پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں آل پاکستان بین الکلیاتی مباحثہ کاانعقاد

اسلام آباد(سیاست نیوز)پی اے ایف اکیڈمی اصغرخان، رسالپور میں بین الکلیاتی مباحثہ، 2021 کا انعقاد ہوا۔ سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ سربراہ پاک فضائیہ نے مقابلوں میں حصہ لینے والے پاکستان کے نمایاں تعلیمی اداروں کے باصلاحیت نوجوانوں کو سراہا۔ مہمان خصوصی نے طلباء کی بہترین تربیت کے لیے ہم نصابی سرگرمیوں کی اہمیت پر زور دیا۔انگلش مباحثہ میں پہلا انعام پی اے ایف کالج سرگودھا کے پری کیڈٹ محمد علی نے حاصل کیا جبکہ اردو مباحثہ میں پاکستان ملٹری…

مزید

صحافی سید عتیق گردیزی کی وفات کو ایک سال مکمل، سیاست آفس میں دعائیہ تقریب

مظفرآباد(سیاست نیوز)ممتاز صحافی،روزنامہ سیاست کے نمائندہ خصوصی سید عتیق گردیزی کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا، روزنامہ سیاست آفس میں دعائیہ تقریب کا انعقاد، سید عتیق گردیزی کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ، درود شریف پڑھا گیا اس موقع پر سید عتیق احمد گردیزی کی صحافتی، سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، تقریب سے ایڈیٹر سردار ذوالفقار علی، منیجنگ ایڈیٹر سید اخلاق حسین بخاری، ریذیڈنٹ ایڈیٹر سیاست کراچی قاضی محمد سعید نے خطاب کیا۔ میر بابر الرحمن، وسیم خان جدون، چوہدری امتیاز، سمیع احمد،…

مزید

کشمیر پر تھرڈ آپشن امریکہ کی تجویز، کسی کو سودے بازی کی اجازت نہیں دیں گے، لیاقت بلوچ

مظفرآباد(سیاست نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے قائمقام امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سید علی شاہ گیلانی کی شہادت سے عالم اسلام عظیم مرد مجاہد سے محروم ہو گئی،سب سے بڑے پاکستانی تھے ہندوستانی کی سنگینوں کے سائے میں ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے نعرہ کے خالق کی ساری زندگی ہندوستانی کے عقوبت خانوں میں گزری لیکن کبھی بھی لغزش نہ آئی، کشمیری میدان کارِزار میں سالہاسال سے کھڑے ہیں، ان کی ہمتیں جوان اور حوصلے پہاڑوں سے بھی بلند تر ہیں۔ سید علی گیلانی حریت پسندوں کے…

مزید

60کلومیٹر سڑکیں،فنی تربیت، سستی بجلی،سینئر وزیر کا نیلم کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان

نیلم(سیاست نیوز)صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و موسٹ سینئر وزیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ نیلم کے بہادر لوگون نے پاک فوج کے شانہ بشانہ انڈین جارحیت کا دلیری سے مقابلہ کیا ہے۔ نیلم کی غیور عوام نے دو دہائیوں تک استقامت کے ساتھ انڈین فائرنگ کا مقابلہ کیا مگر نقل مکانی نہیں کی جس پر میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہون۔ نیلم کے لوگوں نے تحریک آزادی کشمیر کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، نیلم کی تعمیر و ترقی کیلئے وفاقی ترقیاتی پیکج…

مزید

تعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن،میرٹ پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، فہیم اختر ربانی

سدھنوتی (سیاست نیوز)وزیر اطلاعات، قانون، انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا اس پر پورا اتریں گے، تعلیم اور صحت میں نئی اصلاحات لا رہے ہیں جس کے اثرات یہاں مقامی سطح پر بھی لوگوں کو نظر آئیں گے، وزیر اعظم عمران خان نے کثیر فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں کی تمام ضروریات کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کریں گے، میرٹ پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔…

