،سبز لکڑ سے لوڈجیپ پکڑے جانے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایف…

مزید

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)ڈی ایس پی ہٹیاں بالا کی رہائش گاہ سے چند گز کے فاصلہ پر بنی حافظ چوک ہٹیاں بالا میں رمضان المبارک کا تقدس تار تار کرنے والے غیر ریاستی /مقامی افراد اور ایک خاتون کی گرفتاری اور بغیر مقدمہ درج کیے رہائی کا سوال کرنے پر ڈی ایس پی ہٹیاں بالا سردار ظہیر کا ایس ایچ او کو صحافی مبارک حسین اعوان کے خلاف پرچہ دینے کا حکم،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا اعجاز احمد میر،سیکرٹری جنرل مبارک حسین اعوان دیگر ساتھیوں کے ہمراہ احتجاجا خود ہی گرفتاری…

مزید