غزہ پر اسرائیلی حملے،فلسطینیوں کے تحفظ کیلئے عالمی فورس تعینات کی جائے، پاکستان

نیویارک(سیاست نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے غزہ کی صورتحال دنیا پر آشکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نہتے فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے۔ جنرل اسمبلی فلسطینیوں کے تحفظ کے لئے بین الاقوامی فورس تعینات کرے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے دبنگ خطاب میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ناصرف پاکستانی قوم بلکہ پورے عالم اسلام کی نمائندگی کا حق ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملوں میں بچوں اور خواتین سمیت درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو…

مزید

بھارتی مظالم بے نقاب کرنے والے صحافیوں کو ایوارڈ،عارف کمال کی زیر صدارت اجلاس

مظفرآباد (سیاست نیوز)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہدایت پر جموں وکشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام 5اگست2019 کے ہندوستانی اقدام کو دنیا بھر میں بے نقاب کرنے اور رائے عامہ کو ہموار کرنے کے ساتھ ساتھ جنگ بندی لائن پر ہندوستانی جارحیت اور نہتے عوام کو نشانہ بنانے پر انہیں بے نقاب کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والے صحافیوں کو مختلف کٹیگریز میں ایوارڈز دیے جانے کے متعلق سابق سفیر عارف کمال کی سربراہی میں قائم کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں 29صحافیوں…

مزید

سفارشی کلچر ختم، سرکاری تعلیمی اداروں پر عوامی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، فاروق حیدر

مظفرآباد(سیاست نیوز)وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر نہیں اجتماعی ترقی اور ریاستی خوشحالی کے لیے سخت فیصلے کیے عوام کی خدمت نصب العین میرٹ کی بحالی کے ذریعے کئی دہائیوں سے منتظر اہل ترین افراد کو کارسرکار میں شریک کیا ریاستی وسائل اور سرکاری نوکریاں صرف چند خاندانوں یا سیاسی طور پر تقسیم کرنے کے لیے نہیں اہل اور حقدار کو جب تک حق نہیں ملے گا معاشرے میں بے چینی اور لاقانونیت کو کوئی روک…

مزید

دریائے جہلم کنارے 150کنال اراضی تفریحی مقاصد کیلئے مختص،زاہد امین کا اظہار تشکر

مظفرآباد (سیاست نیوز) چیئرمین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن زاھد امین نے کہا ہے کہ قائداعظم میموریل تفریحی پارک کرولی کے منصوبے پر پیش رفت اور سنگ بنیاد علاقے میں سیاحتی ترقی۔معاشی خوشحالی اور خوشگوار معاشرتی سرگرمیوں کی ضمانت ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر۔ سیکرٹری زراعت بشیر بٹ۔ ڈائریکٹر جنرل زراعت خواجہ خورشید لون اور ڈپٹی کمشنر ضلع مظفرآباد عبدالحمید کیانی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ محکمہ زراعت کے حکام وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق علاقے کے سب سے بڑے تفریحی پارک کی…

مزید

راجا نثار خان کی انتخابی سیاست سے علیحدگی، بیٹے کو لیگی پلیٹ فارم سے میدان میں اتار دیا

مظفرآباد(سیاست نیوز)آزادکشمیر کے وزیر برقیات اور سینئر پارلیمنٹرین راجہ نثار احمد خان نے کہا ہے کہ وہ آئندہ انتخابی سیاست سے علیحدہ ہونے کااعلان کرتا ہوں، مسلم کانفرنس کی تقسیم کی بنیاد پر سردار عتیق کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ہوئی تھی نوازشریف نے نو ن لیگ مشکل،ن لیگ کے قیام کااعلان کیا، سردار سکندر حیات خان ریاست کی سیاست کا انمول اثاثہ ہیں مگرا ن کا مسلم کانفرنس میں دوبارہ جانا سمجھ سے بالا تر ہے،راجہ فاروق حیدر خان نے ریاست کے عوام کا وقار بلند کیا، اپنے…

مزید

سکندر حیات کرپشن کے بے تاج بادشاہ،جھونپڑی سے ارب پتی کیسے بنے؟راجا نصیر خان

مظفرآباد(سیاست نیوز)وزیر لوکل گورنمنٹ ودیہی ترقی راجہ نصیر احمد خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم سردارسکندر حیات خان کرپشن کے سب سے بڑے بادشاہ ہیں نکیال کے ایک گاؤں جھونپڑی میں رہنے والا شخص آج کھرب پتی کیسے بنا،پانچ کنال کی اراضی،ڈیڑھ سودکانیں کس طرح بنیں،کوٹلی میں محل، کھنہ روڈ راولپنڈی محل، اسلام آباد اور لاہور میں کوٹھیاں، وزرات عظمی کے دور میں محکموں سے کمیشن پھر خالصہ جات پر قبضہ شاپنگ پلازے ان کی کرپشن کے بین ثبوت ہیں انتی بڑی کرپشن کرنے والا ہم پر کرپشن کے…

مزید

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نیلم میں وفاقی صحت سہولت پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کردیاگیا

نیلم (سیاست نیوز) وفاقی صحت سہولت پروگرام کاڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر آٹھ مقام میں باقاعدہ افتتاح کردیاگیا۔افتتاح ڈائریکٹرجنرل صحت عامہ آزادکشمیر ڈاکٹر سردار آفتاب حسین نے کیا۔ صحت سہولت پروگرام کے تحت نیلم کے تقریباً52 ہزار خاندانوں کوصحت کارڈ کے ذریعے دس دس لاکھ تک کی علاج کی مفت سہولت ملے گی۔وفاقی حکومت نے شہریوں کو دہلیز پر صحت سہولت پروگرام کے تحت علاج معالجے کیلئے ڈسٹرکٹ لیول تک رسائی دی ہے۔بدھ کے روز ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ آزاد کشمیر ڈاکٹر سردار آفتاب حسین نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال نیلم آزاد کشمیر میں…

مزید