پارلیمانی سی پیک کمیٹی کاد ورہ مظفرآباد،سیمی نار، ڈائیلاگ کا انعقاد،تجاویز پیش

مظفرآباد(سیاست نیوز)پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کے دورہ مظفرآباد کے موقع پر ”آزادجموں وکشمیر میں سی پیک کے زیرا ہتمام توانائی،مواصلات اور سیاحت کے مواقع“کے عنوان سے پارلیمانی سی پیک کمیٹی اور FRIEDRICH EBERT STIFTUNGکے زیر اہمتام ہفتہ کے روز مقامی ہوٹل میں سیمینار و پارلیمانی ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کے چیئرمین اور ممبران، وزراء حکومت اور سیکرٹریز حکومت سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ پارلیمانی ڈائیلاگ میں شرکاء نے سی پیک پراجیکٹس اور مستقبل کے تناظر…

مزید

کوہالہ روڈ پر انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، تعمیرات مسمار،سرکاری اراضی واگزار

مظفرآباد(سیاست نیوز)ضلعی انتظامیہ نے کوہالہ شاہرات پر دو مختلف مقامات پر ناجائز تجاوزات کے خلاف اپریشن میں سرکاری اراضی ناجائز قابض سے واگزار کروالی ہے شاھدرہ اور چرواہا کے مقام پر ڈپٹی کمشنر مظفرآباد ندیم جنجوعہ کی معدیت پر اے سی اور ڈی ایس پی کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری نے اپریشن نے حصہ لیا اس موقع پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام بھی موقع پر موجود تھے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مظفرآباد ندیم جنجوعہ نے بتایا ہے کہ سرکاری اراضی کی حفاظت کو ہر صورت…

مزید

کشمیر فٹ بال لیگ، 2مقابلے، شوکت زرگر شہید کلب نے کامیابی حاصل کرلی

مظفر آباد(وسیم خان جدون سے) ایس سی او کے زیر اہتمام کشمیر فٹ بال لیگ خورشید الحسن خورشید فٹ بال سٹیڈیم میں جاری‘ گزشتہ روز 2 شاندار میچز کا انعقاد کیا گیا پہلے کھیلے جانے والے میچ میں شوکت زرگر شہید نے لیاقت بادشاہ کو 2 صفر سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں میر افضال میموریل اور مون کریشنز چن پیر لائنز کے درمیان ہونے والا میچ 2 گول سے برابر رہا‘ اس موقع پر شائقین فٹ بال سے سابق سینئر فٹ بالرز سید اقبال شاہ‘ میاں ظفر اعوان‘…

مزید

بارکونسل انتخابات مکمل، طارق پرویز نوابی 13ووٹ لے کر وائس چیئرمین منتخب

مظفرآباد (سیاست نیوز) آذادجموں وکشمیر بار کونسل کے الیکشن 2021..2022میں طارق پرویز نوابی نے میدان مارلیا سال 2021کے بقیہ عرصہ کیلئے طارق پرویز نوابی آزادجموں وکشمیر بار کونسل کے وائس چیئرمین منتخب ہوگئے طارق پرویز نوابی نے 24میں سے 13ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مد مقابل سردار محمد آزاد خان نے 9ووٹ حاصل کئے الیکشن جیتنے پر نو منتخب وائس چیئرمین بار کونسل طارق پرویز نوابی کو ممبران بار کونسل نے ہار ڈال کر مبارک باد دی اس موقع پر نو منتخب وائس چیئرمین بار کونسل طارق پرویز نوابی…

مزید

ٹیچرز آرگنائزیشن کے انتخابات، آزاد پینل متحدہ ٹیچرز پینل کے حق میں دستبرار

مظفرآباد(سیاست نیوز) آزاد امیدوار تحصیل لیپہ راجہ شفیق گروپ سے بھی مذاکرات ہوئے، آزاد پینل گروپ کی طرف حمایت کی یقین دہانی کے بعد متحدہ ٹیچرز پینل نامزد مرکزی صد رسردار تاسف شاہین کی پوزیشن مستحکم جبکہ آزاد پینل حماد قریشی گروپ مذکرات حمایت کی یقین دہانی نے اپنے تمام نامزد عہداداران اور حمایتی اساتذہ کی موجودگی میں باہمی مشاورت اور اکثریتی رائے عامہ کہ بنیاد پر تحصیل پہٹکہ میں قاضی ضیائالحسن اور ضیائالحق اعوان کی قیادت میں مرکزی صدر تاسف شاہین اور تحصیل پٹھکہ نصیر آباد کے صدر منیر…

مزید

کھائی گلہ،تولی پیر،لسڈنہ روڈ منصوبہ 6ماہ کے اندر مکمل کیا جائے،وزیراعظم کی ہدایت

کوٹلی(سیاست نیوز)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم خان نیازی نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں آج بھی کشمیری عوام ہندوستان کی سنگینیوں کامقابلہ کررہے ہیں مگربھارت کاقبضہ انہوں نے قبول نہیں کیا کشمیری مظلوم نہیں بلکہ بہادر،دلیراوراپنے حق کے لیے لڑنے والے لوگ ہیں۔آزادکشمیرتحریک کابیس کیمپ انجوائے کرنے کے لیے نہیں بناتھابلکہ مقبوضہ کشمیر کوآزادکرانا اس کی ذمہ داری ہے،وکلاء کے پاس قانون کی ڈگری ہے جس سے وہ عوام کی بہت خدمت کرسکتے ہیں۔حکومت کی ترجیحات میں تحریک آزادی کشمیر،آزادخطہ کی تعمیروترقی اورسیاحت کافروغ شامل ہے۔05سوارب کے ترقیاتی پیکج سے آزادکشمیر…

مزید