پی ٹی آئی حکومت کی 6ماہ کی کارکردگی صفر، عوامی حقوق کا تحفظ کریں گے، طارق فاروق

بھمبر(سیاست نیوز) سابق سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق نے مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ حلقہ بھر سے آئے کارکنان کے نمائندہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن میں قا?د مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے تفصیلی ملاقات ہوئی آزاد کشمیر کے سیاسی سیٹ اپ تنظیمی سرگرمیاں اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی کشمیریوں سے محبت لازوال ہے انہوں نے آزاد کشمیر کے اندر مسلم لیگ نون کو ایک بھر…

مزید

عدالتی بحران،وکلا تنظیموں کااحتجاج، ایک ہفتہ میں ججز تعینات کردیں گے، صدر ریاست

مظفرآباد( سیاست نیوز) آزادکشمیر عدلیہ بحران شدت اختیار کر گیا ہائیکورٹ میں ججز تعیناتی میں تاخیر سنٹرل بار ایسوسی ایشن کاآج عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان، وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے، سنٹرل بارا کی جنرل کونسل کا اجلاس آج دن 11بجے طلب، حکومت کو دو ہفتے کا الٹی میٹم عدم تعیناتی کی صورت میں تالہ بند ہڑتال کریں گے، آج سنٹرل بار کی جنرل کونسل کا اجلاس بلا کر عدلیہ بحران پر مشاورت کی جائے گی حکومت فی الفور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی عمل میں لائے…

مزید

جہلم ویلی، لکڑ سمگلنگ کی کوشش ناکام،99سلیپر سیل ڈپو چکار پہنچادیے گئے

ہٹیاں بالا(سیاست نیوز) ڈی ایف او جہلم ویلی محکمہ جنگلات کے فیلڈ سٹاف کے ہمراہ ان ایکشن یونین کونسل سلمیہ جبڑ جنڈالی میں غیر قانونی لکڑی سمگلنگ کا منصوبہ ناکام بنا دیا فارسٹ آفیسرو بیٹ گارڈ کی جانب سے اطلاع ملتے ہی ڈی ایف او جہلم ویلی محمد مجتبیٰ اعوان اپنی چھاپہ مار ٹیم کے ہمراہ جائے وقوع پر پہنچ گے کامیاب کارروائی کرکے 99 سلیپرضبط کر لیے جن کی مالیت لاکھوں میں ہے ملزمان کے خلاف کاروائی شروع کر دی اور ضبط شدہ لکڑی سیل ڈپو چکار پہنچانے کی…

مزید

عمران خان کے ویژن کے مطابق ترقی کی منازل طے کریں گے، عبدالقیوم نیازی

کراچی (سیاست نیوز)وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کشمیریوں کے محسن ہیں۔عمران خان نے ہر بین الاقوامی فورم پر مقدمہ کشمیر کو جاندار انداز میں پیش کیا۔عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ خطے میں امن کی خاطر مسئلہ کشمیر حل کرانے کے لئے بھارت پر دباو ڈالے۔وزیراعظم عمران خان کی مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے واضح پالیسی ہے۔مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر عالمی برادری کی بے حسی پر افسوس ہے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج نہتے شہریوں کا قتل عام…

مزید

ضلعی انتظامیہ،بلدیاتی ادارے قبرستانوں کی اراضی کے تحفظ پر توجہ دیں، زاہد امین

مظفرآباد(سیاست نیوز)چیئرمین مظفرآباد سٹی ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن زاھد امین ایڈووکیٹ نے کہاہے ہیکہ میونسپل کارپوریشن۔ ضلعی انتظامیہ اور بورڈ آف ریونیو سابقہ دور حکومت میں نئے قبرستانوں کے لیے میراتنولیاں۔ساتھرا۔ ماکڑی۔ نلوچھی اور سینٹر پلیٹ نزد ریڈ فورٹ میں حاصل کردہ رقبہ جات کی ہموارگی۔چاردیوارری اور رابطہ سڑکات پر خصوصی توجہ مرکوز کریں۔ انہوں نے یہ بات کمشنر مظفرآباد مسٹرمسعود الرحمان کے نام ارسال کردہ فاؤنڈیشن مکتوب میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ۔میونسپل کارپوریشن۔ ترقیاتی ادارہ اور کمیونٹی نے سابقہ دور میں متذکرہ نئے قبرستانوں کے لیے مشترکہ کارروائی…

