سابق فوجیوں کے لیے خوش خبری

مظفرآباد(سیاست نیوز)فوجی فاؤنڈیشن کی جانب سے سابق فوجیوں اور اُنکے گھرانوں کیلئے طبی سہولیات کی فراہمی کا ایک اور معرکہ سر کرلیا گیا۔جنرل(ر)صلاح الدین کی کوشش،سی ایم ایچ انتظامیہ کے تعاون سے ڈسپنسری قائم،کام شروع ہوگیا۔اب سابق فوجی اور اُنکے زیرکفالت خواتین و بچوں کو علاج و معالجہ کیلئے بہتر سہولت میسر آگئی ہے۔ایکس سروس مین سوسائٹی کا خیرمقدم،آزادکشمیرکے تمام ضلعی ہیڈکواٹرز پر سابق فوجیوں کے گھرانوں کیلئے مختلف فلاحی منصوبہ جات پر جلد کام پایہ تکمیل تک پہنچے گا۔ڈسپنسری کی افتتاحی تقریب سے مقررین کا خطاب۔تفصیلات کیمطابق فوجی فاؤنڈیشن…

مزید

مقبوضہ کشمیر کرفیو کا 77واں دن

سری نگر(سیاست نیوز)بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ ہوئے 77واں روز ہے، وادی میں تاحال زندگی مفلوج ہے۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم وجبر کا آج 77واں روز ہے،11 ہفتے سے مسلسل لاک ڈاؤن سے کشمیریوں کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔جدید اسلحے سے لیس بھارتی فوجی نہتے کشمیریوں سے خوفزدہ ہیں۔ قابض فوج نے سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں بلٹ پروف بنکرز تعمیر کرلیے۔ مختلف سڑکوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کردیا گیا۔مقبوضہ وادی میں کرفیو اور پابندیوں کے…

مزید

ایل او سی پر، گولہ باری)6شہید،9بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی(سیاست نیوز) لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان اور 5 شہری شہید ہوگئے،پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے بیان کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے جوڑا، شاہ کوٹ اور نوسہری سیکٹرز میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال شدید فائرنگ کی جس پر پاک فوج نے بھی موثر جواب دیا،فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک سپاہی اور…

مزید

شہری آبادی کو، نشانہ بنانے پر)بھارت کو ناقابل برداشت نقصان پہنچائیں گے،پاک فوج

راولپنڈی(سیاست نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بھارتی فوج کو ناقابل برداشت نقصان پہنچائیں گے،لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی سے متعلق اپنی ٹوئٹ میں میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارتی فوج نے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارت دہشت گردوں کے مبینہ کیمپوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹ چھپانے کے لیے معصوم شہریوں کو نشانہ بنارہا ہے۔ اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین اور مقامی…

مزید

بھارت نے آزادکشمیر کیخلاف غیر اعلانیہ جنگ شروع کر دی،صدر مسعود

لندن (سیاست نیوز)آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے وادی نیلم سمیت آزاد کشمیر کے مختلف سیکٹروں میں بھارتی فوج کی شہری آبادی پر وحشیانہ گولہ باری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے دشمن کی بزدلانہ حرکت قرار دیا ہے۔ لندن سے جاری ہونے والے ایک بیان میں صدر آزاد کشمیر نے وادی نیلم میں فلاکان، جورا بانڈی، اشکوٹ، صندوق، میرپورہ، کنڈل شاہی، لیسوا، نوسیری، نوسدہ کے علاوہ وادی لیپہ اور کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور اس کے نتیجہ…

مزید

چناری میں 9ویں عظیم الشان شہادت فاروقؓ و حسین ؑ کانفرنس اختتام پذیر

چناری(سیاست نیوز) اہلسنت والجماعت ضلع جہلم ویلی علی المرتضیٰ سیکٹر کے زیر اہتمام ایک روزہ نویں سالانہ شہادت فاروق حسین کانفرنس زیر سرپرستی مولانا ناصر حنیف کیانی اور زیر قیادت مولانا پروفیسر الطاف صدیقی ڈگری کالج گراؤنڈ چناری میں منعقد ہوئی۔ جس میں ضلع جہلم ویلی کے معروف علماء اکرام نے حضرات صحابہ اکرام اور اہل بیت کی زندگی پر روشنی ڈالی کانفرنس سے مہمان خصوصی مرکزی امیر اہلسنت والجماعت صوبہ خیبرپختونخواء وسابق امیدوار اسمبلی مولانا عطا محمد دیشانی نے شہادت فاروق حسین پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ…

مزید

پاکستان و آزادکشمیر میں چہلم امام حسین ؑعقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

مظفرآباد(سیاست نیوز)آزادکشمیرسمیت ملک بھر میں چہلم امام حسین ؑ عالی نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا۔مجالس عزا وجلوس ہا چہلم کے دوران سکیورٹی انتہائی سخت رہی۔عزاداران امام عالی مقام کی کشمیریوں کیلئے خصوصی دعائیں۔اور ہر قربانی دینے کے عزم کا اعادہ۔طاغوتی طاقتیں پاکستان کیخلاف سازشیں کررہی ہیں۔مسلکی،گروہی،لسانی تعصبات ترک کرنا ہونگے۔علمائے کرام۔ایران،سعودی عرب تعلقات بہتر بنانے کی کوششیں قابل قدر ہیں۔پاکستان پر مثبت اثرات پڑیں گے۔زعیم ملت مفتی کفایت حسین نقوی کا کربلا سے پیغام چہلم۔مقبوضہ کشمیرمیں قابض فورسز نے چہلم امام عالی مقام پر کوئی مجالس و جلوس…

مزید

معاشرہ میں خواتین کو وہ مقام ملنا چاہیے جس کی مستحق ہیں،نورین عارف

راولاکوٹ (سیاست نیوز)وزیر ترقی و نسواں نورین عارف نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کے حقوق کے لیے کوشاں ہے، خواتین کی بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جار ہے ہیں، حکومت خواتین کے تحفظ کے لیے سوشل ویلفیئر اینڈ ویمن ڈویلپمنٹ کمپلیکس کو فروغ دے رہی ہے، خواتین کا تحفظ و خواتین کے لیے اقدامات حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، خواتین باشعور،باہنر ہوں گی تو معاشرہ ترقی کرئے گا، معاشرہ میں خواتین کووہ مقام ملنا چہایے جس کی وہ مستحق ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں…

مزید

جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کی مجلس شوریٰ کا ہنگامی اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد(سیاست نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان76دنوں سے محصور کشمیریوں کی رہائی کے لیے زبانی تقاریر،سیاسی اخلاقی حمایت سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات کرے،اقوام متحدہ ہندوستان کو جنگی جرائم کا مرتکب ہونے پر چپیٹر 7کے مطابق کارروائی کرے،کشمیری 72سال سے پاکستان کی تکمیل،بقاء اور سلامتی کی جنگ لڑرہے ہیں،سری نگر میں شہید ہونے والے نوجوانوں کے جنازے پاکستانی پرچموں میں دفنائے جاتے ہیں سری نگر میں بسنے والے پاکستان سے جتنی محبت کرتے ہیں اتنی پاکستان میں…

مزید