مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں حکومت ہند کی میزبانی میں پر سیز فائر لائن کے دونوں اطراف کشمیری عوام میں شدید اضطراب۔جنگ بندی لائن کے آر پار عوام سراپا احتجاج بن گئے۔ مجوزہ کانفرنس کے بائیکاٹ کی اپیل۔ پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام G20 کے ممبر ممالک سے متنازعہ ریاست میں بھارتی میزبانی میں اجلاس کے بائیکاٹ کی اپیل کیلئے دھرنا دیا گیا اور ریلی نکالی گئی۔ تفصیلات کیمطابق دارالحکومت میں شہریوں کی بڑی تعداد نے سرینگر میں بھارتی میزبانی میں G20 کہ مجوزہ…
مزیدDay: April 27, 2023
ہٹیاں بالا(خصوصی رپورٹر)پاک فوج اور سول انتظامیہ کے باہمی اشتراک سیوادی لیپہ میں عید فیسٹیول اور میلے کا انعقاد کیا گیا۔ میلے میں کھیل کی سرگرمیوں کے علاوہ مقامی آرٹس و کلچر اور روائتی کھانوں کو پروموٹ کیا گیا۔ لیپہ میلے میں مقامی لوگوں کے علاوہ سول و عسکری عہدیداران اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سیکرٹری سیاحت مدحت شہزاد نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، لیپہ میلے کی رنگارنگ تقاریب دو روز تک جاری رہیں جس میں علاقائی پروگرامز اور کھیل پیش کیے گئے۔ کھیلوں میں…
مزیدمظفرآباد(سٹاف رپورٹر)آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے ایل اے 15 باغ 2آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ قانو ن سازاسمبلی کی خالی نشست ایل اے 15 باغ 2 میں 08 جون2023 کو پولنگ ہوگی۔ آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی یہ نشستسابق وزیراعظم سردارتنویرالیاس خان کی نااہلی کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔ آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ایل اے 15 باغ 2 کی خالی نشست پر انتخابات میں حصہ لینے کیلئے 10 مئی شام…
مزیدمظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیلم جہلم پراجیکٹ کی بحالی کے کام میں ایک اہم پیش رفت،پراجیکٹ کی ٹیل ریس ٹنل کا 150 فٹ منہدم حصہ بحال کر دیا گیا۔واپڈا کے ترجمان کے مطابق پراجیکٹ کی ٹیل ریس ٹنل کا 150 فٹ منہدم حصہ بحال کر لیا گیا ہے، چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے نیلم جہلم پراجیکٹ کا دورہ کیا اور اس پراجیکٹ کی بحالی کے کام میں سامنے آنے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ترجمان واپڈا نے بتایا کہ چیئرمین واپڈا نے پراجیکٹ ٹیم، کنٹریکٹرز اور کنسلٹینٹس کے کام…
مزیداسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2022-23کا جائزہ اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔موسٹ سینئر وزیر /وزیر حکومت کرنل (ریٹائرڈ) وقار احمد نور، ممبران اسمبلی عبدالماجد خان، چوہدری محمد اکبر ابراہیم جاوید احمد بٹ، سردار اکمل سرگالہ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی سید شاہد محی الدین قادری، چیف (رورل ڈویلپمنٹ) محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات سید ابرار حید ر گردیزی، چیف (پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ)لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی محمد مسعود نے…
مزیداقوام متحدہ(کے این این)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ ریاستوں کی طرف سے عالمی ادارے کے چارٹر کے اصولوں کی پاسداری اورکشمیر اور فلسطین کے لوگوں کوحق خودارادیت کی فراہمی جیسے اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے جرات مندانہ فیصلے کرے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے موثر کثیرالجہتی کے بارے میں 15 رکنی سلامتی کونسل کے مباحثے میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کی صورتحال اقوام متحدہ کے چارٹر اور سلامتی کونسل کی…
مزیدنئی دہلی (کے این این)مودی سرکار کا اپنی عوام اور دنیا کو ایک اور دھوکا دینے کی تیاری، جعلی آپریشن میں پہلے سے چھپائے گئے گولہ بارود کی برآمدگی ظاہر کی جائے گی۔،میڈیا رپورٹ کے مطابق 120 انفنٹری بریگیڈ کی جعلی برآمدگی کا ملبہ پاکستان اور تحریک آزادیِ کشمیر پر ڈالنے کی تیاری کی جارہی ہے۔مودی سرکار نے اپنی عوام کو ایک اور دھوکا دینے کی تیاری کر لی، ضلع راجوڑی میں فوجی ٹرک میں لگنے والی آگ کی ہزیمت مٹانے کی خاطر جعلی آپریشن کی تیاری ہے، ذرائع کے…
مزیدراولپنڈی(اے ایف بی)پاک فوج کے سربراہ جنرل سیدعاصم منیر کا چین کے پیپلز لبریشن آرمی ہیڈکوارٹر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا،انہوں نے وہاں چین کی فوجی قیادت سے ملاقات کی جس میں خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے اور فوجی تعاون بڑھانے کی ضرورت کا اعادہ کیاگیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے چین کے سرکاری دورہ کے پہلے روز پیپلز لبریشن آرمی ہیڈکوارٹر میں گارڑ آف آنر پیش کر کے پرتپاک استقبال کیا گیا۔اس…
مزید