باغ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)باغ سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوسٹر کوٹلی ستیاں کے مقام پر حادثہ کا شکار جس کے نتیجہ میں 5افراد جاں بحق جبکہ33افراد جن میں مرد،خواتین اور بچے شدید زخمی،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی تحصیل کوٹلی کی انتظامیہ پولیس کی بھاری نفری عوام علاقہ موقع پر پہنچ گئی جہاں انہوں نے

مزید

ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح،ایل اوسی پر بسنے والوں کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کریں گے،وزیراعظم

درہ شیر خان، بٹل ہجیرہ (سیاست نیوز) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بسنے والے بہادر اور جرات مند لوگ ہیں جو آئے روز بھارت کی جانب سے بربریت و اشتعال انگیزی کا دیدہ دلیری سے مقابلہ کرتے ہیں، ایل او سی پر واقع تمام حلقوں کے مسائل کو جانتا ہوں، ایل او سی کے ملحقہ حلقوں میں صحت، تعلیم اور انفراسٹرکچر کی بنیادی سہولیات ترجیح بنیادوں پر مہیا کریں گے، اس حوالے سے ایل او سی پیکیج پر کام…

مزید

تعلیم سکولز میں سینئر سائنس، جنرل اسامیوں پر تھرڈ پارٹی کے زریعے بھرتیوں کا اعلان

باغ (سیاست نیوز)وزیر تعلیم سکولز آزاد کشمیر دیوان علی چغتائی نے کہا ہے کہ آئندہ مارچ سے پہلے قانون سازی کے ذریعے سکولز میں سینئر سائنس اور جنرل آسامیوں پر پی ایس سی کی بجائے تھرڈ پارٹی کے ڈریعے بھرتیاں کریں گے. سرکاری تعلیمی اداروں کی کار گردگی بہتر بنانے کے لیے خصوصی,ٹانک فورسز, تشکیل دیں گئے جن میں اے ای اوز کے ساتھ پی ٹی آئی کے کارکن, کمیونٹی کے ممبرز اور میڈیا سے وابستہ لوگ بھی شامل ہوں گے. تعلیم کو محض ایک ادارے کے رحم وکرم پر…

مزید

آزادکشمیر سے کرپشن، تعصب کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے ختم کرینگے، بیرسٹرسلطان

باغ(سیاست نیوز)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم آزادکشمیر کو صحیح معنوں میں آزادی کا بیس کیمپ بنائیں گے تاکہ یہاں سے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر جارحانہ انداز میں اُٹھا یا جا سکے اور بھارت کو دفاعی پوزیشن پر لا سکیں۔ مودی کی غیر ذمہ دارانہ حرکات کی وجہ سے بھارت بین الاقوامی سطح پر بے نقاب ہو چکا ہے اور بھارت کی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے اور سیکولر سٹیٹ کے دعوؤں کی قلعی کھل چکی ہے۔ لہذا…

مزید

پنشن کی بروقت ادائیگی، بلدیاتی ملازمین کے مسائل حل کریں گے،خواجافاروق

باغ(بیورورپورٹ)وزیر بلدیات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر خواجہ فاروق احمد نے کہا کہ بلدیہ ملازمین کے تمام مسائل ترجحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے،جس میں بلدیہ ملازمین کا بنیادی مسئلہ ان کی پنشن اے جی آفس سے اجرا کا ہے اس کو میں زاتی دلچسپی لیتے ہوئے حل کروں گا،تاکہ ان چھوٹے ملازمین کو آسانی سے ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن مل سکے،حکومت آزاد کشمیر بلدیہ اور بلدیہ ملازمین کے دیگر تمام مسائل کو حل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے یہ مطالبہ بلدیہ کے ملازمین کا…

