بیمار ولاغر جانوروں کا گوشت فروخت

مظفرآباد(سیاست نیوز)ریاستی دارالحکومت میں مضر صحت،بیمار لاغر اور کئی دن قبل ذبح کیے جانے والے جانوروں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف،ڈاکٹری تصدیق کلی مہر بھی غائب،چھوٹے جانور کے سری پائے بھی دکانوں میں موجود نہیں۔باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں جہاں گوشت مارکیٹ کے علاوہ شہر بھر کلے گلی محلوں،شاہراہوں اور چوکوں میں جابجا گوشت کی دکانیں موجود ہیں،مذکورہ دکانوں پر نہ صرف مہنا بلکہ مضر صحت،کئی دن قبل ذبح شدہ فریزر شدہ گوشت فروخت کیا جا رہا ہے،حکومتی ریٹس کے مطابق بڑا گوشت…

مزید

سرکاری مساجد عدم توجہی کی عملی تصاویر

مظفرآباد(سیاست نیوز)مسلم معاشرے کی سرکاری مساجد،حکومتی عدم توجہی کی عملی تصویر بن گئیں۔وزیراعظم سیکرٹریٹ اور سول سیکرٹریٹ کی مساجد میں صفائی کا ناقص نظام،صفوں کی عدم صفائی،قالینوں کا فقدان،کارپٹ کی دھلائی نہ ہونے سے صفیں گردو غبار سے اٹ گئیں۔ارباب اختیار سے فوری توجہ دینے اور خدا کے گھر کی صفائی،صفوں کی دھلائی اور کارپٹ مہیا کرنے کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ۔ریاستی دارالحکومت میں سرکاری سطح پر قائم اور انتظام و انصرام والی مساجد وزیراعظم سیکرٹریٹ اور ڈسٹرکٹ کمپلیکس،سول سیکرٹریٹ میں قائم مساجد حکومتی عدم توجہی کا شکار ہو گئیں…

مزید

ریاست ناقابل تقسیم،آزادکشمیر کے عوام شناخت تبدیل نہیں کرنے دیں گے،مسلم کانفرنس

ارجہ (سیاست نیوز)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد سردار عتیق احمد خان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر سے لفظ آزاد کو حذف کرنا اور خود وزیر اعظم آزادکشمیر کا بیان سنگین خطرے کی علامت ہے۔ہم کبھی بھی اپنے کردار دسے غفلت کا مظاہرہ کرسکتے اور نہ ہی ریاست جو تقسیم ہونے دے سکتے ہیں۔مسلم کانفرنس اپنی 19جولائی 1947؁ء سری نگر اور 23اگست 1947نیلہ بٹ کے مقام سے مجاہد اول نے جو موقف لیاتھا۔اس کی حمایت کرتے ہیں۔ اور اسی پر قائم ہیں۔ آزادجموں…

مزید

جنگلات نیلم نے لکڑ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،2اہلکارملازمت سے معطل

نیلم (سیاست نیوز)محکمہ جنگلات نیلم کا سیکرٹری جنگلات کی خصوصی ہدایت پر ناظم نیلم سرکل فیروز اعوان،کی سربراہی میں ہمراہ رینج آفیسر جاگراں خواجہ خورشید کا دبنگ ایکشن کمپارٹ 24 جاگراں مرچی تراڑ بیٹ سے دیودار کی قیمتی لکڑ از قسم سلیپران،چالیاں،ستون 88 نگ ضبط کر کے یوٹی آٹھمقام منتقل ملزمان فرار متعلقہ کمپارٹ میں تعینات بلاک آفیسر خالد کاظمی اور بیٹ گارڈ اقبال بٹ معطل۔تفصیلات کے مطابق ناظم جنگلات نیلم سرکل محمد فیروز اعوان نے سیکرٹری جنگلات آزاد کشمیر کی خصوصی ہدایت ہمراہ رینج آفیسر جاگراں خواجہ خورشید احمد…

مزید

بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی نظام تباہ،طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

کھوئی رٹہ (سیاست نیوز (ایل او سی کے پرائیویٹ وسرکاری سکولز انڈین فائرنگ سے متاثر تعلیمی سیشن کا نقصان،بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیاحکومت متاثرہ طلباء کے لئے پیکیج کا اعلان کرے سرکاری ملازمتوں،طلباء کی سیٹوں،کوٹے اور دیگر معاملات میں طلباء کا کوٹہ مختص کیا جائے آئے روز فائرنگ سے سکولز کو بند کرنا پڑتا ہے بعض اوقات یہ سلسلہ کئی روز تک جاری رہتا ہے جس کی وجہ سے اداروں کو بند کرنا پڑتا ہے پرائیوٹ سکولز اینڈ کالجز ایوسی ایشن کی حکومت آزادکشمیر،پاکستان اور اقوام متحدہ سے…