مزید

ڈاکٹرز کیلئے انسانی جانوں کو بچانے کا جذبہ متزلزل نہیں ہونا چاہیے، نثار انصرابدالی

میرپور(سیاست نیوز) آزاد کشمیر کے وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی نے کہاکہ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ہدایات پر آزاد کشمیر بھر میں لوگوں کو علاج معالجہ کے لیے صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔میرپور کے علاوہ مظفرآباد اور کوٹلی میں امراض قلب کے ہسپتال بنائیں گے۔ہسپتالوں میں صحت سہولت کارڈ کے ساتھ احساس پروگرام کارڈ کو بھی شامل کریں گے۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی طرف سے 520 ارب روپے کے پیکج سے آزاد کشمیر بھر کے ہسپتالوں میں علاج…

مزید

تھری فیز ٹرانسفارمرکی تنصیب، کم وولٹیج کے مسئلہ پر قابو پالیں گے،چیف انجینئر برقیات

دھیرکوٹ/مظفرآباد(سیاست نیوز)محکمہ برقیات کے زیر اہتمام سب ڈویژن دھیر کوٹ اور باغ ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا،کھلی کچہریوں میں چیف انجینئر برقیات تنویر حسین خان،ایکسین اوپریشن ڈویژن باغ مبشر سرفراز سمیت سیاسی وسماجی راہنماؤں اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔صارفین برقیات سے مسائل معلوم کرتے ہوئے چیف انجینئر برقیات نے ان کے حل کے لیے موقع پر احکامات صادر فرماتے ہوئے کہا کہ محکمہ برقیات صارفین کی خدمت پر یقین رکھتا ہے،صارفین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہیں۔برقی لائنوں کی شاخ…

مزید

5سو ارب،ترقیاتی پیکیج، تعمیراتی کاموں سے عوام کو روزگار ملے گا، خواجا فاروق، دیوان چغتائی

مظفرآباد(سیاست نیوز)نو تعینات چئیرمن ترقیاتی ادارہ مظفرآباد سید اظہر علی گیلانی کی جانب سے استقبالیہ تقریب کا انعقاد، ویلیج ویو مارکی روانی کے مقام پر اہلیان مظفرآباد کی طرف سے شاندار اور زبردست تاریخی استقبال۔تقریب کی صدارت ممبر کشمیر کونسل یونس میر جبکہ مہمان خصوصی وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی تھے،روانی کی فضائیں پاکستان تحریک انصاف کے انقلابی نعروں سے گونج اٹھیں،اس موقع پر وزیر تعلیم دیوان علی چغتائی نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے عمران خان کے…

مزید

پاکستان کو مدینہ کی طرح فلاحی ریاست بنانا زندگی کا مقصد ہے،عمران خان

اسلام آباد (سیاست نیوز) اللہ تعالیٰ اپنے پسندیدہ لوگوں کو امتحان میں ڈالتاہے، رزق، عزت،زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے،انا کسی بھی انسان کو برباد کرسکتی ہے جبکہ سچا ایمان آپ کو اپنی انا پر کنٹرول کرناسکھاتاہے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے امریکی اسلامی اسکالرشیخ حمزہ یوسف کو دئیے گئے انٹرویو میں کیا، وزیراعظم نے انٹرویو میں اپنی سیاسی جدوجہد اور وزیراعظم پاکستان بننے کے بعد پاکستان کو ریاست مدینہ طرز پر اسلامی فلاحی ریاست کے اصول پر بھی روشنی ڈالی۔وزیراعظم نے کہا کہ جب آپ…

مزید

مظفرآباد، جہلم ویلی، پولیس کارروائیاں، غیرقانونی اسلحہ، منشیات برآمد، 6ملزمان گرفتار

چناری(خصوصی رپورٹر)سٹی تھانہ ہٹیاں بالا کی کارروائی پستول تیس بور،دو میگزین،دس گولیاں، ایک بوتل شراب برآمد کرتے ہوئے مہران کار ضبط کر کے ملزم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایس پی جہلم ویلی ریاض مغل کی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی تھانہ منظر حسین چغتائی،ایڈیشنل ایس ایچ او افتخار اعوان نے معہ نفری کارروائی کرتے ہوئے حسام ولد خالد ساکنہ گھڑی ڈوپٹہ کے قبضہ سے پستول تیس بور،دو میگزین،دس گولیاں، ایک بوتل شراب برآمد کرتے ہوئے مہران کار ضبط کر نے کے بعدملزم کو گرفتار…

مزید