مزید

دھاندلی سے مسلط ہونے والی حکومت عوام پر عذاب بن کر ٹوٹی ہے، لطیف اکبر

مظفرآباد(سیاست نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے حکومت آزاد کشمیر کی بڑھتی ہوئی انتقامی کاروائیوں، رشوت، سفارش، میرٹ کی پامالی، بیڈ گورننس کیخلاف 2 دسمبر کو اپر اڈاہ لال چوک پر احتجاجی جلسہ عام اور 30 نومبر کو پشاور ہونیوالے یوم تاسیس میں بھرپور شرکت، انتظامات کی تیاریوں کے لئے متعدد کمیٹیاں قائم کرنے کا اعلان کردیا، گزشتہ روز مرکزی پیپلزسیکرٹریٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کی صدارت میں ہونیوالے تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں متفقہ فیصلوں کے مطابق ممبر قانون ساز اسمبلی ضلعی صدر سید بازل علی…

مزید

تعلیم سکولز میں سینئر سائنس، جنرل اسامیوں پر تھرڈ پارٹی کے زریعے بھرتیوں کا اعلان

باغ (سیاست نیوز)وزیر تعلیم سکولز آزاد کشمیر دیوان علی چغتائی نے کہا ہے کہ آئندہ مارچ سے پہلے قانون سازی کے ذریعے سکولز میں سینئر سائنس اور جنرل آسامیوں پر پی ایس سی کی بجائے تھرڈ پارٹی کے ڈریعے بھرتیاں کریں گے. سرکاری تعلیمی اداروں کی کار گردگی بہتر بنانے کے لیے خصوصی,ٹانک فورسز, تشکیل دیں گئے جن میں اے ای اوز کے ساتھ پی ٹی آئی کے کارکن, کمیونٹی کے ممبرز اور میڈیا سے وابستہ لوگ بھی شامل ہوں گے. تعلیم کو محض ایک ادارے کے رحم وکرم پر…

مزید

کینسر ہستپال،کیتھ لیب کارڈیک سینٹر سمیت تمام منصوبے رواں سال مکمل کرنے کافیصلہ

مظفرآباد(سیاست نیوز) سیکرٹری صحت عامہ آزاد کشمیر میجر جنرل احسن الطاف کی سربراہی میں آزادکشمیر میں جامع ہیلتھ پالیسی بنائے جانے کے لیئے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ہیلتھ پالیسی کے تحت ریاست آزاد جموں و کشمیر کے تمام اضلاع میں پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر سسٹم کو مضبوط کیاجائے گا جبکہ صحت کے شعبہ میں مانیٹرنگ اور شفافیت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ بچوں و حاملہ خواتین میں غذائی کمی پر قابو پانے سمیت متعددی اور غیر متعددی امراض کی روک تھام اور ہسپتالوں کی مینجمنٹ کی…

مزید

کشمیر کانفرنس،مضبوط ومستحکم پاکستان کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے، بیرسٹرسلطان

راولپنڈی(سیاست نیوز) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام نے بہت قربانیاں دی ہیں ہم نے بہت کوشش کی کہ بھارت مسئلہ کشمیر پر بات چیت کرے لیکن وہ اپنی روایتی ہٹ دھرمی پر قائم ہے لہذا اب ہم سب کو مل کر مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُجاگر کرنے کے لئے کوششیں کرنی چاہیں تاکہ بھارت کو دفاعی پوزیشن پر لایا جا سکے۔ آج مجھے خوشی ہے کہ یہاں پاکستان کی…

مزید

مظفرآباد،جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ،اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل

مظفرآباد(سیاست نیوز) محکمہ پولیس آزاد کشمیر کے انتہائی متحرک فرض شناس ایس ایس پی یاسین بیگ نے کہا ہے کہ برادری ازم کا ناسور نہلانے والے عناصر سمیت بے نامی سوشل میڈیا آئیڈیز اور مختلف سیاسی سماجی مذہبی تجارتی صحافتی طالب علم کی آڑ اور نقاب اوڑھ کر افراتفری پھیلانے والوں کی سرکوبی سمیت پولیس منشیات فروشوں، چوروں، کار لفٹروں، جیب کتروں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف خصوصی مہم کے ذریعے کارروائیاں کررہی ہے، پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف موثر کارروائیاں کی ہیں۔ گشت کے نظام کو…

مزید