مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)آزادجموں وکشمیر میڈیکل کالج کا چوتھا کانووکیشن منگل کے روز منعقد ہوا۔ کانووکیشن میں آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرکے سینئرموسٹ وزیر خواجہ فاروق احمد نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں سیکرٹری صحت عامہ آزادکشمیر میجر جنرل ظہیر اختر، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور پروفیسر ڈاکٹراحسن وحید،وائس چانسلر خیبر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر ضیاء الحق، پرنسپل آزادجموں وکشمیر میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹرملازم حسین بخاری، فیلکٹی ممبران اور ایم بی بی ایس مکمل کرنے والے طلبا و طالبات اور انکے والدین بھی شریک تھے۔ پرنسپل میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر…

مزید

مظفرآباد(سیاست نیوز)آزادجموں و کشمیر احتساب ایکٹ 2021کو اصل حالت میں بحال کرنے کیلئے غیر معمولی پیش رفت، وزیراعظم آزادکشمیر کو احتساب بیورو کی جانب سے اہم بریفنگ، چیئرمین کے سوموٹو اختیار کی بحالی، وارنٹ کے اجراء اور شکایات کی براہ راست تحقیقات کااختیار دینے کی تحریک،محکمہ قانون کو ترمیمی مسودہ تیار کرنے کی ہدایت، آزادکشمیر میں احتساب کا عمل موثر اور متحرک کرنے کیلئے قانون سازی پر اتفاق، ذمہ دار ذرائع کے مطابق آزادکشمیر حکومت نے عوامی مطالبہ پر خطہ کے اندر موثر، شفاف اور متحرک احتساب کیلئے ضروری اقدامات…

مزید