احتساب ایکٹ میں ترمیم،لیگی حکومت کے خلاف ضابطہ اقدامات پر نظرثانی کافیصلہ

اسلام آباد(سیاست نیوز)پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کے صدر اور سینئر وزیر سردار تنویز الیاس خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو آزادکشمیر اور مہاجرین کے حلقوں میں نئے عزم اور ولولے کے ساتھ منظم کیا جائے گا اور جلد ہی پی ٹی آئی آزادکشمیر کی سب سے بڑی گرس روٹ آرگنائزیشن ہوگی۔ انہوں نے کہا وہ پارٹی دھڑوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔ سب کو ساتھ لے کرچلیں گے اور ان کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں۔ پارٹی کارکنان کی عزت واحترام کو یقینی…

مزید

عباسپور کیلئے بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان،عوام کو مایوس نہیں کریں گے،وزیراعظم

عباسپور (سیاست نیوز)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے عبّاسپور کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔۔ عبّاسپور میں پوسٹ گریجویٹ کالج،عباسپور آئی ٹی یونیورسٹی کیمپس، میونسپل کمیٹی عباسپور،تروٹی گرلز مڈل سکول کو ہائی سکول، ایڈیشنل سیشن جج کا دفتر، کاہموڑہ گھمیر سول ڈسپنسری کو اپ گریڈ کرنے اورٹی ایچ کیوعباسپور کو مکمل فعال کرنے کا اعلان۔ عباسپورکالج گراؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ میں اہلیان عباسپور کا شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے منتخب…

مزید

کورونا پابندیوں میں نرمی،ان ڈور تقریبات بحال،50فیصد حاضری کیساتھ تعلیمی سرگرمیوں کی اجازت

اسلام آباد(سیاست نیوز) این سی او سی نے کورونا کی چوتھی لہر میں کمی کے بعد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک بھر میں کورونا صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور کورونا کی صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے اہم فیصلے کیے گئے۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر کے تعلیمی ادارے16 ستمبر سے کھولے جائیں گے، تعلیمی ادارے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولے جائیں گیاور متبادل…

مزید

ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم، بوائز ڈگری کالج بالسیری میں خصوصی سیشن کا انعقاد

پٹہکہ(سیاست نیوز)انسپکٹر جنر ل پولیس کی خصوصی ہدایت پر ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج بالسیری پٹہکہ میں ٹریفک قوانین کے متعلق اگاہی مہم کا آغاز کیا گیا سکول کے طلباء کو موٹر سائیکل چلانے اور احتیاطی تدابیر احتیاط کرنے کے حوالے سے خصوصی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ سپرنڈنٹ ٹریفک پولیس آغامجتبی صلاح الدین،اسسٹنٹ کمشنر پٹہکہ سید غلام محی الدین گیلانی،پرنسپل بوائز ڈگری کالج بالسیری پروفیسر حافظ محمد حسین،نائب تحصیلدار پٹہکہ سید الطاف شاہ، چوکی آفسر پٹہکہ افتخار اعوان،ٹریفک پولیس پٹہکہ کے انچارج…

مزید

وائس چانسلرز کانفرنس،جامعات فنی تربیت کے ذریعے طلبہ کی رہنمائی کریں، صدرریاست

اسلام آباد(سیاست نیوز) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر صدر ریاست جو کہ آزادجموں وکشمیر کی جامعات کے چانسلر بھی ہیں نے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ز پر زور دیا کہ وہ موثر انداز میں کام کریں تاکہ طلبہ تعلیمی اور تحقیقی شعبے میں بہتر انداز میں آگے بڑھ سکیں۔ اس سلسلے میں ٹیکنیکل ٹریننگ اور دیگر علوم کے ذریعے طلبہ کی بہتر رہنمائی کی جائے تاکہ اندرون…

مزید

گردشی قرضوں میں اضافہ،وفاقی حکومت کا اشیائے ضروریہ پر کیش سبسڈی دینے کااعلان

v اسلام آباد(سیاست نیوز) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں ہوئی ہے۔کورونا کی وجہ سے دنیا بھرمیں روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتیں بڑھی ہیں، کورونا سے اشیا کے فراہمی متاثر ہوئی اوراس کے منفی اثرات مرتب ہوئے، مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں ہوئی ہے، بین الاقوامی مارکیٹ میں چینی فی ٹن 430 ڈالر پر چلی گئی ہے۔اسلام آباد میں دیگر وفاقی وزرا کے…

مزید

میڈیاڈویلپمنٹ اتھارٹی مسترد،حکومتی انتقامی کارروائیوں کابھرپور جواب ملے گا،فاروق حیدر

مظفرآباد(سیاست نیوز) وزیراعظم آزادکشمیر و صدر مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے انتقامی کاروائی کی سوچ میں 2 ماہ ضائع کرچکے ہیں، متعصبانہ سوچ سے ملک نہیں چلتے نہ ہی کارکردگی بہتر ہوتی ہے،مسلم لیگ ن عوام کے حقوق اور اپنے دور میں ان کے لیے دئیے جانے والے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے تمام آئینی و قانونی فورمز پر جا ئے گی، کسی بھی حلقے کے لیگی ووٹر کے خلاف انتقامی کاروائی کی…

مزید