مزید

کالجز کی 256خالی اسامیوں پر تقرریاں میرٹ پر کریں گے، وزیر ہائیر ایجوکیشن

باغ(سیاست نیوز)وزیر تعلیم کالجز آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر ملک ظفر اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے ملنے والی آزاد کشمیر کو 5سو ارب روپے کی گرانٹ سے آزاد کشمیر کے اندر مثالی اقدامات کریں گے معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے خصوصی اقدامات اٹھا رہے ہیں جس سے غریب کے بچے کو معیاری تعلیم وتربیت مل سکے،دنیا کی کوئی قوم تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی ہے تعلیم پر بہتر بنایا جائے گا،انہوں نے کہا کہ تعمیروترقی،بے روز گاری کے خاتمہ اور…

مزید

سردار خالد ابراہیم خان کی برسی،آزادکشمیر کو صوبہ نہیں بننے دیں گے، سردار عتیق

باغ(سیاست نیوز)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ کشمیر کو تقسیم اور صوبہ بنانے کے خطرات منڈالا رہے ہیں یہ خطرات آج سے نہیں بلکہ 50کی دہائی سے ہیں لیکن مسلم کانفرنس اور آزاد کشمیر کے عوام اس کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے ہم اسمبلی کے اندر اور باہر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے،سردار خالد ابراہیم آزاد کشمیر کودنیا میں ایک باوقار ریاست دیکھنا چاہتے تھے،ایک نظریات عقیدے اور سوچ کا نام ہے،جنہوں نے ساری زندگی میرٹ کی بحالی،آئین وقانون کی…

مزید

سلیکشن بورڈ زیرالتوا، 223جریدہ اسامیوں پر تقرریاں نہ ہونے سے نظام تعلیم مفلوج

باغ(سیاست نیوز )سلیکشن بورڈ کا مسلسل التوا محکمہ تعلیم سکولز آزاد کشمیر تباہی کا شکار مختلف گریڈز کی سینکڑوں آسامیاں خالی گریڈB.20 کی8، B.19 کی 65۔B18 کی65 اور صدر معلمین کی55 وسنیئر ماہرین مضامین کی 30سے زائد آسامیاں خالی ہونے کی وجہ سے سرکاڑی تعلیمی ادارے تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے سیکرٹری تعلیم سکولز،ایڈیشنل سیکرٹری اور سپیشل سیکرٹری کی نااہلی اور معاملات کو التوا میں رکھنے کی پالیسی نے سرکاری تعلیمی اداروں کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے،محکمہ تعلیم سکولز کے اعلیٰ حکام نے غلط اعداد وشمار کے…

مزید

عوامی مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، چیف سیکرٹری

باغ(سیاست نیوز) چیف سیکرٹری آزاد کشمیر شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کے حل کے لیے آفیسران اپنے فرائض منصبی احسن طریقہ سے سرانجام دیں،باغ کے اندر مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے ضلعی آفیسران اپنا بھرپور کردار ادا کریں،عوام کے مسائل فوری حل کیے جائیں،اورباغ کے جملہ مسائل کے حل کے لیے انتظامیہ کو ہدایت کرتا ہوں کہ وہ جملہ محکمہ جات کے متعلق عوامی مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کے لیے موثر اقدامات اٹھائیں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے…

مزید

راجا وقاص نسیم باغ میں سپردخاک، تعزیتی ریفرنس،سی سی ٹی وی ریکارڈنگ کی تحقیقات کا مطالبہ

باغ(سیاست نیوز)سابق وزیر کرنل راجہ نسیم خان مرحوم کے فرزند تحریک انصاف ضلع باغ کے صدر راجہ وقاص نسیم علالت کے باعث وفات پاگئے، مرحوم راولپنڈی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے،نمازجنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی علاقے کفل گڑھ میں ادا کی گئی، سماجی وسیاسی شخصیات سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، دریں اثنا راجا وقاص نسیم کی وفات پر صدر سردار مسعودخان،وزیراعظم عبدالقیوم نیازی سمیت صدر ن لیگ فاروق حیدر، صدر پی ٹی آئی بیرسٹرسلطان،قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق ودیگر…

مزید