؎سینئر صحافیوں کا اجلاس‘ چیئرمین کی طرف سے تحقیقات کا خیر مقدم‘ پریس فاؤنڈیشن کیخلاف بیانات کی مذمت

مظفرآباد(سیاست نیوز) پریس فاؤنڈیشن بورڈ آف گورنرز کے بانی ممبر سابق صدر سی یو جے آزا دکشمیر، سابق صدر سینٹرل پریس کلب واحداقبال بٹ کی زیر صدارت سینئر صحافیوں کا اجلاس پریس فاؤنڈیشن کے خلاف بیانات اور وائس چیئرمین پر بلا جواز تنقید کی مذمت کرتے ہوئے چیئرمین کی جانب سے تحقیقات کا خیر مقدم کیا گیا اور امید کا اظہار کیا گیا کہ تحقیقات بروقت مکمل کی جائیں گی، گزشتہ روز مظفرآباد میں سینئر قیادت کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر صحافیوں، ابراہیم گل، محمد اسلم میر،…

مزید

موبائل ٹیلی فون‘ کمپیوٹرز پر سائبر حملوں کا خطرہ‘ احتیاطی الرٹ جاری‘ عملدرآمد کی سفارش

مظفرآباد(سیاست نیوز)موبائل ٹیلی فون،کمپیوٹرز پر سائبر حملوں کا خطرہ، احتیاطی الرٹ جاری،عملدرآمد کی سفارش،حساس اداروں کی جانب سے موصولہ مکتوبات کی روشنی میں آزاد کشمیر کے تمام افسران اور ملازمین کو سرکولر کے ذریعے آگاہ کر دیا گیا، احتیاطی،حفاظتی تدابیر پر عمل کی ہدایت،محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے مکتوب میں کہا گیا ہے کہ سائبر حملوں سے بچنے کیلئے سرکاری افسران اور ملازمین ہدایات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں،ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی قسم کے دفتری معاملات،دستاویزات یا معلومات بذریعہ واٹس ایپ نہ بھیجی…

مزید

جائزہ اجلاس‘ کابینہ‘ بیورو کریسی پر اعتماد ہے‘ وزیراعظم

مظفرآباد(سیاست نیوز)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں مختص کیے گئے فنڈز کا سو فیصد استعمال یقینی بنائیں اور کام کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ اپنی کابینہ کے اراکین اور بیورکریسی کی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے۔ حکومت کو چوتھا سال ہے ہم نے کارکردگی سے عوام کے اندر اپنی نیک نامی کو جاری رکھنا ہے۔ سیکرٹریز کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے متعلقہ وزراء کرام کے…

مزید

جھینگ پاور پراجیکٹ دسمبر میں پیداوار شروع کردیگا

مظفرآباد (سیاست نیوز)چیئرمین وزیر اعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن زاہد امین نے کہا ہے کہ جھینگ پاور پراجیکٹ دسمبر 2020 میں 14 میگاواٹ پیداوار شروع کر دے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت کے مطابق پراجیکٹ کیپیٹل سٹی کی 4 میگاواٹ ضرورت پوری کر سکے گا، محکمہ برقیات اور پی ڈی او کے حکام وزیر اعظم کی ہدایت پر عملدرآمد کیلئے باہمی صلاح و مشاورت سے حکمت عملی طے کر لیں، انہوں نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز جھینگ پنجور بانڈی میں پاور پراجیکٹ کے جاریہ منصوبے کے…

مزید

عباسپور‘ لوڈشیڈنگ‘ کاروباری سرگرمیاں مفلوج

عباس پور (سیاست نیوز) عباس پور میں بجلی کی بندش غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے 400سے زائد دکاندا ر متاثر۔ جس کی وجہ سے دکانداروں نے بجلی کی بندش اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نعرے لگا رہے تھے ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے۔ نا اہل حکومت مردہ باد۔ ایس ای این برقیات مردہ باد، وزیر برقیات مردہ باد،بحال کرو بحال کرو بجلی بحال کرو۔ مظاہرہ محکمہ برقیات کے دفترمیں پہنچ گئے اور نعرے بازی کی۔ مظاہرین کی قیادت انجمن تاجران عباس…

