پی ٹی آئی حکومت آزادکشمیر کا آئینی ڈھانچہ متاثر، مسئلہ کشمیر ختم کرنا چاہتی ہے،فاروق حیدر

کیلیفورنیا (سیاست نیو ز)مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ظلم جبراورانتقام کی زنجیریں ٹوٹنے کا وقت ہے انشاء اللہ قائد مسلم لیگ ن نوازشریف واپس آئیں گے اورعمران خان کی نحوست سے پاکستان کو چھٹکارا ملے گا۔ مسلم لیگ ن پاکستان کے استحکام، ملک کی ترقی، خوشحالی کی ضامن ہے۔ میاں نوازشریف نے کہا تھا کہ وہ اپنا فیصلہ اللہ تعالی پرچھوڑتے ہیں آج ان کی سچائی اور بے گناہی ثابت ہو رہی ہے، عمران…

مزید

ٹیچرز آرگنائزیشن انتخابات،کامیابی کے لیے جوڑ توڑ جاری،تمام پینلز متحرک

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)سردارتاسف شاہین پینل متحدہ پینل نے قلم پینل کی ایک اور وکٹ اڑادی ممحبوب الرحمن قریشی کے بعد ارجمند قریشی نے بھی باقاعدہ متحدہ پینل مین شمولیت کا اعلان کر تے ھوئے اپنی ساتھیوں اوراذادکشمیر کیجملہ اساتذہ سے اپیل کرتے ھوئے کہا کہ متحدہ کو کامیاب بنانے مین اپنا کردارادا کریں،صابر مغل گرلز ہائی سکول مہاجرکالونی میں شمولیتی پروگرام کے بعد اظہار خیال کرتے ہویمزید کہا کہ ہم لوگ20سال سے قلم پینل کے حمایتی تھے لیکن تاسف شاہین کی اساتذہ سے کمٹمنٹ حوصلے اورخلوص کا ایمانداری سے جائزہ لینے…

مزید

واشنگٹن میں تنازعہ کشمیر سے متعلق سیمی نار،امریکی صدر کے نمائندہ کی شرکت

واشنگٹن (سیاست نیوز)کشمیر گلوبل کونسل نے وائس آف کشمیر میڈیا کے اشتراک سے تنازعہ جموں کشمیر کے موضوع پر ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا، کانفرنس میں سیاسی رہنماء، ماہرین، کاروباری شخصیات اور میڈٰیا نمائندگان نے شرکت کی۔ کانفرنس میں جموں کشمیر پر ایٹمی ممالک کے اثر ورسوخ اور عوام کیلئے مکمل آزادی کے حصول کے لائعہ عمل پر گفتگو کی گئی۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے مذہبی آزادیوں کے بارے امریکہ کی طرف سے قائم انٹرنیشنل کمیشن کے نامزد نمائندے امریکی نثراد خضر خان نے کانفرنس میں خطاب…

مزید

ملک بھر کے یونیورسٹی اساتذہ نے ایچ ای سی کے خلاف احتجاج کی دھمکی دے دی

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)آزادکشمیر وآل پاکستان یونیورسٹیزاساتذہ کی کور کمیٹی نے بی پی ایس تقرری اور پروموشن قوانین کے نظرثانی شدہ مسودے کی اشتراک میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مشترکہ کمیٹی نے مذکورہ مسودہ قانون پر نظرثانی کی ہے اور HEC اور FAPUASA کے ساتھ ایک معاہدے میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ HEC کی ویب سائٹ پر تمام اسٹیک ہولڈرز کے تبصروں کے لیے اسے 3 نومبر کے بعد اپ لوڈ کیا جائے گا، لیکن بدقسمتی سے اس میں تاخیر ہوئی جس کی وجہ سے بی…

