بیمار ولاغر جانوروں کا گوشت فروخت

مظفرآباد(سیاست نیوز)ریاستی دارالحکومت میں مضر صحت،بیمار لاغر اور کئی دن قبل ذبح کیے جانے والے جانوروں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف،ڈاکٹری تصدیق کلی مہر بھی غائب،چھوٹے جانور کے سری پائے بھی دکانوں میں موجود نہیں۔باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں جہاں گوشت مارکیٹ کے علاوہ شہر بھر کلے گلی محلوں،شاہراہوں اور چوکوں میں جابجا گوشت کی دکانیں موجود ہیں،مذکورہ دکانوں پر نہ صرف مہنا بلکہ مضر صحت،کئی دن قبل ذبح شدہ فریزر شدہ گوشت فروخت کیا جا رہا ہے،حکومتی ریٹس کے مطابق بڑا گوشت 370 روپے کلو،بغر ہڈی 450 روپے جبکہ چھوٹا گوشت 550 روپے فروخت کیے جانے کے بجائے 400،500 اور 700 سے 800 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے،کئی دن قل ذبح ہونے والے جانوروں کا فریزر شدہ،بدبودار اور مضر صحت گوشت انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر ہے،مذکورہ دکانوں پر فریزر شدہ گوشت بدوں ڈاکٹری مہر فروخت کیا جا رہا ہے،شہری حلقوں،س

متعلقہ خبریں