30لیکچررز کی تعیناتیوں کا نوٹی فکیشن

مظفرآباد(سیاست نیوز)حکومت آزادکشمیر نے محکمہ ہاہر ایجوکیشن میں 30لیکچررز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا،پبلک سروس کمیشن کی سفارشات پر ثاقب طارق عباسی بوائز ڈگری کالج دھیر کوٹ، محمد اجمل بوائز ڈگری کالج لیپہ، مدثر سعید بوائز انٹر کالج ملوٹ، محمد وسیم بوائز انٹر کالج ناڑ، عبد الشکور بوائز انٹر کالج خورشید آباد، محمد محمود خان گرلز انٹر کالج بساڑی، ظفر الاسلام بوائز ڈگری کالج چڑہوئی، سعید احمد بوائز ڈگری کالج ڈڈیال، ذیشان گلزار پوسٹ گریجویٹ کالج بھمبر،محمد ثاقب بوائز ڈگری کالج سماہنی، محمد عبد اللہ بوائز انٹر کالج…

مزید

میرپور میں جماعت اسلامی کا احتجاج

میرپور(سیاست نیوز)کمشنر ریلیف کی طرف سے آفت زدہ علاقہ میں یوٹیلٹی بل وقرضہ جات کی معافی کانوٹیفکیشن کی اجرائیگی میں تاخیر جماعت اسلامی یوتھ میرپور کا زبردست احتجاجی مظاہرہ، یوٹیلٹی بل معاف کر و قرضہ جات معاف کرو ظلم وستم ہائے ہائے کے نعروں سے فضا گو نج اٹھی احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جے آئی یوتھ کے ڈویژنل صدر بشیر احمد شگو نے کیا کہ حیرت کی بات ہے کہ حکمران اتنے بے حس ہوچکے ہیں کہ لٹے پٹے ٹینٹوں میں راتیں بسر کرنے والے لوگوں کو یوٹیلیٹی…

مزید