مزید

کلسٹرسسٹم ختم،بائیومیٹرک حاضری فعال،تعلیمی اداروں میں پرچم کشائی کی ہدایت

مظفرآباد(سیاست نیوز) وزیر تعلیم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی زیر صدارت محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا اجلاس نظامت اعلیٰ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردانہ مظفرآباد منعقد ہوا اجلاس کے دوران مختلف معاملات زیر غور لائے گئے۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا کہ ایلیمنٹری ٹیچرز کی تقرری/تبادلہ جات کے اختیارات حسب سابق ناظم تعلیم ڈویژن صاحبان اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسران صاحبان کے پاس ہی رہیں ہیں۔ادارہ جات میں صبح کی اسمبلی میں ”لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری“پڑھائی جائے۔علامہ اقبال کا کوئی شعر جس میں…

مزید

عبدالقیوم نیازی، تنویر الیاس ملاقات،جلد ازجلد بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق

اسلام آباد(بیورورپورٹ)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کے سیاسی اور مذہبی حقوق پامال کر رہا ہے۔جنونی مودی تحریک آزادی کشمیر کو بھارتی فوج کے ذریعے کچلنا چاہتا ہے مگر اسے ناکامی ہو گی۔بہادر کشمیریوں نے طے کر لیا ہے کہ وہ بھارت سے آزادی لیکر رہیں گے۔جامع مسجد سرینگر کافی عرصے سے بند ہے بزدل بھارتی فوج پر کشمیریوں کی دہشت طاری ہے۔آج ہی سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں بزدل بھارتی فوج نے 3 بے گناہ کشمیری نوجوان شہید کر دیے…

مزید

آسان اقساط پر قرضے، نوجوانوں کو معاشی طور پر خودکفیل بنائیں گے، عبدالماجد خان

نیلم (بیورورپورٹ)آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر خزانہ و ان لینڈ ریونیو عبد الماجد خان نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے بینک آف آزاد جموں و کشمیر کو شیڈول بینک بنانے کیلئے نیک نیتی سے کام کر رہے ہیں۔ نیلم کا علاقہ انتہائی خوبصورت علاقہ ہے جہاں سیاحت کا بے پناہ پوٹینشل موجود ہے۔بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے ذریعے سیاحت کے فروغ کیلئے قرضہ جات کی فراہمی کا آغاز نیلم سے کر رہے ہیں۔ قرضہ جات کی فراہمی سے نوجوانوں کو معاشی طور پر خود کفیل بنائیں گے۔…

مزید

کشمیر فٹبال لیگ،2مقابلے،شوکت شہید، میر افضال میموریل نے کامیابی سمیٹ لی

مظفرآباد(نمائندہ سیاست)ایس سی او کے زیر اہتمام خورشید الحسن خورشید فٹ بال سٹیڈیم میں جاری کشمیر فٹ بال لیگ دلچسپ مراحل میں داخل‘ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ میں شوکت زرگرشہیدنے آزادکشمیر پولیس کو شاندار مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں 2 گولوں سے شکست دی‘ شوکت شہید کی جانب سے عقیل عرف مرشد نے پہلا جبکہ زاہد خالد نے دوسرا گول سکور کیا‘ جبکہ آزادکشمیر پولیس کی جانب سے احسن نے ایک گول سکور کیا۔اس موقع پر آزادکشمیر پولیس کے کوچ ڈی ایس پی ثاقب عباسی‘ منیجر…

مزید

مظفرآباد،شوہر نے بیوی کی زندگی ختم کردی،جائیداد کے تنازعہ پر نوجوان قتل، ملزمان گرفتار

مظفرآباد (خصوصی رپورٹر) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں سٹی تھانہ کی حدود میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔ پولیس کانسٹیبل نے اپنی بیوی کو 7 گولیوں سے مار ڈالا۔ بیوی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گئی، تفصیلات کے مطابق پولیس کانسٹیبل ظفر جاوید ولد منصور احمد ضلع جہلم ویلی ڈیوٹی پر مامور ہے اور ریشیاں ضلع جہلم ویلی کا رہنے والا ہے،گزشتہ روز نامعلوم وجوہات کی بناء پر ملازم مزکورہ نے قریشی محلہ نزد سٹی تھانہ کے قریب اپنی بیوی کو 7 گولیوں سے…

مزید