آزادکشمیر الیکشن میں وفاق کی مداخلت، فاروق حیدر کا اسلام آباد میں دھرنے کااعلان

مظفرآباد(سیاست نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزراء کی آزاد کشمیر کے انتخابات میں براہ راست مداخلت کے خلاف وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر خان کا کہنا تھا کہ وفاقی وزراء کی تلخ زبان وجہ سے آزاد کشمیر میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔وزیر امور کشمیر پیسے دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔انکے خلاف…

مزید

انتخابات فوج کی نگرانی میں ہوں گے،سیاسی جماعتوں کا اتفاق

مظفرآباد(سیاست نیوز)آزادجموں وکشمیر کے25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے حوالہ سے چیف الیکشن کمشنر عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت سیاسی جماعتوں کے سربراہان / نمائندگان کا مشاورتی اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں وزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان، صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر، جمعیت علمائے اسلام کے مولانا محمود الحسن اشرف، صدرجموں وکشمیر لبریشن لیگ خواجہ منظور قادر،جماعت اسلامی کے سید ارشد بخاری، جعفریہ سپریم کونسل کے سید شبیر حسین بخاری،مولانا الطاف سیفی…

مزید

عمران خان نے ملک تباہ کردیا،آزادکشمیر کے عوام جھانسہ میں نہیں آئیں گے، مریم نواز

حویلی کہوٹہ (سیاست نیوز)کشمیر کشمیریوں کا ہے آزاد کشمیر کو کسی صورت پاکستان کا صوبہ نہیں بننے دیں گے۔ پاک فوج کے جوانوں کو سلام پیش کرتی ہوں۔ اداروں کے خلاف نہیں چند افراد حدود و آئین سے تجاوز کر رہے ہیں۔ کشمیر کی بیٹی ہوں آذاد کشمیر میں اگر دھاندلی ہوئی تو کشمیری عوام کو شاہراہ دستور کی کال دیں گے۔ عمران خان نے ملک کی خارجی پالیسی اور معیشت تباہ کر دی ہے۔ مریم نواز کا حویلی میں تاریخی جلسہ عام سے خطاب۔ مسلم

مزید

مفت تعلیم مادری زبان نصاب کا حصہ،بلدیاتی انتخابات، پیپلزپارٹی نے انتخابی منشور پیش کردیا

مظفرآباد(سیاست نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا،مادری زبان کو سلیبس کا حصہ بنائیں گے،بلدیاتی انتخابات کروائیں گے اورطلبہ یونین کو بحال کریں گے، بااختیار اور خوشحال ریاست جموں کشمیر ہماری منزل اور کشمیر کی آزادی ہمارا نصب العین کے تحت پیش کیے گے منشور میں غیر طبقاتی سماجی کا قیام،آئین قانون کی بالا دستی،غربت جہالت،انتہاپسندی اور دہشتگردی کیخلاف جدوجہد کا عزم انصاف،تعلیم،صحت روزگار اور معیاری ضروریات زندگی تک رسائی اہم نکات ہیں،گزشتہ روز مرکزی ایوان صحافت میں پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے پارٹی منشور…

مزید

اعلیٰ اخلاق اسلام کی حقیقی تصویر، مسلمان آپس میں عداوت،نفرت کوختم کر دیں،خطبہ حج

ریاض (سیاست نیوز) مسجد نمرہ میں خطبہ حج سے خطاب کرتے ہوئے شیخ بندربن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق ہے،اللہ غرور اور تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا، اللہ کی رحمت سے وہی مایوس ہوتا ہے جو گمراہ ہوچکا ہو۔امام کعبہ نے خطبہ حج میں کہا کہ مسلمان آپس میں عداوت اورنفرت کوختم کر دیں، بے شک اللہ زمین پر فساد پھیلانے والوں کو پسند نہیں کرتا۔ اللہ نے جیسے تم پر احسان کیا ویسے تم بھی لوگوں پر احسان کرو، اللہ کی…

مزید

کشمیر بچاؤ کانفرنس،اقتدار میں آکر مفت صحت، تعلیم،نوجوانوں کو روزگار دیں گے،سراج الحق

راولاکوٹ(سیاست نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاق میں،بے حیائی اور مہنگائی کا سونامی لانے والوں کو تحریک آزادی کشمیر اور کشمیریوں کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں،ان کا نظریہ صرف ذاتی مفادات کا تحفظ ہے،پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کرنے والے قومی مجرم ہیں،شہ رگ دشمن میں قبضے میں ہو اور وزیراعظم ایک منٹ خاموشی اختیار کر کے خود کو کشمیریوں کا سفیر کہے یہ کشمیریوں کی توہین ہے،جماعت اسلامی پاکستان کی قیادت نے اول روز سے کشمیریوں کی حقیقی پشتیبانی کا…

مزید