جامعہ کشمیرنے سکالر افضال مغل کوگولڈ میڈل عطا کردیا

مظفرآباد(سیاست نیوز)آزادجموں وکشمیر یونی ورسٹی نے افضال عالم مغل کو گولڈمیڈل عطا کر دیا،صدر ریاست سردار مسعود خان نے 17ویں کانووکیشن کی تقریب میں گولڈ میڈل سے نوازا،موصوف آزادجموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن،سینٹرل یونین آف جرنلسٹس اور مرکزی ایوان صحافت مظفرآبادکے ممبر رہ چکے ہیں،آزادکشمیر کے معتبر روزنامے میں 12سال تک بحیثیت نیوز ایڈیٹر ذمہ داریاں نبھا ئیں،سال 2017ء میں موصوف نے آزادجموں وکشمیر یونی ورسٹی کے شعبہ اردو میں ٹاپ کیا تھا،بعد ازاں جامعہ کشمیر میں بطور وزیٹنگ لیکچرر بھی فرائض سر انجام دیے،قومی سطح کا مقابلہ ٹاپ کر کے…

مزید

نیلم،کوٹلی،بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ سے12 سالہ بچہ شہید،2افراد زخمی

نیلم (سیاست نیوز)ہندوستان باز نہ آیا،12وادی نیلم کے علاقہ لیسوا پر بلااشتعال فائرنگ بارہ سال بچے شہیر یار شیخ ولد شیخ نصیر لوئر بیلہ لیسوا سمیت نوید میر ولد علی گوہر میر شہید ہوگئے جب کہ ایک خاتون کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قابض افواج نے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بارہ سالہ بچہ موقع پر دم توڑ گیا جب کہ زخمی نوید میر والد علی گوہر کو نیلم سے مظفرآباد منتقل کرتے ہوئے دھنی کے مقام پر خالق حیققی…

مزید

آزادکشمیر یونیورسٹی کا17واں کانووکیشن)15ہزار طلبہ وطالبات ڈگریاں،40کو گولڈ میڈل عطا

مظفرآباد (سیاست نیوز)آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے طلبہ اور نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی تعلیم کے ساتھ وطن عزیز کی سلامتی و دفاع اور کشمیر کی آزادی کے لیے بھی اپنے آپ کو تیار کریں۔ نوجوان مایوسی کی باتیں ترک کر کے سیاسی و ابلاغی محاذ پر اپنا کردار ادا کرنے کے علاوہ عسکری او رنیم عسکری تربیت حاصل کر کے ملک کے دفاع کی تیاری کریں۔ یہ بات اُنہوں نے جمعرات کے روز آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے کنووکیشن سے…

مزید

سرکاری سکول کے طلبہ کو مبینہ طور پر حراساں کرنے کاالزام،2اساتذہ معطل

مظفرآباد(سیاست نیوز)جنسی طور پر حراساں کرنے کی شکایات پر اساتذہ معطل،تحقیقاتی کمیٹی قائم، حکومت آزاد کشمیر نے گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول نمبر ایک کے دو اساتذہ اسد الرحمان عباسی سینئر مدرس بیالوجی اور امجد گیلانی سینئر معلم کو غفلت، نا اہلی، مس کنڈیکٹ کا مرتکب ہونے پر ملازمت سے فوری طور پر معطل کر تے ہوئے نظام ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن مردانہ کے ساتھ منسلک کر دیا ہے اور دو رکنی تحقیقاتی کمیشن مقرر کر دیا ہے جو کہ 15 روز میں مجاز اتھارٹی کو اپنی رپورٹ پیش کرے گا،…

مزید

سردی کی لہر،نیلم میں وبائی امراض نے سراٹھالیا،خوراک، ادوایات کی قلت

نیلم (سیاست نیوز) نیلم میں بارشوں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری نیلم سردی کی شدید لپیٹ میں مختلف بیماریاں پھوٹ پڑی ہسپتالوں میں ادویات کی قلت DHQ ہسپتال آٹھمقام میں مریضوں کا رش بالائی نیلم میں ادویات خوراک کی شدید قلت رابطہ سڑکیں بند،دفاتر میں حاضری نہ ہونے کے برابر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر گیا، شدید کہر کی وجہ سے علاقہ میں مختلف بیماریاں پھوٹ پڑی ہیں بلخصوص بچوں میں نمونیہ،کھانسی،بخار کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے جس کی روک تھام کے لیئے ہسپتالوں…

