کشمیر میں اسلام کا تشخص خطرہ میں، او آئی سی اپنا کردار ادا کرے، سردار عتیق

مدینہ منورہ(سیاست نیوز) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا کہ امت مسلمہ کے مسائل کا حل اتحاد واتفاق میں ہے۔ مسلمانوں کے باہمی انتشار نے ان کے مسائل بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے روضہ رسولﷺپر حاضری دینے کے بعد مسجد نبوی کے امام مفتی جمیل الرحمن کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ سردار عتیق احمدخان نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین مسلمانوں کے دیرینہ اور سلگتے ہوئے مسائل ہیں دونوں جگہوں پر مسلمان…

مزید

ایس سی او کی عوامی خدمت قابل قدر، حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی، طارق فاروق

مظفرآباد (سیاست نیوز) سینئر وزیر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے دور دراز، برف پوش اور دشوار گزار علاقوں میں فور جی سروسز کی فراہمی ایس سی او کا کارنامہ ہے۔ جس مقصد کے لیے یہ نظام ایس سی او کے حوالے کیا گیا تھا وہ مقصد بہتر انداز سے حاصل ہو رہا ہے۔ حکومت کی خواہش ہے کہ ریاست کے عوام کو صحت، تعلیم اور روزگار کے ساتھ ساتھ ٹیلی مواصلات کی یکساں سہولیات میسر ہوں۔ ایس سی او…

مزید

پلندری، سہنسہ، میرپور میں آٹے کا بحران، حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ

سہنسہ (تحصیل رپورٹر)جموں وکشمیر مڈل ایسٹ اور یورپ کے چیئرمین حاجی کبیر غازی اورجموں و کشمیر ہیومین رائٹس کے بانی چیئرمین مرزا طفیل ایڈووکیٹ میں کہا کہ محکمہ خوراک کی نااہلی اور حکومت کی ناکامی کی وجہ سے آزاد کشمیر بھر میں آٹے کے بحران نے شدت اختیار کر لی ہے۔ آزادکشمیر میں پاسکونے فلور ملز کو مالی بحران کا بھی شکار بنا دیا ہے اور عوام کو بھی فاقوں پر مجبور کر دیا۔ آزاد کشمیر فلور ملز کو مالی بحران سے نکالنا ہوگا اور آزاد کشمیر کے عوام کو…

مزید

مظفرآباد، گھریلو ملازمہ تشدد سے جاں بحق، لاش 6روز بعد برآمد

مظفرآباد(سیاست نیوز)دارالحکومت مظفرآباد میں ڈاکٹر کے گھر کام کرنیوالی گھریلو ملازمہ مبینہ طور پر تشدد سے جاں بحق‘لاش 6روز بعد ڈاکٹر کے گھر سے بذریعہ پولیس برآمدکر لی گئی‘لواحقین کا شدید احتجاج۔ملوث ملزمان کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ واقعہ کی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ 50سالہ خاتون کی لاش پورسٹمارٹم کے بعد آبائی علاقے بٹدرہ نلہ کلس روانہ کردی گئی۔مقتولہ رضیہ بی بی کے بیٹے مختیار حسین شاہ نے بتایا کہ ان کی والدہ گھریلو ملازمہ تھیں۔ گزشتہ ایک ہفتہ سے کوئی خبر نہیں تھی ہم اپنی والدہ…

مزید

ٹیچرز ٹریننگ اکیڈمی کو پوسٹوں سمیت راولاکوٹ منتقل کرنے کا انکشاف

مظفرآباد(سیاست نیوز)اختیارات وہ جو سر چڑھ کر بولیں۔ٹیچر ٹریننگ اکیڈمی مظفرآباد کو پوسٹوں سمیت راولاکوٹ منتقل کرنے کے پلان کا انکشاف۔وزیر ہایر ایجوکیشن اور صدر ایکٹا کی مظفرآباد دشمنی کھل کر سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق ٹیچر ٹریننگ اکیڈمی جس کے لیے مظفرآباد میں بلڈنگ کا تعین بھی کر لیا گیا تھا کو وزیر ہایر ایجوکیشن اور صدر ایکٹا نے باہمی گٹھ جوڑ کرتے ہوے راولاکوٹ منتقل کرنے کا پلان بنانے کے انکشاف نے تھرتھلی مچا دی۔دونوں کے گٹھ جوڑ سے اس ادارہ کو راولاکوٹ بمعہ پوسٹوں کے منتقل کرنے کی…

مزید

ماتحت عدلیہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے، نوٹی فکیشن جاری

