پانیولہ(سیاست نیوز)ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر آفتاب نے کہا ہے کہ اس وقت آزادکشمیر میں تہتر ویکسینیشن سینٹر کام کر رہے ہیں جن میں ایک لاکھ اکہتر ہزار سے زائد افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جا چکی ہے تیس سال اور اس سے زائد افراد کی رجسٹریشن بھی شروع ہو چکی ہے آزادکشمیر کے بعض اضلاع میں کورونا خطرناک صورتحال اختیار کرتا جا رہا ہے جس سے بچاؤ کے لئے معاشرے کے تمام شعبوں کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہو گا عوامی سہولیات و ضرورت کے پیش…
مزیدCategory: پونچھ
پونچھ غازیوں کی سرزمین،کشمیری ملکی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے،تنویرالیاس
پانیولہ(سیاست نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اور تحریک انصاف کے رہنماسردار تنویر الیاس خان نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے سٹیٹس کو چیلنج کیا اور کامیاب ہوئے یہ تبدیلی آزادکشمیر میں بھی آ کر رہیگی پونچھ شہداء، غازیوں اور غیور لوگوں کی دھرتی ہے پونچھ مستقبل کی سیاست میں ایک اہم اور تاریخی کردار ادا کرنے جا رہا ہے مسلہ کشمیر سلگتی چنگاری ہے جسے کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں کشمیری عوام ملکی سلامتی بقاء اور استحکام…
مزیدپن بجلی، سیاحت پر توجہ دے کر آزادکشمیرمیں معاشی انقلاب لائیں گے، تنویرالیاس
پانیولہ(سیاست نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی پی ٹی آئی آزادکشمیر کے مرکزی رہنما سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق آزادکشمیر کو خود کفیل بنانا اور اسے ماڈ ل اسٹیٹ بنانے کیلئے پی ٹی آئی نے ایک مربوط و منظم حکمت عملی وضع کر رکھی ہے اور اپنے منشور کے مطابق آزادکشمیر کو پوری دنیا کیلئے ایک مثال بنائیں گے اقتدار میں آکر گڈ گورننس کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ جات پر خصوصی توجہ دیں گے معاشی انقلاب…
مزیدآزادکشمیر میں 65کورونا ویکسی نیشن سنٹرز قائم کرنے کاہدف،27نے کام شروع کردیا
پانیولہ (سیاست نیوز)ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ آزادکشمیر ڈاکٹر آفتاب نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں کورونا خطرناک صورتحال اختیار کرتا جا رہا ہے جس سے بچاؤ کے لئے معاشرے کے تمام شعبوں کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہو گا عوامی سہولیات و ضرورت کے پیش نظر باسٹھ ویکسی نیشن مراکز قائم کئے جائیں گے جن میں سے ستائیس نے کام شروع کر دیا ہے ویکسین کا مقصد عوام کے وباء سے بچانا اور انکی حفاظت ہے ویکسین لگوانے کے بعد اسی فیصد تک اس وباء سے بچاؤ ممکن ہو گاپینسٹھ…
مزیدپونچھ ضمنی الیکشن،پی پی نے امیدوار فائنل کر لیا،ن لیگ کی مشاورت مکمل
اسلام آباد(سیاست نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے LA-19ٗ پونچھ تین سے ضمنی انتخابات میں پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان کو اپنا امیدوار فائنل کردیا اور انھیں ٹکٹ کے اجراء کے لئے چیئرمین پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو اپنی سفارش بھجوا دی ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کا اہم اجلاس زیر صدارت صدر پارٹی چوہدری لطیف اکبر گذشتہ روز مرکزی آفس ایف ایٹ مرکز میں ہوا۔ اجلاس میں چوہدری لطیف اکبر،سردار محمد یعقوب خان،چوہدری محمد یٰسین،راجہ فیصل ممتاز راٹھور،سردار…
مزیدجامعہ پونچھ،کا نووکیشن، 985طلبا و طالبات میں ڈگریاں تقسیم
راولاکوٹ(سیاست نیوز)جامعہ پونچھ راولاکوٹ کے تیسرے سالانہ”جلسہ تقسیم اسناد“میں کل 985طلباء وطالبات کو اسناد دی گئیں جن میں 3”پی ایچ ڈی“جبکہ 71”ایم فل“ طلبہ شامل ہیں۔دیگر ماسٹر ڈگری پروگراموں میں ایم ایس سی آنرز (ایگریکلچر) 17 طلبہ، ایم ایس سی 544طلبہ اورایم اے کے 31طلبہ بھی شامل ہیں جبکہ گریجویشن کے مختلف پروگرموں بیچلر آف سائنس245طلبہ،ڈی فارمیسی کے 30،ویٹرنری اینڈ انیمل سائنسز کے35طلبہ میں اسناد تقسیم کی گئیں۔جبکہ 28طلبہ کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔جلسے میں مہمانوں،طلبہ اور اساتذہ کی گہما گہمی سے جشن کا سا ساماں تھا۔وسیع و عریض…
مزیدجامعہ پونچھ میں طلبہ گروپوں کا تصادم
راولاکوٹ(سیاست نیوز) راولاکوٹ یونیورسٹی آف پونچھ کے طلبا وطالبات عدم تحفظ کاشکار غنڈہ گرد عناصر کی یونیورسٹی کیمپس میں آئے روز مداخلت طلبہ پر تشددطالبات کو ہراساں کیا جانے لگا پانچ طلباکو غنڈہ گرد عناصر نے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا جامعہ کیمپس میں پرائیویٹ اوباش نوجوانوں کی مداخلت طلبا کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف طلبا وطالبات سڑکوں پر نکل آئے راولپنڈی راولاکوٹ مین شاہراہ بند کرکے رکاوٹیں کھڑی کرکے ٹائر جلا کرشدید احتجاج کرتے رہے گھنٹوں ٹریفک جام رہی طلباء طالبات کا کہنا تھا…
مزید