مظفرآباد(سیاست نیوز)دارالحکومت مظفرآباد میں پرائس کنٹرول کمیٹی کی طرف سے گھریلو گیس سلینڈر کی قیمتوں میں کمی کے حکم نامے پر عملدرآمد نہ ہوسکا،شہریوں کی شکایات پر پرائس کنٹرول کمیٹی نے اوگرا کے انراخ کے مطابق گیس سلینڈر کے انراخ مقرر کیے اور گھریلو گیس سلینڈر کے خود ساختہ انراخ 36سو روپے سے کم کرکے 2700روپے تک لائے گئے۔قبل ازیں گیس مافیا نے ہڑتال کے ذریعے اور سینئر وزیر خواجہ فاروق احمد کے دباؤ کے ذریعے اوگرا کے انراخ کے برعکس فی سلینڈر 900روپے اضافی انراخ جاری کرائے اور 6ماہ…

مزید

مظفرآباد (سیاست نیوز)محکمہ ایکسائز نے مظفرآباد کی دو اہم چیک پوسٹ کو پرائیویٹ ملازمین کے سپرد کر دیا کوہالہ،برارکوٹ چیک پوسٹ کے مستقل ملازمین کو اکھاڑ بچھاڑ کر کے ادھراُدھر کر دیا گیا عرصہ چار ماہ سے انتہائی حساس چیک پوسٹوں کا جملہ نظام پرائیویٹ ملازمین نے سنبھال رکھا ہے جس سے محکمہ کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو نے لگے اعلی حکام نوٹس لیں عوامی حلقوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز نے آزاد کشمیر کے ضلع مظفرآباد کی دو ہم چیک پوسٹ کو پرائیویٹ ملازمین کے سپرد…

مزید

ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)نماز تراویح کی ادائیگی کے بعد گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے ضلع جہلم ویلی کے گاؤں فلاٹی کے رہائشی،مکتب معلمین قرآن مستقلی تحریک آزاد کشمیر کے بانی،مجلس تحفظ علماء حق ضلع جہلم ویلی آزاد کشمیر کے ناظم نشر واشاعت حافظ قاری ساجد اعوان کو گولی مار کر قتل کردیا،سٹی تھانہ ہٹیاں بالا نے نہ معلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کردیا،حافظ ساجد اعوان کے قتل کی خبر جہلم ویلی بھر میں آگ کی طرح پھیل گئی،لواحقین سمیت مختلف مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے قائدین اور کارکنان…

مزید

مظفرآباد(سیاست نیوز)سول عدالت میں 267 خاندانوں کے خلاف دعویٰ دائر، پورا گاؤں خالی کرنے کی استدعا،آزادکشمیر کے شہر راولاکوٹ میں ایک فرد نے پورے ایک گاؤں کی ملکیت کا دعویٰ کیا ہے۔ سردار فیروز خان نامی شخص نے راولاکوٹ کے نواحی گاؤں چہڑھ کے 267 خاندانوں کے خلاف سول عدالت سے رجوع کیا ہے۔ گاؤں چہڑھ کا یہ رقبہ 31ہزار کنال سے زائد اراضی پر مشتمل ہے۔ سردار فیروز خان نے عدالت سے تمام مبینہ جعلی ہبہ نامہ جات، بیعنامہ جات، تبادلہ نامہ جات، مختارنامہ جات، الاٹمنٹ ہر قسم اور…

مزید

وادی لیپہ(بیورورپورٹ) وادی لیپہ کے لوگوں کے لئے بنیادی صحت کے حصول کو آسان سے آسان تر بنانے کے لئے پاک فوج کی جانب سے موبائل کلینک سروس کا انعقاد کیا گیا موبائل کلینک ایک میڈیکل سروس ہے جو وادی لیپہ کے دور دراز اور دور افتادہ گاؤں کے رہنے والے لوگوں خاص طور پر ضعیف اور نادار افراد کو بنیادی صحت کی سہولیات فراہم کرے گی، وادی لیپہ کے پہلے موبائل کلینک کا اجراء منڈا کلی گاؤں میں کیا گیا جس سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کی توجہ کو…

مزید

اسلام آباد(بیورورپورٹ) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ریاستی اسمبلی میں کرتارپور طرز کا کاریڈور کھولنے سے متعلق قرارداد پر کل جماعتی حریت کانفرنس کی تشویش پر اس متنازعہ قرارداد کے پیش کرنے اور منظور ہونے کے عمل پر تحقیقات کا حکم دے دیا جبکہ مقبوضہ و آزاد جموں کشمیر کے قائدین نے شہدا کے مشن کی تکمیل تک جدوجہد جاری رکھنے کا عہد کیا ہے،کنوئیر حریت کانفرنس محمود احمد ساغر نے کہا کہ وزیراعظم آزادکشمیر نے حریت رہنماوں کو اعتماد میں لیکر متازعہ قراراداد کو واپس…

مزید

میرپور(بیورو رپورٹ)صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے کامیاب انعقاد کے بعد اقتدار حقیقی معنوں میں نچلی سطح پر منتقل ہو چکا ہے۔ میں نے جب صدر ریاست کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا تو میں نے عوام سے تین وعدے کیے تھے جن میں دو پورے ہو چکے ہیں، ایک مسئلہ کشمیر کو آزادی کے بیس کیمپ سے جارحانہ انداز میں عالمی سطح پر اجاگر کرنا، دوسرا بلدیاتی انتخابات کا انعقاد تھا۔راجہ نویداختر گوگا ضلع میرپور سے…

مزید

بیجنگ(نیوز ایجنسیز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اورن لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے نے پاکستان میں بجلی کے بحران پر قابو پانے میں مدد فراہم کی،پاکستان چین کے ساتھ گہرے صنعتی تعاون کا خواہشمند ہے،سی پیک توانائی کے منصوبوں کے ذریعے پاکستان اپنی توانائی کی کمی پر قابو پانے میں کامیاب ہوا۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال دی باو فورم فار ایشیا کی سالانہ کانفرنس 2023 میں شرکت کے بعدبیجنگ پہنچے جہاں پیرکو انہوں نے…

مزید

مظفرآباد(سیاست نیوز)حکمران جماعت تحریک انصاف کے سینئر راہنما وزیر خزانہ عبدالماجد خان سے ان لینڈ ریونیو کا پورٹ فولیو اور کشمیر بینک کی چیئرمین شپ واپس کیے جانے کے بعد وزیر جنگلات اکمل سرگالہ،وزیر لوکل گورنمنٹ خواجہ فاروق سمیت کئی دیگر وزارتوں کی تبدیلی کا معاملہ،جماعتی سطح پر مشاورت نہ ہونے کے باعث اختلافات شدت اختیار کرگئے۔وزارت جنگلات میں کرپشن کی شکایات،لوکل گورنمنٹ بھی پیچھے نہیں رہا۔گورننس کی بہتری کے لیے بعض وزراء کے پورٹ فولیو تبدیل کرنے کی تجویز،وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے متعلقین کو بلاکر پورٹ فولیو…

مزید