نیلم / شاردا(نذیر احمد میر /وقار عزیز سے)تاوبٹ سے کیل آنیوالی سیاحوں سے بھر گاڑی پھلاوہی سے دریا نیلم میں جاگری۔گاڑی نمبرQA636ہاٹ ٹاپ جیپ کو رات کی تاریکی میں سڑک خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا۔11سیاحوں سمیت 13 افراد سوار تھے۔6افراد لاپتہ،5زخمی اور1ڈیڈباڈی نکال لی۔ضلعی انتظامیہ، پاک فوج، ریسکیو 1122سمیت سول سوساہٹی کی کثیر تعداد موقع پر پہنچ گی۔ٹیلفون سروس نہ ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن میں تاخیر ہوہی۔ڈپٹی کمشنر سردار طاہر محمود،ایس پی مقصود عباسی،اسسٹنٹ کمشنر مشرف میر،تحصیلدار مشتاق قریشی،ناہب تحصیلدار کیل سخی زمان مغل،انچارج 1122خواجہ خواجہ رفیق موقع…
مزیدCategory: نیلم
نیلم(بیورو رپورٹ)ڈسٹرکٹ بورڈ آف ایلیمنٹری ایجوکیشن نیلم نے ہشتم اور پنجم کے سالانہ نتائج کااعلان کردیا۔ جماعت ہشتم کامجموعی رزلٹ 91 جبکہ پنجم کا88 فیصد رہا۔ہشتم کلاس سے 2677 پاس جماعت پنجم سے 3226 طلباء پاس ہوئے۔پہلی 20 پوزیشنوں کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرمردانہ خواجہ ذاکر حسین نے ہمراہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نسوان سید شفقت حسین کاظمی، کنٹرولر بورڈ احسان دانش اور ڈپٹی ڈی ای او قاضی غلام سرور نے نتائج کااعلان کرتے ہوئے بتایاکہ پہلی پوزیشن جماعت ہشتم سے حماد احمد اعوان ولد محمد نذیر ثاقب اعوان گورنمنٹ بوائز ہائی…
مزیدنیلم(بیورو رپورٹ)آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے سیکرٹری خوراک منصور قادر ڈار نے آٹھ مقام بازار میں تجاوزات پر اظہار برہمی کرتے ہوئے تجاوزات کے خاتمہ کیلئے ہدایات جاری کردیں۔ بازارمیں اشیاء خور ونوش کے معیار اور ریٹس چیک کیے۔ناقص اشیاء خوردونوش پر وارننگ دی گئی۔سستی سبزی / فروٹ منڈی کے انعقاد پر انتظامیہ کو شاباش دی۔سیکرٹری خوراک نے معائنہ کے دوران سبزی فروٹ منڈی کے علاوہ بیکرز، کریانہ دکانوں،پکوڑا،سموسے کی دکانوں سمیت سیاحتی مقامات کیرن کے گیسٹ ہاؤسسز / ہوٹلز میں کھانوں کے معیار بھی چیک کیے۔ آٹھ مقام بازار…
مزیدنیلم(بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نیلم میں تعینات 8 ڈاکٹرز تبدیل وادی نیلم کے سب سے بڑے ہسپتال میں مریضوں کا علاج معالجہ کا سلسلہ معطل عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ڈاکٹرز کی عدم دستیابی سے شہری مظفرآباد راولپنڈی جانے پر مجبور۔ حکومت آزادکشمیر کی عدم توجہی محکمہ صحت نےڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال آٹھمقام کے آٹھ ڈاکٹرز سرجن عابد ڈار، چائلڈ سپیشلسٹ معاذ خطیب، آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر خالد محمود، میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر خورشید، لیڈی ڈاکٹر، میڈیکل آفیسرز کو تبدیل کر کے مظفرآباد سی ایم ایج ایمز امبور اور کیل۔…
مزیدآٹھ مقام(بیورو رپورٹ)نو سر بازوں نے غریب شہری کی بیٹی کو اغواء کر کے فروخت کر دیا، پولیس نے کاروائی کرنے کے بجائے ملزمان کے ساتھ مل گئی کھڑپینچوں نے بلیک میل کرتے ہوئے غریب شہری کی بیوی کا جعلی طلاق نامہ بنا کر بیوہ کو گھر سے بھگا کر لے گئے ہیں۔ ملزمان جان سے مارنے املاک جلانے کیدھمکیاں دے رہے ہیں۔ وادی نیلم کے بالائی علاقہ کیل کلا لوٹ کے رہائشی شیخ فرید ولد دلاور شیخ نے ایوان صحافت میں انصاف کے لئے دھائی دیتے ہوئے کہا کہ…
