وفاقی کابینہ نے پیپرا ختم کر کے اختیار محکمہ اطلاعات کے سپرد کر دیا

اسلام آباد(سیاست نیوز)وفاقی کابینہ نے پیپرا کو ختم کر کے محکمہ اطلاعات کے سپرد کر دیا ہے،اس حوالہ سے آئندہ چند روز میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر کے نیا طریقہ کار بحال کر دیا جائے گا،چند افراد نے من پسند اخبارات اور ٹھیکے داروں کو نوازنے کے علاوہ کرپشن کا نیا طریقہ ایجاد کر رکھا ہے،کابینہ نے اخبارات کی کیٹگری صفحات کے ساتھ ملازمین کو تحفظ دے کر بنائے جانے کی بھی منظوری د ے دی ہے،کابینہ فیصلے کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔

متعلقہ خبریں