مسئلہ کشمیر‘ سلامتی کونسل کا تین مرتبہ اجلاس سفارتی کامیابی ہے‘ بیرسٹرسلطان

مظفر آباد(سیاست نیوز) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پوری پاکستانی قوم نے متحد ہو کر جسطرح اظہار یکجہتی کر رہی ہے اس سے ثابت ہو گیا ہے کہ ہمارے آپس میں چاہے جتنے بھی سیاسی، سماجی یا ذاتی اختلافات ہوں لیکن ہم کشمیر پر ایک اور متحد ہیں۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اس یگانگت اور متحد ہونے سے ہم نے…

مزید

برطانوی پارلیمنٹ میں یکجہتی کانفرنس‘ عالمی برادری سے کشمیریوں کی مدد کا مطالبہ

لندن (سیاست نیوز) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر اب ایک بین الاقوامی دن اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد بین الاقوامی تحریک کا روپ دھار چکی ہے۔ بھارت کے مکرو فریب اور ظلم کا ہر ہتھکنڈا اب ناکام ہو گا اور اسے کشمیریوں کی آزادی کے مطالبے کے آگے اپنا سر جھکانا ہو گا۔ یہ بات انہوں نے برطانوی پارلیمنٹ میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ خواتین اور نوجوانوں کی ایک کانفرنس سے مہمان خصوصی کی حیثیت…

مزید

نیلم‘ بھارتی فائرنگ سے متاثرہ درجنوں خاندان معاوضہ سے محروم

مظفرآباد(سیاست نیوز)وادی نیلم کے گاؤں چانگن میں بھارتی فائرنگ سے متاثرہ درجنوں متاثرین کو3ماہ گزرنے کے باوجود معاوضہ نہ مل سکا،متاثرین درپدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور،درجنوں خاندانوں نے حکومتی ناانصافی کے خلاف دادارالحکومت میں ہجرت کرلی۔40سے زاید گھرانوں کے معاوضہ جات کی فائل ڈپٹی کمشنر آفس میں موجود ہیں مگر ڈپٹی کمشنر کا اظہار ہے کہ ہمارے اکاؤنٹ میں پیسے نہیں ہم جائیں تو کہاں جائیں ہمارے بیوی بچے اورخاندان کے افراد فاقہ کشی کا شکار ہوچکے ہیں بھوک اورافلاس سے تڑپ رہے ہیں مگر حکمرانوں اورانتظامیہ نے ہمیں…

مزید

حکومتی رٹ چیلنج‘ نان بائیوں کے انراخ میں من پسند اضافہ کر دیا

مظفرآباد(سیاست نیوز)دارالحکومت مظفرآباد میں نان بائیوں نے حکومتی رٹ کو جوتے کی نوک پر رکھ لیا،روٹی 10روپے روغنی نان 20روپے،باقرخانی 20روپے میں فروخت کرنے لگے،نہ وزن نہ معیاری آٹا، نہ صفائی ستھرائی۔عوام لُٹنے پر مجبور۔کوئی پوچھنے والا نہیں۔تفصیلات کے مطابق آٹا کی قیمت میں اضافہ کے بعد نان بائیوں نے ازخود قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کی چمڑی ادھیڑنا شروع کر دی۔20کلو آٹا کا تھیلہ جس میں 50روپے اضافہ کیا گیا ہے کے بعد نان بائیوں نے روٹی،نان کے وزن میں بہتری لانے کے بجائے قیمتوں میں اضافہ کر…

مزید

علی شان قتل کیس‘ ملزم چلاس سے گرفتار‘ مظفر آباد منتقل کر دیا گیا

مظفرآباد(سیاست نیوز)علی شان قتل کیس وحشی ملزم راج خان کو چلاس سے گرفتار کرکے مظفرآبد منتقل کردیا گیا،ورثاء کو امید کی کرن جاگ اُٹھی، ورثاء کی جانب سے حکومت وعدلیہ آزاد کشمیر وگلگت بلتستان، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر، آئی جی آزاد کشمیر، ڈی سی مظفرآباد، مفتی کفایت نقوی، میڈیا اور ایس ایس پی مظفرآبادکا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ملزم راج کو سزا موت دلائی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی شخص ایسی حرکت نہ کرسکے۔ورثاء کا کہنا تھا کہ تمام برادریوں اور ان لوگوں کے مشکور…

مزید