راولاکوٹ،جہلم ویلی، ریسکیو 1122ملازمین کی نارمل میزانیہ پر منتقلی نظرانداز

مظفرآباد(سیاست نیوز) ریسکیو 1122ضلع جہلم ویلی اور راولاکوٹ کے ملازمین کو نارمل میزانیہ پر لائے جانے کی کاروائی سے ایک مرتبہ پھر نظرانداز کیے جانے کا انکشاف 40سے زائد ملازمین کا مستقبل تاریک ہونے کا اندیشہ،تفصیلات کیمطابق ترقیاتی سکیم 1122راولاکوٹ،جہلم ویلی،ہٹیاں بالا ملازمین تحت ضابطہ بھرتی کیے گئے اور مورخہ 26اکتوبر 2019کو اسامیاں نارمل میزانیہ پر منتقلی کے بعد ان ملازمین کو نارمل میزانیہ کی اسامیوں کے خلاف ایک سالہ کنٹریکٹ پر تعینات کیا گیا۔قبل ازیں بھی سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اہلکاروں ریسکیو 1122کو نارمل میزانیہ پر لانے کے…

مزید

؎آزادکشمیر میں آئندہ کوئی صدر،وزیراعظم نہیں ہوگا، مفتی کفایت اللہ کا انکشاف

چناری (سیاست نیوز) مرکزی راہنماء جمعیت علماء اسلام پاکستان مانسہرہ کے امیر سابق پارلیمانی لیڈر مفتی کفایت اللہ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں ایٹمی جنگ دونوں ممالک میں نہیں ہو سکتی نہ ایٹم بم ادھر سے چلے گا نہ ادھر سے چلے گا یہ طویل جنگ زمینی جنگ ہو گی۔ جس میں صرف مسلمانوں کو اللہ فتح عطا کرئے گا اور پاک فوج اللہ کے فضل سے بہادر فوج ہے۔انشاء اللہ جہاد جاری رہے گا جہاد آزادی کشمیر سرینگر میں لڑی جائے گی مظفرآباد میں لڑی جائے گی…

مزید

ریاست جموں وکشمیر کا یوم تاسیس،ریاست بھر میں تقریبات کا انعقاد ا

مظفرآباد(سیاست نیوز)ریاست جموں کشمیر کا 174واں یوم تاسیس،ریاست بھر میں بھر پور انداز سے منایا گیا،یوم تاسیس کے موقع پر آزادی پسندی جماعتوں،طلبہ تنظیموں اور ٹریڈرز ونگ و مزدور آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سالگرہ کی تقاریبات کا انعقاد کیا گیا،دارالحکومت مظفرآباد میں آزادی پسند جماعت متحدہ کشمیر پیپلزنیشنل پارٹی،کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن،نیشنل ٹریڈرز ونگ اور لیبر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ میں کیک کاٹا گیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی این پی کے مرکزی چیف آرگنائزر سید وقار کاظمی،سردار ابرار خان،علی شمریز،عظیم جامی،علی عباس،معاذ خان،راجہ عادل،عقیل امی،اُسامہ عباسی،زوہیب،اشتیاق احمد،زوار…

مزید

کابینہ ارکان کا اجلاس،کرونا ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کرنے کافیصلہ

اسلام آباد (سیاست نیوز) آزادجموں و کشمیر کابینہ کے ارکان کا اجلاس سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق کی زیر صدارت منعقد ہوا ہوا جس میں کرونا سے نمٹنے کے لئے حفاظتی اقدامات پر غور کیا گیا۔کابینہ کے ارکان نے کرونا وائرس سے کمیونٹی کو محفوظ بنانے کیلیے سیاحوں کی آمدورفت پر تین ہفتے کی پابندی کی منظوری دے دی ہے۔کابینہ ارکان نے پرسنل پروٹیکشن ایکویپمنٹ کیلیے فوری فنڈز فراہمی کیلیے وزارت صحت کو وزارت خزانہ سے فوری رابطہ کرنے کا کہا ہے جبکہ ٹیسٹنگ لیبز کیلیے این آئی ایچ سمیت…

مزید

آزاد کشمیر میں 7افراد کرونا وائرس سے متاثرہونے کا شبہ

مظفرآباد(سیاست نیوز)کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہدایات، کشمیرانسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ آزادجموں و کشمیر(کم) بازی لے گیا، وائرس سے بچاؤ اوراحتیاط کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا، ڈائریکٹر جنرل کشمیرانسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ بریگیڈئراختر حسین شاہ نے کرونا وائرس کے خطرات کے تدارک کیلئے حکومت آزادکشمیر کے فیصلے کے مطابق ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن کی ہدایات کی روشنی میں کئے گئے اقدامات سے صحافیوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کی تشخیص کے لئے سنسرحاصل کرلیا ہے،ادارہ میں آنے والے ہرشخص کو تشخیصی مراحل سے گزرنا ہوگا، کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ…

مزید