وائس چانسلر این سی اےپروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری نے سینئر فیکلٹی اور سٹاف کے ہمراہ پشاور کا دورہ کیا ۔جہاں این سی اے ایلومنائز کی جانب سے وفد کا پرجوش استقبال کیا گیا۔ وفد میں پروفیسر خالد ابراہیم، نوید احمد نیازی ، عاکف سوری ، محمد شہزاد تنویر ، سدرہ اکرام اور حنا افضل بھی شامل تھے۔ ملاقات کے دوران این سی اے ایلومنائز نے نیشنل کالج آف آرٹس کو فیڈرل چارٹرڈ انسٹی ٹیوٹ کا درجہ ملنے پروائس چانسلر این سی اےپروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری کو مبارکباد دی اور اسکے…
مزیدYear: 2021
ٹورزم پروموشن ترمیمی ایکٹ تیار،عالمی سیاحت کیلئے دروزاے کھولیں گے، تنویر الیاس
مظفرآباد(سیاست نیوز)ٹورازم پروموشن ایکٹ تر میمی بل 2021 کے حوالے سے اہم اجلاس،صدر پی ٹی آئی وموسٹ سینئر وزیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت انکے آفس چیمبر میں منعقد ہوا،اجلاس میں وزیر جنگلات اکمل سر گالہ،ایس ایم بی آر احسان خالد کیانی،سیکرٹریز حکومت منصور قادرڈار،چوہدری امتیاز،ایڈیشنل سیکرٹری لاء ذاہد راجپوت شریک تھے،اجلاس میں آذاد کشمیر میں سیاحت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کر کے سٹیٹ آف دی آرٹ منصوبوں کی تعمیر کی جانب اہم پیش رفت،ریاست میں میگا پراجیکٹس کی شروعات میں حائل قانونی سقم ہا کی…
مزیدفیول ایڈجسٹمنٹ،نیلم جہلم سرچارج، آزادکشمیر کے عوام سے 16ارب12کروڑ غیرقانونی طور پر وصول کیے گئے
مظفرآباد (سیاست نیوز) برقیات فیول ایڈ جسٹمنٹ اور نیلم جہلم سرچارج کی مد میں 2008 سے 2021 تک آزاد کشمیر کے تین سابقہ دور حکومت میں غیر قانونی طور پر 16 ارب 12 کروڑ وصول کیے گے۔ دسمبر 2007 میں نیلم جہلم پراجیکٹ کی تعمیر کے لیے حکومت پاکستان نے نیلم جہلم سرچارج نافذ کیا جسے حکومت آزاد کشمیر نے جنوری 2008 میں آڈاپٹ کیا۔یوں 2008 سے دسمبر 2021 تک 19 ارب 37 کروڑ یونٹس بجلی جو حکومت پاکستان سے خریدی گئی 10 پیسے فی یونٹ کے حساب سے آزاد…
مزیدٹرانسپورٹ ویکسی نیشن پالیسی پر آج سے عمل درآمد شروع
مظفرآباد (سیاست نیوز)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (NCOC)کے زیر اہتمام آل پاکستان ٹرانسپورٹ اتھارٹیز اور ضلعی انتظامیہ کا ویڈیو لنک اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں آزادکشمیر کے سیکرٹری ٹرانسپورٹ چوہدری گفتار حسین، سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی راجہ شاہد محمود، اور ڈپٹی کمشنر مظفرآباد ندیم احمد جنجوعہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ این سی او سی کے فیصلے کے مطابق آج 8دسمبرسے پاکستان بھر سمیت آزادکشمیر میں بھی سفر کرنے کے لیے ویکسی نیشن کروانا ضروری ہو گا۔ مسافر وں کے لیے ضروری ہو گا…
مزید،حکمرانوں نے ملک کو مسائل کی طرف دھکیل دیا،مسلک، برادری ازم کی سیاست ختم کریں گے،قمرزمان کائرہ
کھوئی رٹہ (سیاست نیوز) سابق وفاقی وزیر قمر الزمان کائرہ نے سابق وزیر تعلیم و کالجز محمد مطلوب انقلابی مرحوم کی پہلی برسی کے موقع پربطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محمد مطلوب انقلابی جمہوریت پسند آدمی تھاانھوں نے خطہ کی ترقی، خوشحالی اور نوجوانونوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے جدوجہد کی ان کی سیاسی زندگی کا مقصد خدمت تھا آخری سانس تک وہ لوگوں کی خدمت کرتے رہے ان کی وفات سے نہ صرف پیپلز پارٹی بلکہ آزاد کشمیر وپاکستان میں بڑا سیاسی خلاء پیدا ہوا ہے…
