اسلام آباد(سیاست نیوز)پی ٹی آئی کا سونامی دھیرکوٹ سے ٹکرا گیا۔حلقہ دھیرکوٹ غربی باغ سے بڑی تعداد میں لوگ مختلف جماعتوں سے مستعفی ہوکر پی ٹی آئی کشمیر میں شامل ہوگئے۔اس بات کا اعلان انھوں نے پی ٹی آئی آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹریٹ گلبرگ اسلام آباد میں آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم و صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی موجودگی میں منقعدہ تقریب میں کیا۔اس موقع پر پی ٹی آئی آزادکشمیر میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں محمد عدنان چمن کوٹ،محمد ظہور باغ،احتشام مناسہ ہل،راجہ آزاد رنگلہ،محمد…
مزیدCategory: سیاحت
خاتون کوہ ثمینہ بیگ قدرتی ماحول اور سیاحتی مقامات کی صفائی کا شعور اجاگر کرنے پیر چناسی پہنچ گئیں
اکستان کی پہلی خاتون کوہ ثمینہ بیگ دنیا کی بلند چوٹیاں سر کرنے کے بعد سیاحوں میں قدرتی ماحول اور سیاحتی مقامات کی صفائی کا شعور اجاگر کرنے کیلئے آزاد کشمیر کے خوبصورت سیاحتی مقام پیر چناسی پہنچ گئی بلندترین چوٹیاں سر کر کے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی پہلی خاتون ثمینہ بیگ نے آزاد کے سیاحتی مقام پیر چناسی میں صفائی مہم میں حصہ لیا ۔آزادکشمیراور گلگت بلتستان کے شہر روں اور دورافتادہ پہاڑی علاقوں میں عوام کو ٹیلی مواصلات کی جدید سہولتیں فراہم کرنے والے…
مزید