مزید

مظفر آباد‘ جیب کترے عوام کیلئے عذاب بن گئے

مظفرآباد(سیاست نیوز)مظفرآباد میں جیب کتروں اور چوروں نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔ دارلحکومت مظفرآباد نلوچھی،چہلہ بانڈی،چھتر دومیل،مانکپیاں، پلیٹ ودیگر یونین کونسلوں میں چوروں نے رات کی تاریکی میں متعدد مقامات پر چوری کی وارداتیں کی ہیں۔اہل علاقہ او ر متاثرہ افرادکے مطابق سیکورٹی اداروں کی غفلت کی وجہ سے شہر میں چوری اور جیب کتروں کی تعدادمیں اضافہ ہو رہاہے۔شہر میں جیب کترے متحرک، گذشتہ ہفتے جیب کٹائی کے متعدد واقعات رونما ہوئے۔گزشتہ دن ایک شخص کو60ہزار روپے سے ہاتھ دھونا پڑے۔ جبکہ نلوچھی کے مقام پر…

مزید

عوامی خدمت مشن‘ تعمیر و ترقی‘ مسائل کا حل ہدف‘ سیاست عبادت سمجھتے ہیں‘ مشتاق منہاس

مظفرآباد(سیاست نیوز)آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات سیاحت،سپورٹس و امور نوجوانان راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کارکن اپنی صفوں میں اتحاد اور یکجہتی قائم رکھیں۔قائد پاکستان محمد نواز شریف کے ویژن اور پارٹی صدر میاں محمد شہباز کی ہدایت کی روشنی میں آگے بڑھیں گے۔ میری سیاست کا محور صرف اور صرف اپنے لوگوں کی خدمت ہے۔سیاست کو عبادت سمجھتا ہوں ترقیاتی فنڈز کا ایک ایک پیسہ عوام کی فلاح و بہبود کیلیے وقف اور خرچ کیا ہے۔وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان…

مزید

پاکستان پی ٹی آئی ضلع مظفر آباد اور سٹی کی تنظیم سازی مکمل

مظفرآباد (سیاست نیوز) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے ضلع مظفرآباد اور سٹی مظفرآباد کی تنظیم سازی مکمل، مظفرآباد ضلع کے صدر سردار تبارک علی، سیکرٹری جنرل عدیل میر، سینئر نائب صدر مظہر اعوان جب کہ سٹی صدر سید چن شاہ،سیکرٹری جنرل ملک انصر سہیل سینئر نائب صدر محسن اعوانہونگے، جن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مزید

این ٹی ایس کے ذریعہ بھرتی ہونیوالے اساتذہ 15ماہ کی تنخواہ سے محروم

سماہنی پونا(سیاست نیوز)عدالتی فیصلوں کے باوجوداین ٹی ایس 2018ء کے مثاثرہ اساتذہ کی آزمائش ختم نہ ہوئی،سیکرٹری تعلیم نے اساتذہ کے عدالت جانے کے عمل کو دل پر لے لیا،15ماہ سے خواتین ومرد اساتذہ کو تنخواہ نہ مل سکی،گھروں میں فاقوں کی نوبت آ پہنچی،اساتذہ شدید ذہنی انتشار کا شکار ہونے لگے،گڈ گورننس کے نعرے سے وجود میں آنے والی حکومت نے استحصالی پالیسیوں کے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے،وزیر اعظم اور وزیر تعلیم کے منصب بھی محض پروٹوکول اینجوائے کرنے تک رہ گئے،عملی طور پر ریاست بھر میں ان…

مزید

بنکرز کی عدم تعمیر‘ وادی لیپہ میں فائرنگ‘ متاثرین سراپا احتجاج بن گئے

مظفرآباد (سیاست نیوز) وادی لیپہ کرناہ لائن آف کنٹرول پر چند روز قبل بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد اور متاثرہ خاندان حکومت کی جانب سے بنکرز کی عدم فراہمی پر سراپا احتجاج بن گئے موجی‘لبگراں‘دیگر علاقے لائن آف کنٹرول کے سامنے ہونے کے باعث عوام علاقہ غیر محفوظ ہو کر رہ گئے ہیں آئے روز بھارتی افواج کی فائرنگ نے ہمارا جینا محال کردیا ہے نہ کہیں بھاگ سکتے ہے نہ اپنی اور اپنے خاندانوں کی زندگیوں کو محفوظ کر سکتے ہیں کیوں جب بھارتی فوج بلا اشتعال…

مزید