مزیدمسلم لیگ ن نے آزادکشمیر کی شناخت، ریاستی تشخص پر پہرہ دیا ہے، فاروق حیدر
بولٹن (سیاست نیوز)مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے پانچ سال آزاد کشمیر کی شناخت اور ریاست جموں وکشمیر کے تشخص پر پہرہ دیا ہے، آزاد خطے کو باوقار، حکومت اور اسمبلی کو مالی، قانون سازی کے اعتبار سے بااختیار بنانے کے لیے تیرویں ترمیم کی او ر45سالوں سے غصب شدہ خطے کے بنیادی حقوق حاصل کیے،کشمیر کا مسئلہ ہندوستان اورپاکستان کے درمیان ٹیٹوٹوریل تنازعہ بن کے رہ گیا ہے کشمیری…
مزیدصدر ریاست کاڈڈیال میں معصوم بچی کے قتل کا نوٹس،واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم
اسلام آباد(سیاست نیوز)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ڈڈیال میں ایک معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی اور بعد ازاں اُسے سفاکی سے قتل کرنے کا سخت نوٹس لے لیا ہے اور اس وحشیانہ واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دے دیااس سلسلے میں انہوں نے چیف جسٹس ہائیکورٹ آزادکشمیر صداقت حسین راجہ سے کہا ہے کہ وہ اس واقعہ کا روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کریں اور ٹرائل جلدمکمل کر کے اصل مجرمان کو قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ اس قسم کے وحشیانہ اور…
مزیدترقیاتی منصوبوں کا افتتاح،ایل اوسی پر بسنے والوں کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کریں گے،وزیراعظم
درہ شیر خان، بٹل ہجیرہ (سیاست نیوز) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بسنے والے بہادر اور جرات مند لوگ ہیں جو آئے روز بھارت کی جانب سے بربریت و اشتعال انگیزی کا دیدہ دلیری سے مقابلہ کرتے ہیں، ایل او سی پر واقع تمام حلقوں کے مسائل کو جانتا ہوں، ایل او سی کے ملحقہ حلقوں میں صحت، تعلیم اور انفراسٹرکچر کی بنیادی سہولیات ترجیح بنیادوں پر مہیا کریں گے، اس حوالے سے ایل او سی پیکیج پر کام…
مزیدسیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، 2آفیسران مادر وطن پر قربان
راولپنڈی (سیاست نیوز )سیاچن میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 2 میجر شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں میجر عرفان برچا اور میجر راجہ ذیشان جہانزیب شامل ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فوجی دستے سیاچن میں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئے ہی\
مزیدمسئلہ کشمیر پر عمران خان کی حکومت کا کردار انتہائی مایوس کن ہے، فاروق حیدر
مانچسٹر(سیاست نیوز)مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیر پالیسی میں تبدیلی کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ کی قراردادیں سرف اسٹیٹس کو بحال رکھنے کے لیے رہ گئی ہیں،اب ہمیں سوچنا ہو گا کہ کون سا بہتر طریقہ اختیار کیا جا سکتا ہے کہ ہم کشمیریوں کے بنیادی حق خودارادیت کے حصول کی طرف سیکورٹی کونسل سے ہٹ کر کوئی بات کر سکیں اور آگے بڑھ سکیں۔ اس کے لیے کشمیری ڈائسپورہ کو یہاں پر کام کرنے…
مزید