کوٹلی(سیاست نیوز) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی دونشستوں پرضمنی انتخابات،مانیٹرنگ کے لئے نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا کی ٹیمیں کوٹلی پہنچنا شروع ہوگئیں۔ ایل اے 5چڑھوئی کی نشست پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر چوہدری محمدیٰسین نے خالی کی تھی عام انتخابات میں چوہدری محمدیٰسین دو نشستوں سے کامیاب ہوئے تھے جبکہ ایل اے تین میرپور کی نشست بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کے صدر ریاست بننے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی جن پر آج بروز اتوار پولنگ ہوری ہے۔ ان انتخابات پر پورے آزادکشمیر کی نظریں لگی ہوئی ہیں اور ان انتخابات کو مانیٹر کرنے کے لئے نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا کی ٹیمیں پہنچا شروع ہوگئی ہیں
متعلقہ خبریں
-
کھائی گلہ،تولی پیر،لسڈنہ روڈ منصوبہ 6ماہ کے اندر مکمل کیا جائے،وزیراعظم کی ہدایت
کوٹلی(سیاست نیوز)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم خان نیازی نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں آج بھی کشمیری... -
چوہدری یاسین کی بیٹوں سمیت رہائی، عوامی خدمت جاری رکھیں گے، صدر پیپلزپارٹی
کوٹلی(سیاست نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے صدر وممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یاسین اور ان کے... -
ہسپتالوں میں بائیومیٹرک حاضری،ڈاکٹرز،عملہ کی کمی پوری کریں گے، وزیر صحت
کوٹلی(بیورورپورٹ) وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں صحت...