پاک فوج کے ذیلی ادارے ایس سی او کی جانب سے دوسرے مرحلے میں لیپہ کے عوام جو لاک ڈاون کے دوران متاثر ہوئے ان کے لیے فوڈ پیکج دے دیا گیا فوڈ پیکج اسٹنٹ کمشنر لیپہ احمد سبحانی کے حوالے کر دیا گیا جو متاثرین میں فہرستیں مرتب کرنے کے بعد تقیسم کرینگے

مزید

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ٹیلی مواصلات کی سہولیات فراہم کرنے والے پاک فوج کے ذیلی ادارے ایس سی او (SCO)کی جانب سے Covid-19 اور لاک ڈاؤن سے دور دراز علاقوں کے متاثرہ خاندانوں کے لیے خصوصی فوڈ پیکج دیا گیا۔ ایس سی او کی جانب سے ایک تقریب میں ڈپٹی کمشنر مظفرآباد بدر منیر کو متاثرہ خاندانوں کے لیے راشن فراہم کیا گیا اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کا کیا کہنا ہے آئیے دیکھتے ہیں

مزید

COVID-19

مظفرآباد: عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز امبور میں کرونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آ گیا جس کے بعد شہریوں میں شدید خوف و حراس پھیل گیا اس حوالے سے دیکھئے خصوصی رپورٹ سیاست نیوز پر

مزید