جموں (کے این این)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جمو من ں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے پونچھ اور راجوری اضلاع میں گھروں پر چھاپوں کے دوران ایک عالم دین سمیت متعدد شہریوں کو گرفتار کر لیا۔فوجیوں نے گھروں پر چھاپوں کے دوران 200سے زائد شہریوں کو گرفتار کیا اور پوچھ گچھ کے دوران ان پرشدید تشدد کیا، جن میں سے جموں کے علاقے بھٹنڈی سے تعلق رکھنے والا ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔ اگرچہ بھارتی فورسز نے اس واقعے پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے اور…

مزید

واشنگٹن (نیوز ایجنسیز)جنوبی ایشیا ان خطوں میں سے ایک ہے جہاں شدید گرمی کی وجہ سے سب سے زیادہ خطرہ ہے لیکن اس کے شہری علاقوں کی اکثریت اس رجحان سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں جو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے تعداد، شدت اور پیچیدگی بڑھا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ بات عالمی بینک کی ایک نئی رپورٹ میں کہی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ یہ خطہ جو دنیا کی ایک چوتھائی آبادی کا گھر ہے شدید گرمی کا عادی ہے، لیکن تیزی سے پھیلتے شہروں…

مزید

جموں (کے این این)جموں و کشمیر میں قابض حکام کا کہناہے کہ بھارتی فوج نے ہفتے کے روز ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن عبورکرنے والے آزادکشمیرکے باپ بیٹے کوگرفتارکرلیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایاکہ آزادکشمیر کے گاؤں پولس سے تعلق رکھنے والے سردار عبدالحمید اور ان کے بیٹے عباس کو بھارتی فوجیوں نے کنٹرول لائن عبورکرتے ہی گلپور سیکٹر میں گرفتارکرلیا۔حکام نے بتایا کہ دونوں سے پوچھ گچھ کی جاری ہے اور فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ آیا انہوں نے غلطی سے کنٹرول لائن عبورکی یا…

مزید

سیالکوٹ(بیور ورپورٹ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ آنے والا بجٹ عوام دوست بجٹ ہو گا،بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کریں گے، بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کریں گے،آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےخواجہ آصف کاکہناتھا کہ ثاقب نثار ہی نہیں تحریک انصاف کی لیڈر شپ بھی بے نقاب ہو گئی، مافیا تو یہ ہے جو ٹکٹ کے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے پکڑ رہا ہے۔ عمران خان نے وزیرآباد کا لانگ مارچ…

مزید

ہٹیاں بالا(رپورٹنگ ٹیم محمد عارف کشمیری، اعجاز احمد میر، راجہ صدام سے)تحریکِ تحفظ ختمِ نبوت آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام بوائز سائنس کالج ہٹیاں بالا کے سبزہ زار میں ایک روزہ ختمِ نبوت کانفرنس،ہزاروں افراد کی بھرپور شرکت ہٹیاں بالا کی فضا تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ آباد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی،کانفرنس کے مہمان خصوصی معلم مسجد نبویﷺ شریف الشیخ مفتی جمیل الرحمن المدنی تھے۔کانفرنس میں ممبران قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر میاں عبدالوحید،پیر مظہر سعید شاہ،پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد…

مزید

مظفرآباد(نمائندہ سیاست) عدالت العظمیٰ آزادجموں وکشمیر کی طرف سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں ڈھلوان نما اراضیات کی کٹنگ و خالصہ جات کی الاٹمنٹ پر پابندی عائد ہے، جب کہ مشاہدہ میں آیا ہے کہ اندرون حدود بلدیہ ڈھلوان نما اراضیات از قسم متروکہ اراضی و شاملات دھ کی الاٹمنٹ و کٹائی Cutting) کی جاتی ہے، بدیں وجوہات اراضیات شاملات دھ، خالصہ سرکارو متروکہ اراضیات اندرون حدود بلدیہ کے تحفظ کیلئے عدالت العظمیٰ کی جانب سے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں جس کے کہا گیا ہے کہ ڈھلوان…

مزید

نئی دہلی (کے این این) بھارت کی انتہا پسند مودی سرکار نے فول پروف سکیورٹی کے نام پر کشمیریوں کے قتل و غارت کا گھناؤنا منصوبہ تیار کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کو جی 20 اجلاس سے قبل ہی فوجی چھاؤنی میں بدل دیا گیا ہے،وادی بھر میں کشمیریوں کے احتجاج کے خوف سے گرفتاریاں، نظر بندیاں اور گم شدگیاں جاری ہیں۔ 21 اپریل سے ابتک 4 ہزار کشمیری مسلمانوں کو گھروں سے گرفتار کر لیا گیا۔گھروں سے اٹھائے گئے افراد میں مظلوم گھریلو خواتین کی بھی…

مزید

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن نے 15 ترمیم کی مخالفت کر دی۔سفارشات حتمی منظوری کے لیے قائد ن لیگ میاں نواز شریف کو بھجوا دی گئیں۔15 ترمیم سے تیرہویں ترمیم کے خاتمہ کے امکانات پیدا ہونے کے ریاستی وسائل کے ضیائع کا راستہ کھلے گا ٹکٹ ہولڈرز اور قائدین کا موقف۔معتبر زرایع سے معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں پارلیمانی پارٹی کے ممبران اور سابق وزیراطلاعات مشتاق منہاس نے خاموشی اختیار کیے رکھی تاہم سابق ثکث ہولڈرز اور مرکزی قائدین نے 15…

مزید

پشاور(نیوز ایجنسیز)پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی درآمد شروع ہوگئی۔چمن میں کسٹم حکام نے میڈیا کو بتایا کہ برآمدگی معاہدے کے تحت ترکمانستان سے بذریعہ افغانستان پہلی کھیپ 160 ٹن ایل پی جی پر مشتمل تین باؤزر چمن بارڈر پر باب دوستی کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ ضابطے کی کارروائی کے بعد ان ٹینکرز کو پشاور روانہ کیا جائے گا جبکہ مزید 10 ٹینکرز جن میں 600…

مزید

لاہور(بیورو رپورٹ)مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کیلئے فوری اقدامات کرنا ہوں گے،انتخابات سے قبل عوامی ریلیف کیلئے پالیسیاں بنائی جائیں۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ عوام کو بہت جلد ریلیف بارے خوشخبری دیں گے،ریلیف پیکج سے عوامی مشکلات کم ہوں گی۔مسلم لیگ(ن) کے بڑوں کی بیٹھک ہوئی جس میں سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگوہوئی،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہاکہ ساڑھے 3 سال ملک کو نقصان پہنچانے والوں کی گارنٹی دینے والا کوئی نہیں،عوامی مسائل کے حل کیلئے…

مزید