ٹیچرز آرگنائزیشن انتخابات،کامیابی کے لیے جوڑ توڑ جاری،تمام پینلز متحرک

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)سردارتاسف شاہین پینل متحدہ پینل نے قلم پینل کی ایک اور وکٹ اڑادی ممحبوب الرحمن قریشی کے بعد ارجمند قریشی نے بھی باقاعدہ متحدہ پینل مین شمولیت کا اعلان کر تے ھوئے اپنی ساتھیوں اوراذادکشمیر کیجملہ اساتذہ سے اپیل کرتے ھوئے کہا کہ متحدہ کو کامیاب بنانے مین اپنا کردارادا کریں،صابر مغل گرلز ہائی سکول مہاجرکالونی میں شمولیتی پروگرام کے بعد اظہار خیال کرتے ہویمزید کہا کہ ہم لوگ20سال سے قلم پینل کے حمایتی تھے لیکن تاسف شاہین کی اساتذہ سے کمٹمنٹ حوصلے اورخلوص کا ایمانداری سے جائزہ لینے کے بعدہم اس نتیجے پرپہنچے ہیں کہ موجودہ پینلز میں سے تاسف شاہین قیادت کیاہل لگے ہین تب ہم ان کی غیرمشروط حمایت کریں گے اور21نومبر کوتاسف شاہین کو کامیاب کروا کہ قاید اساتذہ منتخب کرینگیشمولیتی پروگرام میں مرکزی نگران اعلیٰ اورسرپرست اعلیٰ راجہ طلعت الرشید نامزدجنرل سیکرٹری عامرفردوس سیکرٹری مالیات حفیظ چغتائی مرکزی نائب صدر مقصود اعوان نامزدضلعی سینرنایب صدرخاتون سمیرا اورمحبوب الرحمن قریشی راجہ أفاق احمد نے شرکت کی اللہ کے فضل سے متحدہ پینل الیکشن جیت چکی ہے 21نومبر بس رسمی کاروائی باقی ھیان خیالات کا اظہارمتحدہ ٹیچرز پینل کینامزد صدارتی امیدوار تاسف شاہین نے نیلم ہٹیاں مظفراباد کھاوڑہ کے دورہ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کہاانہون نے مزید کہاکہاساتذہ آزادکشمیر نے بھرپور عزت دی انہون نے اپنی کور کمیٹی اور عہدیداران کو خصوصی مبارکباد دی اور کہا کہ انکاکام زبردست ھے انہون نے مظفراباد کی ٹیم کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا کہ انہون نے متحدہ کا پیغام اساتذہ اورمعلمات تک پہنچایا انہون نے محبوب الرحمن قریشی کی متحدہ مین شمولیت کو بہت سراہا انہون نے راجہ طلعت الرشید حفیظ چغتائی اورپوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی اور کہا متحدہ کی ٹیم کی وج سے ہم الیکشن یکطرفہ جیتیں گے

متعلقہ خبریں