مزید

سابق صدرپرویزمشرف کی سز ا کے خلاف آزادکشمیرمیں ریلیاں، مظاہرے

مظفرآباد(سیاست نیوز) ”سپہ سالار بہانہ ہے،پاک فوج شانہ ہے“شہدائے وطن میڈیا سیل کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی،شرکائے ریلی کی پاک فوج کیخلاف سازشوں کی پُرزورمذمت۔ سابق اور موجودہ چیفس کے حوالے سے عدالتی مورچہ بندی کے تاثر پرتحفظات کا اظہار۔ریلی نیلم پُل سے مرکزی ایوان صحافت تک نکالی گئی۔ جنرل پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ اور سزائے موت کا فیصلہ عدالتی بدنیتی اور پاک فوج کیخلاف عدالتی مورچہ بندی کا تاثر پیدا کررہا ہے۔جبکہ آرمی چیف کی مدت ملازمت کے حوالے سے فیصلہ نے کڑی تنقید کی…

مزید

چورنقدی،طلائی زیورات لے اُڑے،جنسی سکینڈل کے ملزم سمیت 3 گرفتار

چکار (سیاست نیوز) کھل جا سم سم۔ تھانہ پولیس چکار کی حدود,میں ٹاؤن کمیٹی چکارکی حدود میں چوروں کی سرگرمیاں بڑھنے لگیں, چوروں کے ہاتھوں بند تالے کھلنے لگے۔ ایک ہی رات میں خواجگان محلہ میں چار گھروں کے تالے کھول کر چوروں کا نامعلوم گروہ ہزاروں روپے کی نقدی اور طلائی زیورات چورا کر لیا گیا۔ خواجگان محلہ کے شہری خوف وہراس کا شکار۔ نامعلوم چوروں کی ان وارداتوں میں تبلیغی جماعت چکار کے امیر و ریٹائرڈ بینک منیجر خواجہ مقبول شال بھی لٹ گیے۔ نامعلوم چوروں کے ہاتھوں…

مزید

مضرصحت پانی کی سپلائی،تاجرتنظیموں نے کمرشل بلات میں اضافہ مستردکردیا

مظفرآباد (سیاست نیوز) دریائے نیلم میں کمی کے بعد گزشتہ کئی سالوں سے دارالحکومت مظفرآباد کے شہریوں کو ماکڑی واٹر سپلائی سے سیوریج ملا مضر صحت پانی سپلائی کیا جانے لگا، ماکڑی واٹر سپلائی کی پانی سے آلودگی مانپنے کیلئے بنائی گئی تجربہ گاہ کے آلات بھی گندے مضر صحت پانی سے ہی دھو کر دوبارہ استعمال ہونے لگے، نیلم جہلم ہائیڈرل پراجیکٹ کیلئے پانی روکے جانے سے قبل 100 ملی لیٹر پانی کو جب مشاہدہ سے گزارا جاتا تھا تو بیکٹیریا کی ایک کالونی رزلٹ آتا ہے اب اسی…

مزید

امیدوار اسمبلی حلقہ 3مہاجر کیمپ پہنچ گئے، مسائل وفاق تک پہنچانے کا اعلان

مظفرآباد(سیاست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے متحرک نوجوان رہنماء امیدوار اسمبلی حلقہ 3 مظفرآباد سید وارث گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر مہاجرین کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ کردار ادا کرے۔مہاجرین کے مسائل سے وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کو باقاعہدہ آگاہ کروں گا۔جو کہ آزاد کشمیر سمیت مہاجرین کے معاملات میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔پی ٹی آئی کی حکومت اقتدار میں آنے کے بعد آپ کپے تمام مسائل جن میں سر فہرست قبرستانوں کا مسئلہ ہے حل کرے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

مزید

ایل اوسی پر اینٹی ٹینک میزائل نصب،بھارت کومنہ توڑ جواب ملے گا،پاک فوج

نئی دہلی(سیاست نیوز) پڑوسی ملک بھارت نے سرحد پر اینٹی ٹینک میزائل سمیت دیگر میزائل نصب کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے داخلی مسائل کے دوران دشمن کی شرپسندی کی سازشیں سامنے آنے لگی ہیں، بھارت شر انگیزیوں کے لیے پھر سے پر تولنے لگا، سرحدوں پر غیرمعمولی نقل و حرکت بڑھا دی گئی ہے۔ بھارت نے پاک انڈیا بارڈر پر براہموس اور اسپائک میزائل نصب کر دیے ہیں، جس پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو…

مزید