بھمبر(سیاست نیوز)محکمہ عدلیہ آزاد جموں وکشمیر میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے میاں عارف حسین ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھمبر جبکہ چوہدری مشتاق احمد طاہر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوٹلی تعنیات نوٹیفکیشن جاری تفصیلات کے مطابق میاں عارف حسین حال رجسٹرار عدالت العالیہ کو تبدیل کر کے ڈسٹر کٹ و سیشن جج بھمبر مشتاق احمد طاہر ڈسٹر کٹ و سیشن جج بھمبر کو تبدیل کر کے ڈسٹرکٹ و سیشن جج کوٹلی امیر اللہ خان مغل ڈسٹرکٹ و سیشن جج جہلم ویلی کو تبدیل کر کے رجسٹرار عدالت العالیہ فاروق…

مزید

عباسپور، بھارتی فوج کی بلا اشتعال گولہ باری، طالبہ شدید زخمی ہو گئی

عباس پور (سیاست نیوز)گزشتہ رات بھارتی فوج نے چفاڑ، پنیال دھڑا، نکر کوٹ، چڑیکوٹ کے دیہات پر بلا اشعال گولہ بار ی شروع کر دی لوگ گھروں میں بند ہو کر رہ گئے۔ پاک فوج نے جوابی گولہ باری کر کے بھارتی مرچوں کو پڑہچے اڑا دیئے۔ جس کے نتیجے میں بھارتی توپوں کے منہ بند ہو گئے۔ بھارتی گولہ باری کے نتیجے میں نکر کوٹ کی ایک لڑکی جو چڑیکوٹ گرلز ہائی سکول میں جماعت ششم کی طلباء مریم کوثر دختر مختار شدید زخمی ہو گئے۔ جس کو تحصیل…

مزید

سیاحتی، ترقی کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کو فروغ دیا جارہا ہے، مدحت شہزاد

بھمبر(سیاست نیوز)وزیراعظم آزادکشمیر کے خصوصی ویژن کے مطابق جنت نظیر ریاست آزادکشمیرمیں سیاحت کوبھرپور فروغ دیاجارہاہے,ٹورازم پالیسی کے تحت” آن لائن ایپ” متعارف کروارہے ہیں.سروے کے مطابق لگ بھگ40 فی صد سیاح آثار قدیمہ,تاریخی مقامات سے زیادہ متاثرہوتیہیں,آزادکشمیرمیں عالمی سطح پر سیاحوں کی آمد خوش آئندہے.ضلع بھمبرمیں تاریخی,سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو رسائی دینے کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں,قدرتی حسن سے مالا مال باغسر جھیل سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے,حکومت آزادکشمیر نے جھیل کی ترئین و آرائش کے لئے فنڈزجاری کردیئے ہیں,تحصیل سماہنی میں آئندہ چند ہفتوں میں…

مزید

وزیر حکومت اسماعیل گُجر، چیف سیکرٹری کا علی بیگ گروردوارہ کا دورہ

بھمبر(سیاست نیوز)وزیرحکومت چوہدری اسماعیل گجراور چیف سیکرٹری آزاد کشمیرمطہرنیاز رانا نے بھمبرعلی بیگ گردوارہ کا دورہ کیا,ریاست آزادکشمیر,پاکستان کی طرف سے دنیابھرکے مذاہب کو پیار,محبت. بھائی چارے,امن کا پیغام دیتے ہوئے کہاکہ ہم نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پرعمل کرتے ہوئے اقلیتوں کا احترام کرتے ہیں,پاکستان میں تمام مذاہب کوآزادی ہے.بھارت نے ہندوستان اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم و بربریت کی عالمی برادری اسکا نوٹس لے.تفصیلات کے مطابق وزیرحکومت چوہدری اسماعیل گجراور چیف سیکرٹری آزاد کشمیرمطہرنیاز رانا نے بھمبرعلی بیگ گردوارہ کا دورہ کیا,جہاں انہوں…

مزید

میرپور کو سیاحت کا مرکز بنائیں گے، مشتاق منہاس

میرپور(سیاست نیوز)آزادجموں وکشمیرکے و ز یر سیاحت، ا طلاعات،سپورٹس و امورنوجواناں راجہ مشتاق احمد منہا س نے کہاہے کہ منگلاجھیل دنیاکی خوبصورت ترین جھیل ہے جس کے چاروں اطراف دلفریب نظارے ہیں۔اہلیان میرپورنے ونٹراینڈواٹرسپورٹس ٹورازم فیسٹیول میں بھرپورشرکت کرکے جہاں منگلاجھیل کی اہمیت کواجاگرکیاوہاں منگلاجھیل میں بوٹنگ کے مختلف مقابلہ جات سے واٹرسپورٹس سرگرمیوں کوبھی فروغ ملاہے۔ آزادکشمیر میں سیاحت کاوسیع پوٹینشل موجود ہے اور منگلاجھیل واٹرسپورٹس کے حوالے سے نہایت ہی اہمیت کی حامل ہے۔ منگلا جھیل پررٹھوعہ ہریام برج تعمیرہونے سے سیاحتی سرگرمیوں کومزید فروغ ملے گا۔ اکتوبرتا…

مزید