شعبہ صحت میں اصلاحات،217غیرحاضر ڈاکٹرز کی فراغت کا فیصلہ

مظفرآباد(سیاست نیوز) وزیراعظم آزادکشمیر سردار قیوم نیازی نے محکمہ صحت میں اصلاحات کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے ان تمام ڈاکٹرزکی فہرستیں تیار کرا دی ہیں جوتین سال سے زائد عرصہ سے ڈیپوٹیشن پر یا غیر ممالک یا اپنی تعیناتی کے ہسپتال کی بجائے انتظامی پوسٹوں پر یا مختلف اضلاع کے دفاتر یا ہسپتالوں۔ ڈائریکٹورٹ یا سیکرٹریٹ میں موجود ہیں۔ ابتدائی طور پر 217 ڈاکٹرز کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے انہیں نوکری سے فارغ/ او ایس ڈی کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ…

مزید

پابندیاں مستقل حل نہیں،تمام ممالک اومی کورون کیلئے تیار رہیں، عالمی ادارہ صحت

لند ن (سیاست نیوز)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو اومی کرون کے لیے تیار رہنا چاہیے۔برطانوی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر کا کہنا ہیکہ جغرافیائی طور پر اومی کرون کا پھیلاؤ اتنا وسیع ہے جتنا موجودہ صورتحال میں رپورٹ نہیں کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم کورونا کے پہلے ڈیلٹا ویرینٹ سے بھی سبق سیکھ چکے ہیں لہٰذا تمام ممالک کو نئے ویرینٹ اومی کرونا کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ایمرجنسی ڈائریکٹر کا کہنا…

مزید

سی پیک منصوبوں پر کام مقرر ہ مدت کے اندر مکمل کیا جا ئے،عمران خان

اسلام آباد(سیاست نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، مقامی سطح پر کھیلوں میں شرکت کو یقینی بنا کر با صلاحیت نوجوانوں کو مواقع فراہم کئے جائیں گے. ان خیالات کا اظہار وزیرِ اعظم نے ہفتہ کو یہاں نیشنل سپورٹس پالیسی اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے انتظامی ڈھانچے کی ازسرِ نو تشکیل پر اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس…

مزید

اشیائے خورونوش کی قیمت میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19فیصد سے متجاوز

اسلام آباد(سیاست نیوز) ملک میں رواں ہفتے گھی، دالیں اور چائے کی پتی سمیت 21 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.48 فیصد کمی واقع ہوئی۔رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 18.35 فیصد رہی تاہم کم آمدنی والے طبقے کے لیے یہ شرح 19.12 فیصد رہی، 21 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 11 میں کمی ہوئی اور 19 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔اعداد…

مزید

بھارتی مظالم،اسلامی تعاون تنظیم کشمیر پر اپنا نمائندہ مقرر کرے،سردارعتیق

مظفرآباد/راولپنڈی(سیاست نیوز)آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے قائدوسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہاکہ سعودی عرب نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر پر اپنا جاندار موقف پیش کیاہے۔ جہاں بھی کشمیریوں کے حقوق کی بات ہوئی ہے سعودی عرب نے کھل کر اس کی حمایت کی ہے۔سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ دوستی لازوال ہے۔تارکین وطن مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگر کرنے میں اپنے حصے کا کردار ادا کریں۔ آج کشمیری عوام جس ظلم وبربریت کاشکار ہیں وہ قابل افسوس ہے۔ اوورسیز کشمیری ہندوستان میں ہونے والی بربریت کو دنیا پرعیاں کریں۔…

مزید

آزادکشمیر قدرتی وسائل سے مالامال، سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، صدر ریاست

سیالکوٹ(سیاست نیوز)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم آزادکشمیر میں تمام سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں کیونکہ آزادکشمیر بے شمار قدرتی اور سنہری وسائل سے مالا مال ہے لہذا میں سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے سرمایہ کاروں سے کہوں گا کہ وہ آزادکشمیر میں موجود پوٹینشلز سے فائدہ اُٹھائیں اور یہاں بلا حیل و حجت سرمایہ کاری کریں۔ ویسے بھی کھاریاں میرپور موٹر وے بننے سے ہمارے فاصلے مزید کم ہو جائیں گے۔ جب میں وزیر اعظم تھا تو میں…

مزید

فاشسٹ مودی کا چہرہ بے نقاب کرنے کیلئے تمام فورمز پر آواز بلند کریں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (سیاست نیوز) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے معروف ترک شاعر ترگے ایورن نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ترک شاعر کی بیوی، مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے حریت رہنما الطاف بٹ اور ڈاکٹر ولید رسول بھی موجود تھے۔۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال، تحریک آزادی کشمیر اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔ وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر…

مزید