مزید

لوڈشیڈنگ نے ریکارڈ توڑ دیے،کم وولٹیج کے باعث قیمتی برقی مصنوعات خاکستر

مظفرآباد(سیاست نیوز)دارلحکومت مظفرآباد سمیت محکمہ برقیات کی غفلت اور ناقص حکمت عملی کے باعث لوڈشیڈنگ میں طویل اضافہ ہوگیا،عوام کی جانب سے شدید احتجاج اور سڑکیں بندکرنے کے باوجود محکمہ برقیات کے کان تالے جوں نہ رینگی نہ ہی حکومت آزادکشمیر کی جانب سے کوئی نوٹس لیا گیا،برقیات نے چہلہ بانڈی میں بجلی کی طویل ترین لوڈشیڈنگ کرکے ریکارڈز توڑ دیے جبکہ محکمہ برقیات کے دفاتروں کے ٹیلیفون بند،ملازمین نے بھی موبائل بند کرکے صارفین کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا ہے،صارفین نے حکومت آزادکشمیر،وزیر برقیات سے مطالبہ کیا ہے…

مزید

قوت سماعت سے محرومی کا مرض کسی عمر میں بھی لاحق ہوسکتا ہے،ڈاکٹر طارق نقوی

مظفرآباد(سیاست نیوز) قوت سماعت سے محرومی صرف بڑھاپے کا عارضہ نہیں درحقیقت 64 سال سے زائد عمر کے صرف 35 فیصد لوگ اس اہم حس سے محروم ہوتے ہیں۔یعنی یہ عارضہ ہر عمر کے فرد کو لاحق ہوسکتا ہے۔کانوں میں بھنبھناہٹ ہونا یا گھنٹیاں بجنا، جسمانی توازن کا بگڑنا قوت سماعت متاثر ہونے کی علامات ہیں۔ بہرہ پن یا قوتِ سماعت میں کمزوری عارضی بھی ہو سکتے ہیں اور مستقل بھی۔ قوتِ سماعت میں کمزوری کا مسئلہ عام طور پر بڑھاپے میں درجہ بہ درجہ بڑھتا ہے لیکن بعض مرتبہ…

مزید

پولیس کارروائی، 106 بوتل شراب برآمد

مظفرآباد (سیاست نیوز) تھانہ سٹی کی بارش کے موسم میں بڑی کاروائی. لوئر پلیٹ سے 106 بوتل شراب برآمد خواجہ اریب زرگر گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی مظفرآباد یاسین بیگ اور SHO سٹی عنصر سجاد خان کی ہدایات پر سب انسپکٹر چوہدری اورنگزیب نے ہمراہ نفری کاروائی کرتے ہوئے لوئر پلیٹ سے خواجہ اریب زرگر ولد خواجہ آصف زرگر کے گھر سے چھاپہ مار کر 106 بوتل شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا تھانہ پولیس سٹی نے خواجہ اریب زرگر کے گھر چھاپہ سے…

مزید

میاں محمد نواز شریف کی صحت یابی کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد

کوٹلی(سیاست نیوز) ممبرجنرل کونسل پاکستان مسلم لیگ ن سردارمشہودمحمودکی رہائش گاہ پرسابق وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی جلدصحت یابی کے لیے دعائیہ تقریب کاانعقادکیاگیا۔دعائیہ تقریب میں ڈویژنل صدرمسلم لیگ ن یوتھ ونگ راجہ رضوان،حلقہ صدرمسلم لیگ ن یوتھ ونگ سردارعارف ناز،سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سردارمعروف طفیل،ن لیگی کارکنان الطاف بھٹی،عامرملک،طفیل گجرکے علاوہ ن لیگی کارکنان کی کثیرتعدادشریک تھی۔شرکاء تقریب نے کہاکہ میاں محمدنوازشریف مملکت خدادادپاکستان کاقیمتی اثاثہ ہیں ملک کے لیے میاں محمدنوازشریف نے شب وروز محنت کرکے ملک کی خدمت کی ملک سے بجلی بحران ختم کیااورملک…

مزید

سردی کی نئی لہر،آزادکشمیر کے 1800تعلیمی ادارے بند،نسل نوبڑے امتحان سے دوچار

مظفرآباد (سیاست نیوز) تازہ برف باری، زلزلہ میں تباہ ہونے والے 1800 میں سے بیشتر تعلیمی ادارے بند، 14 سال قبل تباہ ہونے والے تعلیمی ادارے تمام تر حکمرانوں کے دعوؤں کے باوجود تعمیر نہ ہو سکے، 4 ہزار فٹ سے بلندی پر واقع تعلیمی ادارے برف باری کے باعث تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے میں ناکام ہیں، اساتذہ کو مجبوراً اداروں میں چھٹی کرنا پڑتی ہے جب کہ سالانہ امتحانات سر پر ہیں، طلبہ و طالبات کا تین ماہ کا عرصہ انتہائی اہمیت رکھتا ہے،تعلیمی ادارے تعمیر نہ ہونے سے…

مزید