مزیدبالائی نیلم کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان،بغیر این اوسی کوئی عمارت نہیں بنے گی،تنویر الیاس
نیلم (سیاست نیوز)آزاد جموں وکشمیر کیموسٹ سینئروزیر /وزیر فزیکل پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ و سیاحت سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ نیلم کے لوگ حالت جنگ میں ہیں اور نیلم کے صحافی اپنی جان پر کھیل کر مجاہد کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ صحافی معاشرے کا کان آنکھ ہوتے ہیں، تنقید برائے اصلاح کا خیر مقدم کرتے ہیں۔تحریک آزادی کشمیراور معاشرے کی اصلاح کیلئے کام کرنے والے صحافیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ یہ بات انہوں نیشاردہ پریس کلب کے دورے اورنیلم پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران…
مزید60کلومیٹر سڑکیں،فنی تربیت، سستی بجلی،سینئر وزیر کا نیلم کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان
نیلم(سیاست نیوز)صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و موسٹ سینئر وزیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ نیلم کے بہادر لوگون نے پاک فوج کے شانہ بشانہ انڈین جارحیت کا دلیری سے مقابلہ کیا ہے۔ نیلم کی غیور عوام نے دو دہائیوں تک استقامت کے ساتھ انڈین فائرنگ کا مقابلہ کیا مگر نقل مکانی نہیں کی جس پر میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہون۔ نیلم کے لوگوں نے تحریک آزادی کشمیر کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، نیلم کی تعمیر و ترقی کیلئے وفاقی ترقیاتی پیکج…
مزیدورکرکنونشن، صدر ریاست کا نیلم کیلئے بڑے ترقیاتی پیکیج کااعلان
نیلم (سیاست نیوز)صدر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ نیلم میں موجود ہائیڈل پوٹینشل اور دیگر قدرتی وسائل کو بروئے کار لا کر آزاد کشمیر کو معاشی طور پر خود کفیل بنائیں گے۔ آزاد کشمیر کو تحریک آزادی کشمیرکا بیس کیمپ بنا کر مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک اپنی جد و جہد جاری رکھین گے۔ بطور منتخب صدراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیریوں کی نمائندگی پر فخر ہے۔کسان تحریک سے شکست خوردہ مودی کو تحریک آزادی کشمیر کے سامنے بھی…
مزیدآسان اقساط پر قرضے، نوجوانوں کو معاشی طور پر خودکفیل بنائیں گے، عبدالماجد خان
نیلم (بیورورپورٹ)آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر خزانہ و ان لینڈ ریونیو عبد الماجد خان نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے بینک آف آزاد جموں و کشمیر کو شیڈول بینک بنانے کیلئے نیک نیتی سے کام کر رہے ہیں۔ نیلم کا علاقہ انتہائی خوبصورت علاقہ ہے جہاں سیاحت کا بے پناہ پوٹینشل موجود ہے۔بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے ذریعے سیاحت کے فروغ کیلئے قرضہ جات کی فراہمی کا آغاز نیلم سے کر رہے ہیں۔ قرضہ جات کی فراہمی سے نوجوانوں کو معاشی طور پر خود کفیل بنائیں گے۔…
مزید