واشنگٹن (نیوز ایجنسیز)جنوبی ایشیا ان خطوں میں سے ایک ہے جہاں شدید گرمی کی وجہ سے سب سے زیادہ خطرہ ہے لیکن اس کے شہری علاقوں کی اکثریت اس رجحان سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں جو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے تعداد، شدت اور پیچیدگی بڑھا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ بات عالمی بینک کی ایک نئی رپورٹ میں کہی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ یہ خطہ جو دنیا کی ایک چوتھائی آبادی کا گھر ہے شدید گرمی کا عادی ہے، لیکن تیزی سے پھیلتے شہروں…

مزید

نئی دہلی (کے این این) بھارت کی انتہا پسند مودی سرکار نے فول پروف سکیورٹی کے نام پر کشمیریوں کے قتل و غارت کا گھناؤنا منصوبہ تیار کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کو جی 20 اجلاس سے قبل ہی فوجی چھاؤنی میں بدل دیا گیا ہے،وادی بھر میں کشمیریوں کے احتجاج کے خوف سے گرفتاریاں، نظر بندیاں اور گم شدگیاں جاری ہیں۔ 21 اپریل سے ابتک 4 ہزار کشمیری مسلمانوں کو گھروں سے گرفتار کر لیا گیا۔گھروں سے اٹھائے گئے افراد میں مظلوم گھریلو خواتین کی بھی…

مزید

اقوام متحدہ(کے این این)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ ریاستوں کی طرف سے عالمی ادارے کے چارٹر کے اصولوں کی پاسداری اورکشمیر اور فلسطین کے لوگوں کوحق خودارادیت کی فراہمی جیسے اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے جرات مندانہ فیصلے کرے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے موثر کثیرالجہتی کے بارے میں 15 رکنی سلامتی کونسل کے مباحثے میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کی صورتحال اقوام متحدہ کے چارٹر اور سلامتی کونسل کی…

مزید

نئی دہلی (کے این این)مودی سرکار کا اپنی عوام اور دنیا کو ایک اور دھوکا دینے کی تیاری، جعلی آپریشن میں پہلے سے چھپائے گئے گولہ بارود کی برآمدگی ظاہر کی جائے گی۔،میڈیا رپورٹ کے مطابق 120 انفنٹری بریگیڈ کی جعلی برآمدگی کا ملبہ پاکستان اور تحریک آزادیِ کشمیر پر ڈالنے کی تیاری کی جارہی ہے۔مودی سرکار نے اپنی عوام کو ایک اور دھوکا دینے کی تیاری کر لی، ضلع راجوڑی میں فوجی ٹرک میں لگنے والی آگ کی ہزیمت مٹانے کی خاطر جعلی آپریشن کی تیاری ہے، ذرائع کے…

مزید

منامہ(کے این این)مملکت بحرین کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر احمد قراطہ نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناقابل قبول ہے کیونکہ بھارتی حکومت مسلمانوں کے ساتھ برا سلوک کر رہی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق احمد قراطہ نے کہاکہ ہمارا بھارت کے ساتھ کاروبار ہے، بحرین میں متعدد بھارتی رہتے ہیں، ہم ان کے ساتھ احترام کے ساتھ پیش آتے ہیں، وہ اپنی رسومات ادا کرتے ہیں اور اپنی زندگی پرامن طریقے سے گزارتے ہیں لیکن بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ…

مزید

بیجنگ(نیوز ایجنسیز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اورن لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے نے پاکستان میں بجلی کے بحران پر قابو پانے میں مدد فراہم کی،پاکستان چین کے ساتھ گہرے صنعتی تعاون کا خواہشمند ہے،سی پیک توانائی کے منصوبوں کے ذریعے پاکستان اپنی توانائی کی کمی پر قابو پانے میں کامیاب ہوا۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال دی باو فورم فار ایشیا کی سالانہ کانفرنس 2023 میں شرکت کے بعدبیجنگ پہنچے جہاں پیرکو انہوں نے…

مزید

انقرہ،اسلام آباد(نامہ نگار) جماعت اسلامی آزاد کشمیرکے سابق امیر عبدالرشید ترابی نے قہر مان ماراش زلزلہ میں شدید متاثرہ شہر کا دورہ کیا، متاثرین میں مقامی این جی او کے مرکز میں گرم ملبوسات تقسیم کیں،شہر میں اٹھارہ ہزار سے زائد اموات ہوئیں ہزادوں عمارتیں اور انفراسٹرکچر بر ی طرح متاثر ہوا،حکومت اورمقامی اور بین الاقوامی این جی اوز بھرپور سر گرمی سے بحالی کی سرگرمیاں جاری رکھی ھو ئی ہیں پچاس پچاس ہزار افراد کے لئے سحری افطاری کا انتظام کیا جارہا ہے شہر کی تباہی لرزہ خیز ہے،دورے…

مزید

لندن(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اس بینچ میں تو دو جج وہ ہیں جنہوں نے میرے خلاف فیصلہ دیا، جب بینچ ہی قبول نہیں تو فیصلہ کیسے قبول ہوگا۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھاکہ اٹارنی جنرل پاکستان اور سول سوسائٹی سب کہہرہے ہیں تو پھر کس بات کا اصرار ہے، یہ قومی معاملہ ہے کسی ٹرک، ریڑھی والے یا پلاٹ خالی کرانے کا ایشو نہیں، 2017 میں بھی اس قسم کا بینچ بنا تھا جس کی…

مزید

انقرہ(نیوز ایجنسیز)جماعت اسلامی آزاد کشمیرکے سابق امیر عبدالرشید ترابی کی قیادت میں وفد نے ترکیہ کی سابق حکمران جماعت سعادت پارٹی کے ہیڈکواٹرکا دورہ کیا،وفد میں حریت رہنما اعجاز شاہ، پاکستان ترکیہ یکجہتی فورم کے چیئرمین ڈاکٹر ندیم چوھدری اور تحریک کشمیر ترکیہ کے کنونیئر طلحہ شیخ شامل تھے،عبدالرشید ترابی کی تجویز پر سعادت پارٹی نے مسئلہ کشمیرکو اپنے انتخابی منشور میں شامل کرنے کا اعلان کیا، سعادت پارٹی کے ہیڈ کوارٹرمیں پارٹی کے سینئر نائب صدر مصطفی کمال کا یا نے اپنے انتخابی منشور میں مسئلہ کشمیر شامل کرتے…

مزید

انقرہ(نیوز ایجنسیز)جماعت اسلامی آزاد کشمیرکے سابق امیر عبدالرشید ترابی کی سربراہی میں وفد نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کے مشیر و ترکیہ پاکستان پارلیمانی فرینڈشپ کے چیئر مین علی شاہین سے ملاقات کی ودفد میں حریت رہنما اعجاز شاہ بھی موجود تھے،اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے ترکیہ کےصدر رجب طیب اردگان کے مشیر و ترکیہ پاکستان پارلیمانی فرینڈشپ کے چیئر مین علی شاہین نے کہاکہ سرینگر کے آنسوہمارے آنسو ہیں اور مظفرآبا د کا مسئلہ ہمارا مسئلہ ہے کشمیر پاکستان اورترکیہ جسد واحد ہیں اہل ترکیہ کشمیریوں کی…

مزید